تازہ ہوا کے شوق میں اے ساکنانِ شہر اتنے نہ در بناؤ کہ _____ دیوار گر پڑے جھک کر سلام کرنے میں کیا حرج ہے مگر سر اتنا مت جھکاؤ کہ ___ دستار گر پڑے

Joined May 2023
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے غفورالرحیم! ہماری زندگی، موت، قبر، حشر، حساب اور آخرت کے ہر مرحلے کو اپنی رحمت، آسانی اور مغفرت سے بھر دے اور ہمیں ہمیشہ اپنے پسندیدہ نیک متقی، پرہیزگار بندوں کی صحبت نصیب فرما. آمین بجاہ النبی الامین
126
115
2
151
3,805
امان اللہAman ullah retweeted
روح کا قرب کسی فاصلے کے مٹنے کا نام نہیں، بلکہ دل کے اُس مقام کا نام ہے جہاں دنیا کا شور مدھم اور یادِ الٰہی روشن ہونے لگتی ہےجب روح اپنے رب کی محبت میں سکون پانے لگے،تنہائی میں بھی دل ذکرِ الٰہی سے آباد رہے اور انسان ہر لمحہ رب سے رجوع کرے تو یہ قربِ الٰہی کی کیفیت ہے #رازٍ_مومن
15
17
40
365
امان اللہAman ullah retweeted
یــادداشــت چـاھـے جـتـنـی بـھـی کـمـزور ہـو ....❤️‍🩹 انسـان اپـنـی اذیـتـوں کـے دن کبـھی نـہیـں بـھـولـتا🤍 #TDR__now #متاعِ_دل
9
8
64
209
امان اللہAman ullah retweeted
" وفـا پـر اب بـھـی قـائـم ہـیـں" مـگـر مْـحـبت چـھـوڑ دی ہـم نـے۔۔۔۔۔۔۔۔💞🩶 #متاعِ_دل #TDR__now
34
9
72
322
امان اللہAman ullah retweeted
اَلـصَّــلاَۃُ وَالسَّــــلاَمُ عَــلَـــیْــکَ یَـا رَسُــوْلَ اللّٰهﷺ اَلـــصَّــلاَۃُ وَالـسَّــلاَمُ عَــلَــیْــکَ یَــا حَــبـِیـْبَ اللّٰه ﷺ
19
10
2
54
878
امان اللہAman ullah retweeted
محبت کی سب سے خوبصورت صورت یہ ہے کہ کوئی شخص آپ کے دل کو اللہ کے قریب کر دے، نہ کہ آپ کے سکون کو آپ سے چھین لے..!!🫀🥀
16
7
34
369
امان اللہAman ullah retweeted
وہ تمام چیزیں جو میں چاہتی تھی، انہوں نے مجھے مسترد کر دیا اور بدلے میں، میں نے ان تمام چیزوں کو مسترد کر دیا جو مجھے چاہیے تھیں اب تک، زندگی اور میری کبھی ایک نقطے پر بھی ملاقات نہیں ہوئی #رازٍ_محبت
6
9
18
166
امان اللہAman ullah retweeted
ایسا لگتا ہے مدینے جلد وہ بلوائیں گے
جائیں گے جا کر انھیں زخمِ جگر دکھائیں گے
4
3
1
34
484
امان اللہAman ullah retweeted
Replying to @_3aman
ایسا لگتا ہے مدینے جلد وہ بلوائیں گے
جائیں گے جا کر انھیں زخمِ جگر دکھائیں گے
1
1
5
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔ ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
8
8
10
85
امان اللہAman ullah retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ *دل کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتے ہیں تو صرف اپنے رَب کی بارگاہ میں رویا کریں یہ وہ جگہ ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ دیا جاتا ہے اور نہ مستقبل کا خوف دلایا جاتا ہے بس رحم وکرم کے پردوں سے ہم گناہ گاروں کے عیبوں کو ڈھانپ لیا جاتا ہے
32
8
52
312
امان اللہAman ullah retweeted
بس ذرا سے ترے خیال اور پھر چہرے پر مسکرانے کے پھول ❣️ #رازٍ_محبت
11
12
1
35
415
امان اللہAman ullah retweeted
وقت، تخت اور بخت سب گردش میں ہیں ہمیشہ شکر کریں، عاجز رہیں اور تکبر سے بچیں۔
9
7
2
25
387
امان اللہAman ullah retweeted
زِندگِــــی کِــــی سَــــب سے بَــــڑِی اَور تَلــــخ حَقیقَــــت یہ ہے کِــــہ *ہَــــر شَخــــص اِیــــک مُــــدَّت کے بَعــــد آپ سے بَیــــزَار ہُــــو جَاتــــا ہے۔ #رازٍ_محبت
23
10
2
51
480
امان اللہAman ullah retweeted
یــونــہــی مــجــھــے جــنــون تــھــا اُس کــے حــصــول کا۔۔۔❤️‍🩹 حــالانــکــہ جــوڑ ہــی نــہــیـں تــیــغ اور پــھـول کــا۔۔۔⚔️ مــیــں تــجــھ ســے دور آکــے بــھــی مــصــروف تــجــھ مــیــں ہــوں۔۔۔🥀 ❤️‍🔥 گــھــر آ کــر کام کــرتــے ہــیــں جــیـســے سـکــول کــا۔۔۔🫀📜
35
15
56
684
امان اللہAman ullah retweeted
جانے کس حال میں ہم ہیں کہ ہمیں دیکھ کے لوگ ایک پـل کـے لئـے رکتـے ہیں، پھــر گــــزر جاتـے ہیں 🥲 احمد فراز
12
7
18
208
امان اللہAman ullah retweeted
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
22
28
99
702
امان اللہAman ullah retweeted
Alone in the Battle, King at the End ❤️"SHADAB KHAN"❤️ Remember the Name of Shaddy Bhai......🤌😍 One Word for Shadab Khan💥💀❤️ #PAKvENG #ShadabKhan
21
12
45
548
امان اللہAman ullah retweeted
21. When law is equal, Pakistan will be equal and strong for all, our leader is only Khan #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
100
25
1
16
222
•❁★ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ★❁• •❁★ صـبـــــح بــخیــر★❁• اللہ کے فیصلوں پر بھروسہ کرنا سیکھو۔ اگر کوئی پریشانی تمہیں ستا رہی ہے، دل اداس ہے، یا کوئی فیصلہ مشکل لگ رہا ہے، تو اپنے رب سے بات کرو۔ اسے سب بتاؤ، اس سے مشورہ کرو، اور دعا مانگو۔ پھر اپنے دل سے یہ خوف نکال دو کہ کیا ہوگا یا کیا نہیں ہوگا۔ یاد رکھو، جو بھی ہوگا، وہ تمہارے لیے بہترین ہوگا، کیونکہ اللہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔ اپنے تمام معاملات اللہ کے سپرد کر دینا، اسے ہی توکل کہتے ہیں۔ اور جب تمہارا توکل مضبوط ہو جاتا ہے، تب ہی تمہارے لیے معجزے ہوتے ہیں۔ بس تمہیں اپنے لیے معجزوں کا انتظار کرنا ہے، لیکن مکمل یقین اور توکل کے ساتھ۔ ❤️
13
4
24
321
امان اللہAman ullah retweeted
30
10
46
343