احتجاج سے فرق پڑتا ہے
جماعت اسلامی کی طویل جدوجہد کے نتائج آنا شروع۔۔
فی لیٹر پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 80 روپے سےکم ہوکر 63 روپے 64پیسے رہ گئی۔
#شکریہ_جماعت_اسلامی
Shukria Hafiz Naeem
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
#لیوی_بھتہ_نامنظور
لیوی بھتہ نا منظور ۔۔
#شکریہ_جماعت_اسلامی
Shukria Hafiz Naeem
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
#لیوی_بھتہ_نامنظور
ستمبر عالمی ریٹ 80 ڈالر
پاکستان 391 روپے لٹر
نومبر عالمی ریٹ 90 ڈالر
پاکستان 335 روپے لٹر
شکریہ جماعت اسلامی جنہوں نے حکومت کو تیل کی قیمت کم کرنے پر مجبور کیا۔
#شکریہ_جماعت_اسلامی
Shukria Hafiz Naeem
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
تمام عوامی خدمات اور کوششوں پر حافظ نعیم الرحمن کا شکریہ ادا کرنے کے لیے اس وقت ٹوئٹر پر خصوصی ٹرینڈ کمپین جاری ہے۔
تمام ساتھی بھرپور انداز میں ٹرینڈ کمپین میں شامل ہوں۔
#شکریہ_جماعت_اسلامی
Shukria Hafiz Naeem
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
حکومت کو لیوی ختم کرنے کے حوالے سے متبادل تجاویز دی ہیں، ٹیکسوں کا بوجھ عام عوام کی بجائے بڑی گاڑیوں پر ڈالا جائے
#شکریہ_حافظ_نعیم
Shukria Hafiz Naeem
Jamaat e islami
Bhatta Levy Namanzor
21
اپنی ٹیم کے ذریعے حکومت کو مؤثر فارمولا فراہم کرنے پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی جدوجہد قابلِ تحسین ہے۔
#شکریہ_حافظ_نعیم
Shukria Hafiz Naeem
Jamaat e islami
Bhatta Levy Namanzor
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔ ⚖️⚖️⚖️
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
#لیوی_بھتہ_نامنظور
جماعت اسلامی کی تجاویز کی وجہ سے پیڑولیم ریلیف ممکن ہوا حکومتی وزیر کا اعتراف۔۔
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
#لیوی_بھتہ_نامنظور
اب بھی کسی کو شک ہے؟
عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والے سٹی کونسل میں تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ذیشان زیب کے ہمراہ متعدد بلدیاتی نمائندے پیپلزپارٹی میں شامل۔
پی ٹی آئی دراصل اسٹیبلشمنٹ اور پیپلز پارٹی کی ریزرو ٹیم ہے۔۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#ڈیزل_کتا_ہائے_ہائے
22
مظلوم عوام کو مہنگائی سے نمٹنے کیلئے ریلیف ملنا چاہئے۔۔
شاباش جماعت اسلامی پاکستان
حقیقی عوامی ترجمان
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
#لیوی_بھتہ_نامنظور
22
جماعت اسلامی کا ہی پٹرولیم پرائسز کم کرنے کا فارمولہ حکومت استعمال کررہی ہے پٹرول کی قیمتوں کے خلاف جماعت اسلامی نے ملک بھر میں انتہائی منظم اور بھرپور مہم چلائی۔۔۔
فہمیدہ یوسفی،
سینئر صحافی
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Jamaat e islami
#لیوی_بھتہ_نامنظور
36
چیئرمین پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ملک خدا بخش نے کہا ہے کہ ریفائنریز کے منافع میں ایڈجسٹمنٹ کے بعد پٹرول کی قیمت نیچے آرہی ہے.۔۔
#لیوی_بھتہ_نامنظور
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
سندھ حکومت پی پی پی کے وہ کارنامے جو کراچی میں نسل در نسل چلے..
#9Towns3YearsOfJI
• 9 Towns Performance Report
• Jamaat e Islami
• 3 Years of Development
• 9 Towns 3 Years
اپنی کارکردگی وہی پیش کرتا ہے جس کے پاس دکھانے کے لئے کچھ موجود ہو، جماعت اسلامی کا میئر آنے نہیں دیا ، 4 ٹاؤن اور21 یو سیز چھین لی گئیں
#9Towns3YearsOfJI
• 9 Towns Performance Report
• Jamaat e Islami
• 3 Years of Development
• 9 Towns 3 Years
جماعت اسلامی کی جدوجہد کے نتیجے میں پیٹرول کی قیمتیں کچھ کم ہوئیں اور حکومت ریلیف دینے کے لئے تیار ہوئی ہے ۔۔
ہم ابھی بھی اپنی بات پر قائم ہیں کہ پیٹرولیم لیوی کو کسی صورت میں قبول نہیں کیا جا سکتا.۔۔
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
#لیوی_بھتہ_نامنظور
پیڑولیم مصنوعات میں کمی !
کیا یہ عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاو کے باعث ہے یا جماعت اسلامی کی تجاویز کی وجہ سے ہے؟؟
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
#لیوی_بھتہ_نامنظور
20
وفاقی وزراء خود بھی اعتراف کررہے ہے کہ جماعت اسلامی تجاویز کی روشنی میں ریلیف دے رہے ہے لیکن مخصوص شعور کا معاملہ الگ ہے۔۔
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
#لیوی_بھتہ_نامنظور
اگر جعلی مردم شماری کی جگہ درست مردم شماری اور درست حلقہ بندی کی جائے تو کراچی سے قومی اسمبلی کی کم سے کم 35 اور صوبائی اسمبلی کی 63 سیٹیں بنتی ہیں۔
حافظ نعیم الرحمٰن
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
#لیوی_بھتہ_نامنظور









