
#Zafaryaat #ظفریات Trainer|Coach|HR Professional|Travel Adviser|| || #محمد_ﷺ|| https://teapawt.net/t.co/2anR0w1D2n
Brussels, Belgium
Joined May 2011
- Tweets118K
- Following15.3K
- Followers54.3K
- Likes98.5K
ZafarDar retweeted
پیارے لوگو!!!
زندگی کبھی کبھی انسان کو ایسے امتحان سے دوچار کرتی ہے جہاں جسم سے زیادہ حوصلہ، اور دوا سے زیادہ دعا کی ضرورت پڑتی ہے۔
مئی 2025 سے میں کینسر جیسے موذی مرض سے نبردآزما تھی۔ یہ سفر آسان نہیں تھا؛ درد، اذیت، بے یقینی، خوف اور بے شمار کٹھن لمحات سے گزرنا پڑا۔ کئی مرتبہ حوصلے کا امتحان ہوا، مگر میں نے ہمت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔
میں نے بیماری سے جنگ لڑی، ہر تکلیف کا سامنا کیا اور زندگی سے اپنا رشتہ کمزور نہیں پڑنے دیا۔ الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہاری نہیں۔
میرے پیارے لوگوں! آپ کی دعائیں میرے لیے کسی نعمت سے کم نہیں تھیں۔ آپ کی محبت، خلوص اور دعاؤں نے اس کٹھن سفر میں مجھے حوصلہ دیا۔ میں دل کی گہرائیوں سے آپ سب کی شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
میں نے اس سفر سے ایک بات سیکھی ہے: انسان کمزور ضرور پڑ سکتا ہے، مگر اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔
آج بس یہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی دشمن کو بھی اس موذی مرض کی آزمائش میں مبتلا نہ کرے، ہر بیمار کو شفاے کاملہ عطا فرمائے اور ہر دکھی دل کو سکون نصیب کرے۔
الحمدللہ علیٰ کل حال!
آمین یا رب العالمین۔ ❤️
ZafarDar retweeted
جس جانثار فوج نے 1453ء میں قسطنطنیہ فتح کرنے میں اہم کردار ادا کیا، اسی پر 1826ء میں عثمانی سلطان محمود ثانی نے توپیں چلوائیں!
وجہ؟ سیاست میں فوجی مداخلت، بغاوت اور اصلاحات کی مخالفت!
ایک عظیم فوج اپنے ہی سلطان کے مقابل کیوں آ کھڑی ہوئی؟
#Janissaries #OttomanEmpire
السلام علیکم 💕
آئیے ایک خوبصورت دعا سے آج کے دن کا آغاز کریں۔۔۔
’’اے اللہ! جبرائیل، میکائیل اور اسرافیل کے پروردگار! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے! غیب اور حاضر کے جاننے والے! تو ہی اپنے بندوں کے درمیان اس چیز کا فیصلہ کرے گا جس میں وہ اختلاف کرتے رہے تھے۔ مجھے اپنے حکم کے ساتھ حق کی ان باتوں میں ہدایت دے جن میں اختلاف ہوگیا ہے، یقیناً تو ہی جسے چاہے صراطِ مستقیم کی طرف ہدایت دیتا ہے۔‘‘
صحیح مسلم۔۔۔ حدیث:1811
ZafarDar retweeted
پاکستانی معاشرے کا اصل المیہ تربیت کا فقدان ہے! حکمران ہوں یا جج، فوجی ہوں یا بیوروکریٹ، علما ہوں یا تاجر، ہر شعبہ اس بحران کا شکار ہے۔
سلجوقیوں سے عثمانیوں تک مولانا رومؒ کا آستانہ ایک عظیم تربیت گاہ رہا۔
وہاں تربیت کا معیار اور انداز کیا تھا؟
ترکی میں بنائی گئی خصوصی ویڈیو دیکھیے۔
ان سنی باتیں | جواد رضا خان
#Turkey
#Islam
#Sufi
#Konya
ZafarDar retweeted
کاش سرکار ایک بار مجھ سے کہیں
اب تیرا جینا مرنا مدینہ میں ھے
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
فرمان الٰہی
الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكُمْ فَمَنْ شَاءَ فَلْيُؤْمِنْ وَمَنْ شَاءَ فَلْيَكْفُرُ
حق تو تمہارے رب کی طرف سے آچکا ہے اب جو چاہے ، ایمان لے آئے، اور جو چاہے کفر اختیار کرے
]18:29[ ،القرآن
السلام علیکم دوستو 💕
اللہ تعالٰی ہم سب کو ایمان کے ساتھ عافیت میں رکھے۔ آمین
ZafarDar retweeted
استنبول کی ایوب سلطان مسجد سے مکمل اذان کی ریکارڈنگ!
یہاں حضرت ابو ایوب انصاریؓ آرام فرما ہیں، وہ عظیم صحابی جنہیں مدینہ میں رسول اللہ ﷺ کی میزبانی کا شرف ملا۔
مدینہ سے قسطنطنیہ تک وفا کا سفر، اور آج بھی ان کی آرام گاہ کے قریب اللہ اکبر کی صدا!
سلطنتیں گزر گئیں، اذان باقی ہے۔
ان سنی باتیں — جواد رضا خان 🇹🇷
#Turkey
#Istanbul
#Medina







