
Head Of Team @Lashkar_e_Abbas |•| خاک در ابّْوالَّفّْضَّـــــ﷽ـــلََّّ❤✋🏻
Khaah e Dar Abul Fazal
Joined September 2020
- Tweets254K
- Following152
- Followers2K
- Likes46.4K
Pinned Tweet
میں کچھ بھی نہیں ہوں۔۔۔
مگر یہ شرف ہے؟؟
کے رخ میرے مولا ع کا میری طرف ہے🙌
#Lashkar_E_Abbas
Zain jee retweeted
زیارت بی بی علیہا السلام
السلام و الصلاة على السيدة فاطمة الزهراء الرشيدة
سلام و صلوات ہو سیدہ فاطمہ زہرا پر جو کہ صاحبِ رشد و کمال ہیں
بحار الأنوار، ج99، ص220
#ایام_سیده
'Defender of Imam Ali'
'Daughter Of Prophet'
Zain jee retweeted
بازوئے مبارک پر ضرب
فَضَرَبَ بِهِ ذَرَاعَها
حضرت فاطمہ زہرا صلوات اللہ علیہا کے بازوئے مبارک پر بھی ضرب لگائی گئی، جس سے آپ کو چوٹ پہنچی۔
کتاب سلیم بن قیس ہلالی، ج 2، ص 862
#ایام_سیده
'Defender of Imam Ali'
'Daughter Of Prophet'
Zain jee retweeted
غم سے جلتا ہوا دل
مُحْتَرِقَةُ الْقَلْبِ
شدید رنج و غم کے باعث حضرت فاطمہ زہرا صلوات اللہ علیہا کا دل غموں سے جلتا رہتا تھا۔
المناقب، ابن شہر آشوب، ج 3، ص 362
#ایام_سیده
'Defender of Imam Ali'
'Daughter Of Prophet'
Zain jee retweeted
"I placed you in the grave but you still exist in my heart."
-Imam Ali (as) on the grave of his beloved wife Sayeda Zahra (sa)
#ایام_سیدہ
Zain jee retweeted
تو روتی رہی گھر میں حیدر ع سے بھی چھپ چھپ کے
عصمت کی طرح دکھ بھی پردے میں رہے تیرے
کچھ درد تیرے بی بی سی بس جانتی فضہ ہے
پہلو بھی شکستہ ہے تربت بھی شکستہ ہے
#ایام_سیده
Zain jee retweeted
حضرت فاطمہ زہراؑ کا مقصد فدک حاصل کرنا نہیں تھا، بلکہ آپؑ چاہتی تھیں کہ اگر آج خاتم النبیینؐ کی بیٹی کا حق پامال ہو جائے، تو کل پوری امت کے حقوق کا کیا ہوگا ؟۔۔
آیت اللہ وحید خراسانی
#ایام_سیده
Zain jee retweeted
ہم شیعانِ علیؑ ہیں. ہمارے لیے ایامِ سیدہؑ محض چند دن نہیں، بلکہ تجدیدِ عہد ہیں. کہ ہم مظلومہ مدینہ حضرت فاطمہ زہراؑ کی محبت، ولایت اور حق کی گواہی کو کبھی فراموش نہیں کریں گے.
#ایام_فاطمیہ
#ایام_سیده
Zain jee retweeted
جس گھر سے وحی کی خوشبو آتی تھی. آج اسی گھر کی مظلومہ بیٹی حضرت فاطمہ زہراؑ کا غم ہے. سلام ہو اُس صبر پر، اُس عظمت پر اور اُس مظلومیت پر جو رہتی دنیا تک دلوں کو رُلاتی رہے گی.
#ایام_سیده
Zain jee retweeted
Yeh Haal Hogaya Baba(saww) Bharey Madiney Mien
#ایام_سیده
'Defender of Imam Ali'
'Daughter Of Prophet'
Zain jee retweeted
سیدہ سلاماللہعلیھا نے ظالم کے بہانے بنانے پر لوگوں کو مخاطب کرکے فرمایا:
اے وہ لوگ کہ جو بہت جلد باطل باتوں کی طرف پلٹ گیے اور جنھوں نے برے اور نقصان دہ عمل کو دیکھ کر اپنی آنکھیں بند کرلیں، کیا تم قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے؟
الاحتجاج، ج1، ص97
#ایام_سیده
'Defender of Imam Ali'
'Daughter Of Prophet'
Zain jee retweeted
ہائے
بابا آئے تھے ابھی ،، دوبارہ آئیں گے
کہہ رہے تھے کلمہ گو نہ اب ستائیں گے
فاطمہ تمہیں ہم آج لے کہ جائیں گے
وعدہ کیا تھا بابا نے جس کا آگئ ہے اب وہی گھڑی
خدا نگہبان یا علئ ۔۔
#ایام_سیده
'Defender of Imam Ali'
'Daughter Of Prophet
Zain jee retweeted
Teri Ummat Ne Bana Di Yeh Halat Meri Baba(saww), Koi Pasli Bhi Salamat Nahi Meri Baba(saww)
Haye Zahra(sa)
#ایام_سیده
'Defender of Imam Ali'
'Daughter Of Prophet'
Zain jee retweeted
ایک سے بڑھ کر ایک لقب ہیں سیدۂ کے
پھر بھی رسول ص کہتے ہیں ام ابیہا
#ایام_سیده
Zain jee retweeted
مقصد ایام ـسیدہ وہی ہے جو مقصد امامِ حسین ع ہے۔ یقین کریں اگر ہم اہل تشعیہ ایامِ حسین ع کو نہ مناتے تو قتل امام حسین ع کو لوگ بھول چکے ہوتے۔ بالکل اسی طرح ایامِ سیدہ کو منانے کا مقصد بی بی سیدہ س پر کیے جانے والے ظلم کا پرچار ہے۔ جو مسلمانوں نے ڈھاے ۔🥀💔
#ایام_سیده
Zain jee retweeted
Peace be upon you O'the lady of Heaven.
#ایام_سیده
السلام علیکِ یا بنتَ رسولِ اللہؐ، یا سیدۃَ نساءِ العالمین۔❤️🩹
#ایام_سیده
السلام علیکِ یا بنتَ رسولِ اللہؐ، یا سیدۃَ نساءِ العالمین۔❤️🩹
#ایام_سیده
Zain jee retweeted
فاطمہ بولی کہ زینب کو چھپالو اے حسن ع
یہ مدینے کا رویہ شامیوں سے مل رہا ہے😭💔
#ایام_سیده
'Defender of Imam Ali'
'Daughter Of Prophet'
Zain jee retweeted
حضرت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے فرمایا:
"اللہ نے ایمان کو تمہارے لیے شرک سے پاکیزگی کا ذریعہ بنایا، نماز کو تکبر سے دوری کے لیے فرض کیا، زکوٰۃ کو نفس کی طہارت اور رزق میں اضافے کا سبب بنایا، اور روزے کو اخلاص کے استحکام کے لیے واجب کیا۔"
#ایام_سیده
Zain jee retweeted
Tuu Nay Khana B Khaya K Khaya Nahe
Keh Day Maa Say K Tuu Aaj Pyasa Nahe
Subhoo Say Mou Kisi Nay Dukhaya Nahe
So Gaye Mai Tujhe Q Sulaya Nahe
Maa Bulati Hai Aa ay Hussain
Aa Mere Pass Aa Au Hussain
#ایام_سیده



















