Reformist (@ZahidaR01) profile picture

Humanist/ Civil Society Activist / Proponent of Democracy/ Women Rights Defender / Political Activist

Sindh, Pakistan
Joined June 2013
Photo by Reformist (@ZahidaR01)Photo by Reformist (@ZahidaR01)Photo by Reformist (@ZahidaR01)Photo by Reformist (@ZahidaR01)Photo by Reformist (@ZahidaR01)Photo by Reformist (@ZahidaR01)Photo by Reformist (@ZahidaR01)Photo by Reformist (@ZahidaR01)Photo by Reformist (@ZahidaR01)Photo by Reformist (@ZahidaR01)
Reformist retweeted
Replying to @amberdanishh
Madam , there is a long list of such people who blocked me a decade ago only on differing with them. The names of a few are : 1. @zamirghumro 2. @SassuiPalijo 3. @sharmilafaruqi 4. @murtazasolangi 5. @najamsethi 6. @Shahidmasooddr 7. @TalatHussain12 8. @JunaidSaleemJD
4
4
6
Reformist retweeted
بینظیر کا بیٹا❤
15
1
44
700
Reformist retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو صاحب کا وسیب آمد، جیالوں سے گھل ملنا، کارکنوں سے براہِ راست ملاقات اور انہیں عزت و اہمیت دینا ایک مثبت سیاسی روایت کی عکاسی کرتا ہے۔ قیادت کا کارکنوں کے درمیان پہنچنا، ان کی حوصلہ افزائی کرنا اور انہیں ساتھ لے کر چلنا پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بناتا ہے
15
24
379
Reformist retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا جمالدین والی میں شاندار استقبال اور عوام سے خطاب ❤ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
12
24
322
Reformist retweeted
Memories @Sadiajavedppp 2025 2026
2
9
1
35
451
کمال کی فکر، لاجواب فلسفۂ زندگی! الفاظ میں گہری بصیرت، فکری پختگی اور زندگی کا حسین توازن جھلکتا ہے۔ واقعی زندگی کو سمجھنے اور بھرپور انداز میں جینے کا فن ہے۔ نہایت عمدہ اور قابلِ تحسین تحریر! 🌹
زندگی کسی بھی ایک راستے کا انتخاب نہیں مانگتی!! دھوپ کی تمازت سے لطف اٹھائیے، مگر اس سے وابستہ نہ ہو جائیے، کسی سے ٹوٹ کر محبت کیجیے، مگر اسے اپنی ملکیت بنانے کی خواہش نہ رکھیے! جو کچھ آپ کے پاس ہے، اس کی قدر کیجیے، ہر وقت مزید کی طلب میں نہ رہیے… زندگی کو گزاریں مت اسے بھرپور انداز میں جیئیے، مگر شعور اور آگہی کے ساتھ، اپنے آپ کو جان کر پہچان کر. اپنے قدموں کو بھرپور رقص کرنے دیجیے اور ساتھ اپنے دل کو سکوت میں بھی رہنے دیجیے.. روحانیت کی دریافت کے لیے دنیا سے فرار ریت ضروری نہیں، کبھی کبھی روحانیت ہمارے بالکل قریب ہوتی ہے؛ کسی کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے میں، چاۓ کے کپ پر کسی محبت بھری آغوش میں، ہنسی کے کسی بے ساختہ لمحے میں، یا محض زندہ ہونے کی سادہ سی خوشی میں، کیا زندھ رہنا کیا کم ہے!!؟ زوربا، گوتم بُدھ اور رومی میں سے کسی ایک کا انتخاب ضروری نہیں!!! اپنے اندر زوربا کی زندہ دلی، بدھا کا سکوت اور رومی کی محبت کو یکجا کر لیجیے، زندگی بیلنس کا نام ہے۔ #ReadingToHeal #Awakening #EnlightenedLiving #SpiritualAwakening #rumi #fridayvibes

5
5
5
8
196
Effective Utilization of School Specific Budget: Transforming Schools Through Better Resource Management! The effective and transparent utilization of the School Specific Budget (SSB) is bringing visible improvements to educational facilities at Government Boys Higher Secondary School (GBHSS), Sita Village, District Dadu. Through the timely and purposeful use of allocated funds, the school is making meaningful improvements to its infrastructure and learning environment, ensuring that available resources are translated into tangible benefits for students and teachers. From improving essential facilities to creating a cleaner, more welcoming and conducive environment for learning, these efforts reflect the importance of empowering school heads to identify local needs and prioritise development accordingly. The School Specific Budget is more than just a financial allocation; it is an important instrument of school-level empowerment, accountability and educational improvement. When resources are utilised effectively, every investment has the potential to make a meaningful difference in the lives of students. Better facilities, stronger schools and improved learning environments — a step towards a brighter educational future for Sindh! #SchoolSpecificBudget #SindhEducation #SindhSchoolsReimagined #SchoolImprovement #EducationReforms #GovernmentOfSindh #SELD @BBhuttoZardari @AseefaBZ @MuradAliShahPPP @sardarshah1 @SELDGOS @MinisterEduGos
12
15
162
اسکول اسپیسفک بجٹ سے سرکاری اسکولوں میں بہتری کا سفر جاری! ضلع عمرکوٹ کے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول طالب سمیجو، مہندرے جو پار میں اسکول اسپیسفک بجٹ (SSB) کے مؤثر اور دانشمندانہ استعمال سے اسکول کی عمارت، کلاس رومز اور بنیادی تعلیمی سہولیات میں نمایاں بہتری لائی گئی ہے۔ یہ اقدامات اس عزم کی عکاسی کرتے ہیں کہ سرکاری اسکولوں کو بہتر، محفوظ اور سازگار تعلیمی ماحول فراہم کیا جائے، جہاں بچے اعتماد اور شوق کے ساتھ تعلیم حاصل کر سکیں۔ بہتر سہولیات، بہتر تعلیمی ماحول، روشن مستقبل! #SchoolSpecificBudget #SSB #SindhEducation #SindhSchools #EducationForAll #GovernmentOfSindh @BBhuttoZardari @AseefaBZ @MuradAliShahPPP @sardarshah1 @MinisterEduGos @SELDGOS @JavedNLaghari
14
14
146
Reformist retweeted
Sinking of Britannic, the powerful sister of Titanic!
5
5
56
Reformist retweeted
دیکھیے، بدلتے ہوئے سندھ کے اسکول اور تعلیم ! تھرپارکر سے میرپورخاص تک، سندھ کے سرکاری اسکول جدید تعلیمی سہولیات سے آراستہ ہو رہے ہیں۔ آئیے، ہم آپ کو ان اسکولوں کی سیر کرواتے ہیں اور دکھاتے ہیں کہ کس طرح سندھ میں تعلیم کے شعبے میں تبدیلی کی ایک نئی لہر جنم لے رہی ہے۔ #SindhSchoolsReimagined @BBhuttoZardari @AseefaBZ @MuradAliShahPPP @sardarshah1 @MinisterEduGos @SELDGOS
1
10
11
131
Replying to @FarhanKVirk
بھائی، آپ کی جانب سے Benazir Income Support Programme کو نشانہ بنانا درست معلومات کے بجائے غلط فہمیوں پر مبنی ہے۔ آپ سندھ آئیں اور ملک کے دیگر علاقوں کا بھی دورہ کریں، جہاں آپ دیکھیں گے کہ اس پروگرام سے مستفید ہونے والی خواتین واقعی غریب اور مستحق ہیں۔ ان کے لیے یہ رقم محض مالی امداد نہیں بلکہ ان کے گھروں کے اخراجات، بچوں کی تعلیم اور روزمرہ زندگی کا ایک اہم سہارا ہے۔ PPP سے آپ کے سیاسی اختلافات اپنی جگہ، آپ کو اختلافِ رائے اور تنقید کا پورا حق حاصل ہے۔ سیاست بھی ضرور کریں، لیکن سیاسی مخالفت میں ایک ایسے فلاحی پروگرام کو متنازع نہ بنائیں جس سے لاکھوں مستحق خاندانوں کی زندگیاں وابستہ ہیں۔ Benazir Income Support Programme ایک بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ سماجی تحفظ کا پروگرام ہے، جس میں مستحق افراد کی شناخت اور امداد کی فراہمی کے لیے باقاعدہ طریقۂ کار موجود ہے۔ اگر کہیں کوئی خامی یا بے ضابطگی ہے تو اس کی نشاندہی کریں اور اصلاح کا مطالبہ کریں، لیکن پورے پروگرام کو سیاسی اختلافات کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔ سیاست اپنی جگہ، مگر غریبوں کی فلاح و بہبود اور ان کے معاشی تحفظ کو سیاسی تنازعات سے بالاتر رکھنا چاہیے۔
1
2
106
Replying to @realrazidada

53
Replying to @RanaSikandarH
سر، چند روز قبل ایک اردو نیوز چینل نے پنجاب کے سرکاری اسکولوں کی جو صورتحال دکھائی، اسے دیکھ کر یقیناً ہر پاکستانی کو افسوس ہوا ہوگا۔ آپ پنجاب کے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے، اور جو سنگین سوالات اور الزامات سامنے آئے، ان کا بھی آپ تسلی بخش جواب نہیں دے سکے۔ آپ نے محض ایک بیان جاری کرکے اپنی ذمہ داری پوری کرنے کی کوشش کی۔ آپ پنجاب کے وزیرِ تعلیم ہیں، اس لیے آپ کی اولین ذمہ داری پنجاب کے تعلیمی نظام کو بہتر بنانا ہے۔ صوبے میں 90 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ آپ بتائیے کہ ان بچوں کو اسکولوں میں واپس لانے کے لیے آپ کیا اقدامات کر رہے ہیں؟ سرکاری اسکولوں میں فرنیچر کی کمی، صاف پینے کے پانی کی عدم دستیابی اور دیگر بنیادی سہولیات کے فقدان پر آپ کی حکومت کیا کر رہی ہے؟ آپ کا اپنا صوبہ آپ کی توجہ اور عملی اقدامات کا منتظر ہے، لیکن آپ پنجاب کے مسائل حل کرنے کے بجائے سندھ پہنچ گئے ہیں۔ سندھ کے لوگ اپنی حکومت سے سوال کرنا بھی جانتے ہیں اور اس کا احتساب بھی کریں گے۔ سندھ حکومت سندھ کے عوام کو جوابدہ ہے، پنجاب کو نہیں۔ لہٰذا بہتر ہوگا کہ آپ دوسروں کے معاملات میں مداخلت کرنے کے بجائے پہلے اپنے صوبے کے تعلیمی مسائل پر توجہ دیں اور اپنے عوام کو جواب دیں۔
2
4
256
Your suggestion carries weight. Such measures should be taken so the beneficiaries of the BISP may be able to earn by their own. But if these plans do not materialize yet, it is never justified to hatch any conspiracy against the BISP and talk ill about it. If the PPP and people of Sindh resist to the division of Sindh , the opponents have no right to malign those projects that are already delivering and are proved transparent.
1
1
4
Replying to @amberdanishh
Sindh's ruling party PPP and the opposition party MQM - P have to decide collectively.
1
2
19
Replying to @amberdanishh
If the ruling party PPP takes any unilateral action , there would be cries from the MQM and other sides that the targeted operation on the ethnic basis has started.
1
2
9
Morning Assembly at a Government School in Sindh ! A positive start to the day at Government Boys Higher Secondary School, Nawab Wali Muhammad, District #ShaheedBenazirabad! The morning assembly serves as more than a daily routine—it is an opportunity to instil discipline, nurture character, and inspire young minds. As students gather together, they embrace the values of unity, mutual respect, responsibility, confidence, and a commitment to lifelong learning. Building responsible citizens begins with shaping young minds, one morning at a time. #SELD #SindhSchoolsReimagined #SindhSchools #GovernmentOfSindh #EducationForAll #SindhEducation @BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP @sardarshah1 @MinisterEduGos @SELDGOS
11
12
126
Sindh's ruling party PPP and the opposition party MQM - P have to decide collectively.
When? Thats the only question. Why still waiting for more tragedies?
4
1
5
370