President Trump's defeat in Midterm sent shock waves in PM house of Pakistan.
No more draft Tweets for clown PM
No more Nobel Prize nomination
Shove up your long tongue & search for new Boots to lick.
#USElections #Midterms2026
#LetPakistanSeeImranKhan
🤖 Made with AI
The wave of awakening swept through Serbia, Brazil, India and now USA.
US Midterm proved that world needs politicians who unite people not divide them.
Power of vote is felt by Elite Capture.
Voice of Pakistan must be heard also.
#LetPakistanSeeImranKhan
#USElections
Zeshan retweeted
The radio silence and complete isolation of my father is unbearable.
Let us speak to him. Let us know he’s alive. Have some humanity.
Free Imran Khan.
Zeshan retweeted
Spot on. Funding this regime means supporting the murder of peaceful protestors, the imprisonment of innocent civilians and the complete and utter disregard for democracy.
Speak out or forever regret being on the dark side of history.
@Ed_Miliband @andyburnham @realDonaldTrump
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
زمانہ قدیم کی کتابوں کا مطالعہ کرتے علم ھوا کہ آج کسی کی ہیپی برتھ ڈے ھے
چلتے چلتے اپنے حصے کی ہپی برتھ ڈے بھیجتے جائیں
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
اس قسم کی شدید تکلیف انسان کو تب ہوتی ھے جب انسان خود بھی انہی حالات سے گزر رہا ھو یا گزر چکا ھو
کیا آپ کے ابا حضور آپ کو بیچ چوراہے چھوڑ کر بھاگ گئے تھے؟
کیا یہی وجہ ھے کہ میراثی شدید زہنی تکلیف میں مبتلا ھے؟
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
غلیظ منافق مذہب فروش عمران اپنی سگی بیٹی کو چھوڑ کر بھاگ جانے والا ایک انتہائی بے غیرت اور لعنتی مرد ہے۔ کسی بھی ملک، قوم، اور مذہبی یا غیر مذہبی معاشرے میں ایسے گھٹیا شخص کو بے غیرت ہی کہتے ہیں۔ اس بے شرم فراڈیے اور گندی فطرت کے آدمی کو مذہبی، نیک یا اچھا ثابت کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہو گی۔
مادر ملت جیسے قائداعظم کے شانہ بشانہ کھڑی رہی اور بعد میں ریاست پاکستان سے غداری کا سرٹیفیکیٹ لے کر دنیا سے رخصت ہوئیں
ویسے ہی آج شوکت خانم کی اولاد بھی سامراجی قوتوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں
حقیقی آزادی کی جنگ جاری رہے گی
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
Zeshan retweeted
اسلام وعلیکم پاکستان
صبح کا آغاز اس خوبصورت یقین کے ساتھ!
جو چیز تمہارا مقدر ہے وہ اپنا راستہ خود بنائے گی!
چاہے زندگی ڪتنی ہی تنگ اور مشڪل کیوں نہ لگے،
چاہے دروازے بند ہو جائیں، راستے دھنـدلا جائیں،
چاہے تمہاری ڪوششیں بـے اثـر محسـوس ہوں،
جو تمہارا ہے وہ ڪہیں ڪھوئے گا نہیں!
وہ شاید خامـوشی سے آئے، تمہاری توقع سے دیـر سے آئے، اور ایسی صـورت میں آئے جس ڪا تم نے تصـور بھی نہ ڪیا ہو.
لیڪن وہ آئے گا،* ڪیونڪہ جو تمہارے نصیب میں لکھا ہے، اسے زبردستی کی ضرورت نہیں!
صرف صبـر، یقیـن اور وقت درڪار ہوتا ہے.
غزہ کی مظلوم عوام پر جب اسرائیلی افواج بمب گراتی ھے تو اپنی صفائی میں Collateral Damage کا لفظ استعمال کیا جاتا ھے
آج وطن عزیز پر قابض ٹولہ بھی پختونوں کے قتل عام کو Collateral Damage کا رنگ دینے کی کوشش کر رہا ھے
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
#مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
حکومت پاکستان نے بندروں کا شکار کرنے کے لائسنس جاری کر دیئے ہیں
ہم اس ظالمانہ احکامات کی پر زور مذمت کرتے ہیں
Monkey Lives Matter
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
وطن عزیزکا سب سے مقبول لیڈر قید تنہائی میں ھے
انڈیا سے تعلقات خراب ہیں
افغان بارڈر گرم ھے
ایران بارڈر بند ھے
سی پیک جمود کا شکار ھے
18 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے
معیشت زبوں حالی کاشکار ھے
ایسے میں پاکستان بنانے والے بھی پوچھتے ہوں گے
تم نے کیا کیا؟
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
🤖 Made with AI
دیپ جس کا محلات ہی میں جلے
چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے
ایسے دستور کو، صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Zeshan retweeted
“They’re trying to disappear him from public life because they know he’s the most popular leader in the country.” Sulaiman Khan and @Kasim_Khan_1999, sons of illegally incarcerated former Prime Minister Imran Khan, speak in their latest interview with @NosheenIqbal of The @guardian.
#FreeImranKhan
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہ ھو روزی
اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلا دو
#گورنرراج_نامنظور
#نکلو_پشاور_کو_طرف
🤖 Made with AI




















