Madu pti (@_804IK) header
Madu pti (@_804IK) profile picture

DM not Allowed 🙁🙁

Joined December 2023
Photo by Madu pti (@_804IK)Photo by Madu pti (@_804IK)Photo by Madu pti (@_804IK)Photo by Madu pti (@_804IK)Photo by Madu pti (@_804IK)Photo by Madu pti (@_804IK)Photo by Madu pti (@_804IK)Photo by Madu pti (@_804IK)Photo by Madu pti (@_804IK)Photo by Madu pti (@_804IK)
ہم تو کب سے کہہ رہے فوج اللہ کا گھر ہمارے مسجدوں میں کتے پالتے تھے پھر اسے اللہ اور قرآن مجید درہم برہم کیا فرق پڑتا ہے ۔۔ کافی مسجدوں کو شہید کروایے ہیں
1
9
1
18
637
اس بدمعاش نے بھی آئی ایم ایف کے تین لاکھ دینے ہیں 🙏🙏🙏🥲🥲🥲 دل خون کے آنسو روئے نہ تو کیا کرے 🥲🥲
135
1,541
30
3,624
95,972
ایم این اے اقبال آفریدی کے اغواء کے حوالے سے عمران ریاض خان کا ویلوگ میں کیا کہا ۔۔۔۔۔
15
402
1,532
14,944
Madu pti retweeted
یہ جو نہ معلوم ہے ہم سب کو معلوم ہے ۔۔!!
41
3,052
14
9,701
65,139
ذراان کی اوقات چیک کرےخود باگ کےگیا ملنے اس کی طرف اورعاصم منیرکو تو اس نے دیکھاتک نہیں شہبازشریف نےاشارہ بھی کیا کہ سریہ فیلڈمارشل ہیں لیکن عباس عراقچی نےکیا بولا ہو گاویڈیو دیکھ کربتاؤ🤭
60
739
13
2,879
117,519
گنڈا پور، شیخ وقاص اکرم، اسد قیصر، گوہر، سلمان اکرم راجہ، اچکزئی، علامہ راجہ یہ سب ایک کھیت کی مولی ہے۔ عمران خان کی بیانیہ، نظریہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکے، پارٹی کو متحد نہیں کرسکیں، پنجاب سے بزدل قیادت کو نہیں نکال سکے، بس عہدوں کی لڑاٸی لڑ رہے ہیں اور وقت گزار رہے ہیں
7
102
446
5,943
Madu pti retweeted
نامعلوم (جو اب سب کو معلوم ہیں) نقاب پوش افراد کا ایم این اے اقبال آفریدی کو اور ان کے بیٹے عرفان آفریدی کو ان کے رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا ہے. #AsimLaw
103
3,886
37
9,236
127,962
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کے تہلکہ خیز خوفناک انکشافات۔ بڑی سٹوری بریک کر دی۔ زرداری کے ساتھ بڑا ہاتھ ہوگیا، ٹھکانے لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا 🔥🔥 امریکا نے پاکستان کو بول دیا ہے کے ہمیں ایران پر حملے کے لیے اڈے چاہیئے۔ اس سلسلے میں 15نومبر تک مُلک کی آئین میں بہت بڑی تبدیلی ہونے لگی ہے۔پی ٹی آئی اور خان صاحب کے پاس ڈیل کا آپشن رہا جائے گا۔ کچھ دنوں بعد صوبے بنائیں جائیں گے اور 15 نومبر تک 29 ترمیم کر کے فیلڈ مارشل عاصم منیر تا حیات صدر پاکستان مقرر کردیا جائے گا۔ نون لیگ راضی ہوگئی ہے، پیپلزپارٹی نہیں تیار، بلاول تیار ہے لیکن زرداری نہیں مان رہا۔ یہ سب کچھ امریکا اور عاصم منیر کر رہا ہے۔ اس لیے عاصم منیر صدر کا عہدہ لے کر امریکا کو اڈے دیگا اُس کے بعد خان صاحب کے کیسز لگنا شروع ہو جائیں گے۔ جو عدالتیں انصاف دے گی نہیں اُس کے بعد خان صاحب صدر سے رحم کی اپیل کرنے کا اپشن بچاتا ہے جو خان صاحب کرے گا نہیں یہ سب کہانی ہے جو میں نے کھل کر آپ کو بتا دی ہے۔
76
639
7
2,740
167,200
نامعلوم نقاب پوش افراد کا ایم این اے اقبال آفریدی کو اور ان کے بیٹے عرفان آفریدی کو ان کے رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا ہے
181
1,329
38
4,514
91,862
کاش ہمارے پاس چند اور اقبال آفریدی ہوتے تو آج صورتحال مختلف ہوتی۔ مشکل حالات میں بھی ہارنے کو تیار نہیں تھا اقبال آفریدی۔ اللہ آپکا مددگار ہو۔
304
3,511
36
16,852
152,168
مشال یوسفزئی صاحبہ ایک سپیس میں دھمکیاں دے رہی تھیں کہ امریکہ سے گرفتار کرواوں گی مشال بی بی امریکہ میں مقدمے کی دھمکیاں دینے سے پہلے امریکی آئین کی First Amendment پڑھ لیجیے! یہاں صدر کو گالیاں دینا، فوج اور جرنیلوں پر سخت ترین تنقید کرنا، پولیس کو برا بھلا کہنا، حتیٰ کہ احتجاجاً امریکی جھنڈا جلانا بھی آئینی تحفظ رکھتا ہے جرم نہیں ہے ۔ یہاں حکومت کو گرانے کا پرامن مطالبہ کرنا بھی جرم نہیں! یہاں سیاسی شخصیات اور جرنیلوں کی انا کو قانون نہیں سمجھا جاتا۔محض آپ کی ناراضی کسی کو مجرم نہیں بنا سکتی۔ آپکو پاکستان کے غلام نظام کی عادت ہے جہاں ایک جرنیل کی کال پر عدالت اسمبلی تھانہ اور میڈیا چلتا ہے ، یہاں آ کر کیس کرو جج بولتی بند کر دیتا ہے یہ بول کرکہ ہر شخص آزاد ہے جسکی جو مرضی کہے ، مجھے زخم دکھاو گالیاں نہیں ! لہٰذا امریکی عدالتوں کی دھمکیوں سے پہلے امریکی آئین اور آزادیٔ اظہار کا تصور سمجھ لیجیے۔ یہ پاکستان نہیں جہاں ہر تنقیدی آواز کو مقدمات کی دھمکی دے کر خاموش کروانے کی کوشش کی جائے!
29
718
3
3,342
59,724
اب ایسا کیا ہوگیا کہ عسکری سویٹ بوائے علی امین نے اپنے گروپ کے ایم پی ایز کو سلمان اکرم راجہ کیخلاف ٹویٹ کرنے کی ھدایات دیں ہیں اور مشالو کو ان ھدایات پر عملدرآمد کروانے کی رپورٹ دینے کو کہا ہے؟ مائنس عمران خان فوجی فارمولا فل سونگ میں چل رہا ہے۔ مگر ان کے پیٹ کے اندر کی بات ہم کھولنے والے ہیں انشاءاللہ
29
1,255
3
4,881
50,773
عمران خان اپنی پوری خاندان سمیت جیل میں ہیں اور ایسی جیل جہاں دیگر انسانوں کی شکل و صورت تک دیکھنا میسر نہیں ہیں، یعنی مکمل قید تنہاٸی۔ اور یہ بےشرم قیادت اب بھی قومی اسمبلی میں بیٹھے ہوٸے ہیں تاکہ ان کی لاکھوں تنخواہیں اور دیگر مراعات جاری رہے! بےشرموں اس نظام سے استعفیٰ دو
3
225
1
637
5,877
Madu pti retweeted
پچھلے 30 سال سے کاروباری لوگو کی گفتگو! پختونخوا میں عوام کے اپنی جائیدادوں کو مسمار کردیا گیا ہے, عوام کو بغیر بتائیں انکا کاروبار تباہ کردیا گیا! یہ تو غنڈا گردی ہے!! یہ ہماری اپنی زمین ہے, ہمیں 152 فٹ کا کہا گیا تھا اور اب 224 فٹ کردیا گیا جو کہ ہماری زمین ہے ہم ٹیکس دے رہےہیں
26
684
6
1,475
29,590
🚨🚨🚨 پختون خواہ کے معاملات اور پختون خواہ کے نئے وزیر اعلی وغیرہ سارے معاملات عمران خان اور پختون خواہ قیادت دیکھیں گے پنجاب قیادت اور پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے 115 ایم پی اے پنجاب میں جلسے جلوس اور پریس کانفرنس کریں یا پھر استعفی جمع کریں
2
82
1
292
2,768
تربت کے علاقے کلگ سہرانی میں گزشتہ رات پاکستانی فوج نے محمد کے گھر پر حملہ کیا۔ اس کی 30 سالہ بیوی (ماہ گل) کو زبردستی گھر سے اٹھایا گیا اور بعد میں اس کی لاش پھینک دی گئی۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق، اس کی آنکھیں بھی نکالی گئی تھیں۔ یہ اتنا بڑا ظلم ہے جس کی کوئی حد نہیں۔ یہ انتہائی بزدلی کی علامت ہے۔ خیبر، تیراہ میدان کے علاقے بوٹان کلے میں بھی ایک عزت دار خاتون حاملہ تھی، یعنی اس کے پیٹ میں بچہ تھا۔ پنجابی فوجی رات کے وقت گھر میں داخل ہوئے اور اس معصوم، بے گناہ اور عزت دار خاتون کے پیٹ میں موجود بچے کو بھی معاف نہیں کیا۔ اسی طرح تیراہ میدان کے علاقے اکاخیل میں ایک گھر پر ڈرون حملہ کیا گیا، جس میں 22 افراد مارے گئے، جن میں بچے، خواتین اور مرد شامل تھے۔ پشتونوں کی نسل کشی جاری ہے! لیکن ظالمو! یہ بات اچھی طرح سن لو کہ عورتوں پر ایسے مظالم ڈھا کر اور گھروں کی عزت پامال کرکے تم کبھی بھی مظلوم لوگوں کی آواز کو خاموش نہیں کر سکتے۔ اس بے گناہ بلوچ پشتون بہن کے خون کا حساب ایک دن ظالموں سے ضرور لیا جائے گا۔ #StopStateTerrorism #StopPashtunsGenocide #وطن_فروش_چوکیدار #StopBalochGenocide #وسائل_چور_مافیا
39
377
15
694
31,989
پنجاب کی عوام کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ 🚨 لاہور میں کروڑ سے زیادہ لوگ ادھا ادھا کلو آٹا مانگنے پر مجبور ہیں۔ دکانوں پر جا کر دیکھیں، لوگوں کی یہ حالت ہو گئی ہے۔ یہ فرعون بھی مشرف کی طرح عبرت کا نشان بنے گا۔
22
817
3
1,923
11,780
جنرلز کی پروڈکٹس کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔ براہ مہربانی خود بھی بائیکاٹ کریں اور اپنے عزیزوں اور دوستوں سے بھی درخواست کریں۔
208
3,841
59
9,049
88,495
Madu pti retweeted
آواز اٹھائیں 🚨 گورنر راج کے بعد انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نوجوان سمیت بہت سے ورکرز کو اٹھایا گیا ہے لیکن بدقسمتی سے ان کا کوئی نام ہی نہیں لیتا کیونکہ یہ عام عوام ہیں۔ ان کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
8
760
2
1,792
10,594
ایمل ولی کوفیصل کنڈی کےساتھ دیکھ کر بہت سےلوگوں نےپارٹی کوخیربادکہہ دیا میری طرف سےان کو دل کی گہرائیوں سے سلام🔥
41
1,352
7
5,845
90,708