
👑 Royal Blood 👑 Let success be your answer.Allah is great. Your tears never go in waste.He listens to ur prayers.We need to learn how Pray. #Bulb
Pakistan
Joined October 2019
- Tweets391
- Following26
- Followers34
- Likes399
Pinned Tweet
This is deep , Silent Msg.
#IranvsUSA
عدالت سے بھاگتے ہوئے دو بار گرنے کے شاندار مظاہرے پر ہم فواد چودھری کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
#fawadchudary
#PTI_Terrorist_Organization
#ArmyChief
19
پس ثابت ہوا کہ آپ جو کرنا چاہیں، جب کرنا چاہیں، جیسے کرنا چاہیں وہ کرسکتے ہیں، اِس اختیار کے باوجود اگر ریاست پستی اور عوام بدحالی کی انتہاؤں کو چھو رہے ہیں تو پھر اِس حالت کے اصل ذمہ دار آپ ہی تو ہوئے نا؟
#PakistanCivilWar
1
49
یہ نفرتوں کی باتیں کسی اور دن پہ چھوڑ دو!🙏🏽
ابھی رب سے خیر مانگو میرا دیس جل رہا ہے!🤲
#PakistanCivilWar
#ImranKhanArrested
#PTI_Terrorist_Organization
82
جرنیلوں کا عشق ملک کو تباہی کے دہانے پہ لے آیا ہے
اب جی ایچ کیو کو اپنا 4 نمبر گیٹ مکمل طور پہ سیاست دانوں کے لیے بند کر دینا چائیے اور اپنے کام سے مطلب رکھیں
تا کہ ملک ترقی کی راہ پہ گامزن ہو سکے
#PakistanCivilWar
66
بے ہنگم بے سمت ہجوم دشمن کی فوج بن جاتا ہے اور ہری بھری فصلوں کا نقصان کرتے ہیں سماج کی بری چیزوں کے ساتھ اچھی روایات کو بھی روند ڈالتے ہیں
#PakistanCivilWar
#ImranKhanArrested
#Pakistan
110
Replying to @WusatUllahKhan
@WusatUllahKhan
With due respect Wusat SB why are you wasting your precious time on a pathetic show of Javed Jadoon?
He doesn't even know who is behind audio and videos leaks
He wants to prove that only a social media influencer can leak audio and videos.
395
باقی دنیا میں جسے سیکورٹی کی ناکامی کہتے ہیں ہمارے ہاں اسے قربانی اور شہادت کہا جاتا ہے! (اسی لئے زمہ داران چھوٹ جاتے ہیں اور مرنے والوں کے وارثین صبر کر لیتے ہیں)
1
11
جس ملک میں عوام 35 روپے فی لیٹر اضافے کا سُن کر ٹینکی فُل کروانے نکل کھڑے ہوں وہاں احتجاج و مزاحمت کا تصور ہی بے معنیٰ ہے۔ جو بھگت رہی ہے بالکل ٹھیک بھگت رہی ہے۔
10
"حسین۴ بس ایک ہیں"
ایک لاکھہ چوبیس ہزار نبیوں میں حسین۴ کسی کا نام نہیں ، چودہ معصومین میں بھی ایک ھے
آدم۴ سے محمد٢ تک محمد٢ سے آج تک جو انسان ایک لاکھہ چوبیس ہزار انبیاء کے تمام قرضے ایک سجدے میں ادا کر کے توحید، نبوت، امامت کو اپنا ذاتی مقروض بنا دے ان کو ہم مولا حسین۴ کہتے ہیں
ہر پاکستانی کا حق ہے کہ وہ سال میں 50 ڈالر روزانہ کی بنیاد پر 42 دن کے اکیس سو ڈالرز کیش بنک ریٹ پر لے سکے۔
اگر آپ نے ابھی تک اس سال کا کوٹا نہیں لیا تو اپنے متعلقہ بنک میں اپنا ویلڈ پاسپورٹ، ریٹرن ٹکٹ اور شناختی کارڈ بمعہ ویلڈ ویزہ لے جاکر یہ کوٹہ بہت آرام سے استعمال کرسکتی ہیں۔
In three words I can sum up everything I've learned about life: it goes on.
#life #MorningLive #motivational
1
مذہب عقیدہ شیعت
کو الگ رکھ کر بھی اگر بی بی زینب س کو دیکھیں تو شجاعت شرافت صبر بلاغت ایمان تقوی علم و وفا کی انتہا نظر آتی ہے۔
Inquilab is coming at the speed of 10 kilometres per hour towards Rawalpindi.
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
1
Arbaeen in Karbala is the world's largest annual gathering
In 2021 September this was a figure of 16.3 million people.
In 2022 it has exceeded 20 million
No Mainstream media will tell you that they are too fixed on the Queen.l
#Arbaeen2022
Zulfiqar Ali Bhutto junior Visual Artist,
نہ سیاسی طاقت کے حصول کا لالچ، نہ وارثتی دولت کا نشہ۔
#FloodsInPakistan
#PakistanFloods
#Pakistan
پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ قائم ہوگیا ہے، یاد رہے یہ تمام وہی سیاستدان ہیں جنہیں کئ ہفتوں سے غرقاب شہر دکھائی نہیں دے رہے، اپنے اردگرد کسی فلاحی تنظیم کو ڈونیشن دے دیں لیکن ان بے حس حکومتی نمائندوں پر بھروسہ مت کریں ۔ آپ کے پیسے قیمتی ہیں اور مُستحقین تک پہنچنے چاہییں۔


