Zeeshan Bashir 🇵🇰 (@Zee_Views) header
Zeeshan Bashir 🇵🇰 (@Zee_Views) profile picture

Proud Pakistani 🇵🇰

Lahore, Pakistan
Joined March 2011
Photo by Zeeshan Bashir 🇵🇰 (@Zee_Views)Photo by Zeeshan Bashir 🇵🇰 (@Zee_Views)Photo by Zeeshan Bashir 🇵🇰 (@Zee_Views)Photo by Zeeshan Bashir 🇵🇰 (@Zee_Views)Photo by Zeeshan Bashir 🇵🇰 (@Zee_Views)Photo by Zeeshan Bashir 🇵🇰 (@Zee_Views)Photo by Zeeshan Bashir 🇵🇰 (@Zee_Views)Photo by Zeeshan Bashir 🇵🇰 (@Zee_Views)Photo by Zeeshan Bashir 🇵🇰 (@Zee_Views)Photo by Zeeshan Bashir 🇵🇰 (@Zee_Views)
نہ منزل ہے نہ منزل کا نشاں ہے یہ دل چلتا ہی چلتا جا رہا ہے #اردو_زبان
2
6
Haris Rauf made us loose every big match. - Never performed in a Crucial match #AsiaCupFinal #PakVsInd
2
376
عوامی نُمائندے 👏
یہ مصطفٰی کمال کس لہجے میں خاتون کے ساتھ بات کررہا ہے ، یہ اپنی اوقات اتنی جلدی کیسے بھول جاتے ہیں ؟؟؟ ہر کتا بلا بدمعاش بنا ہوا ہے ، اس کی کل اوقات طاقتوروں کے کتے نہلانا ہے
2
45
Launching Watcher Node to secure @DeNetPro storage network, live from Ohio! #WatchersEverywhere
7
Launching Watcher Node to secure @DeNetPro storage network, live from Ohio! #WatchersEverywhere
10
Launching Watcher Node to secure @DeNetPro storage network, live from Ohio! #WatchersEverywhere
6
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
11
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں جو برس گئیں تو بہار ہیں جو ٹھہر گئیں تو قرار ہیں کبھی آ گئیں یونہی بے سبب کبھی چھا گئیں یونہی روز و شب کبھی شور ہے کبھی چپ سی ہیں یہ بارشیں بھی تم سی ہیں کبھی بوند بوند میں گم سی ہیں یہ بارشیں بھی تم سی ہیں #اردو_زبان
3
40
وہ اپنے زعم میں تھا بے خبر رہا مجھ سے اسے گماں بھی نہیں میں نہیں رہا اس کا ہمیں نے ترک تعلق میں پہل کی کہ فرازؔ وہ چاہتا تھا مگر حوصلہ نہ تھا اس کا #اردو_زبان
1
3
3
32
اس درد کی تحویل میں رہتے ہوئے ہم کو چپ چاپ بکھـرنا ہــے تماشـا نہیں کـرنا #اردو_زبان
16
ہَزار آئے طلبگــــــــار، دِل کی بَستی میں ہُوئی نہ ہَم سے خیانت، کہ دِل تُمہارا تھ #اردو_زبان
20
حسن کچھ دیر کا تماشہ ہے "عشق" ساری عمر کا قصہ ہے #اردو_زبان
2
2
129
Babar Azam – the only batsman in the top five of the @MRFWorldwide ICC Batting Rankings in all three formats 👏 #ENGvPAK
17
سر جھکائے ہوئے خاموش ہُوں یوسف کی طرح زندگی بیچ رھی ھے سرِ بازار مجھے #اردو_زبان
1
1
27
پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصرؔ غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے #اردو_زبان
2
1
40
یوں تو ہم لوگ محبت سے گریزاں ہی رہے دل نے چاہا تھا تیرا ساتھ، مگر کیا کیجیئے؟ #اردو_زبان
13
اکثر راستہ سمجھنے تک سفر ہی ختم ہو جاتا ہے #اردو_زبان
3
3
61
Ma shaa Allah Congratulations Team Pakistan Another winning shot by @babarazam258 #PAKvsAUS
1
1
174