Muhammad Zohaib Kaleem retweeted
*دنیا کے حسین ترین لوگ ہی میری "TWEET" پر "REACT" کرتے ہیں
اب آپ لوگوں کی خوبصورتی آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے...
Muhammad Zohaib Kaleem retweeted
باڑہ میں آنسو گیس کے دھوئیں اور فائرنگ کی آواز کے پیچھے بہت کچھ چھپا ہوا ہے اللّٰہ خیر کرے
Muhammad Zohaib Kaleem retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سورہ الفیل ، نمبر 105 ، آیات 5 ، اور یہ سورہ مکی ہے
Muhammad Zohaib Kaleem retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سورہ الھمزہ ، نمبر 104 ، آیات 9 ، اور یہ مکی سورہ ہے ۔
Muhammad Zohaib Kaleem retweeted
*ایک دوسرے کو دعاؤں میں یاد رکها کرو*🥹
*ہوسكتا ہے کسی کا بہت بڑا کام*
*تمہاری چهوٹی سی دعا کا محتاج ہو*🥺
*ہمیشہ یہی سوچ کے جیو کہ میرے رب نے مجھے بہت کچھ دیا ہے* 🥹🥰
*اگر وہ مجھے میرے اعمال کے برابر دیتا تو میرے پاس آج کچھ بھی نہ ہوتا*🥺🥲
Muhammad Zohaib Kaleem retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سورہ العصر ، نمںر104 ، آیات 3 اور یہ سورہ مکی ہے ۔
Muhammad Zohaib Kaleem retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
سورہ التکاثر ، نمبر 102 ، آیات 8 ، اور یہ سورہ مکی ہے
Muhammad Zohaib Kaleem retweeted
* میری زندگی میں جو بھی ہوگا *
* تھوڑا لیٹ ہوگا مگر بہتر ہوگا *
> `🦋⃟Fouzi✮⃝ᴡʀɪᴛᴇ ✍🏻✒️
Muhammad Zohaib Kaleem retweeted
* اک لفظ محبت تھا اک لفظ جدائی تھا *
* ایک وہ لے گیا ایک مجھے دے گیا *
> `🦋⃟Fouzia ✮⃝ᴡʀɪᴛᴇ ✍🏻✒️
> •┈┈••✾•🌸💙🌸•✾••┈┈•
Muhammad Zohaib Kaleem retweeted
* دماغ کا درد جسم کے درد سے بدتر ہے *
> `🦋⃟Fouzia ✮⃝ᴡʀɪᴛᴇ ✍🏻✒️
> •┈┈••✾•🌸💙🌸•✾••┈┈•
Muhammad Zohaib Kaleem retweeted
سہیل آفریدی کا قافلہ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا ہے ان علاقوں میں کافی عرصے سے عصر یا مغرب کے بعد سڑک پر سفر محال ہے لیکن چار اکتوبر کی رات کے وقت اس قافلے کا کرک پہنچنا ایک غیر معمولی واقعہ ہے اگر وفاق اور صوبائی حکومت مل کر کام کریں تو ان علاقوں میں امن بحال کرنا کوئی مشکل نہیں ہے
Muhammad Zohaib Kaleem retweeted
سلامتی ہو ان لاکھوں لوگوں پر جو نکل رہے ہیں
باقی لاکھوں کا نکلنا سخت ضروری ہے
اب یہ مقابلہ اخری ہے اسے جیتنا ہے اور بس جیتنا ہے🥲🙏













