AR (@_Abdul_98) header
AR (@_Abdul_98) profile picture

♡يا مقلب القلوب ثبت قلبي على دينك♡

Gujranwala
Joined July 2020
Photo by AR (@_Abdul_98)Photo by AR (@_Abdul_98)Photo by AR (@_Abdul_98)Photo by AR (@_Abdul_98)Photo by AR (@_Abdul_98)Photo by AR (@_Abdul_98)Photo by AR (@_Abdul_98)Photo by AR (@_Abdul_98)Photo by AR (@_Abdul_98)Photo by AR (@_Abdul_98)
عورت ملکیت میں نہیں محبت کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے"♡
69
66
2
278
30,641
آپ کوشش کرتے ہو تاکہ آپ کو افسوس نہ ہو پھر آپ کو کوشش کرنے پر افسوس ہوتا ہے"❤️‍🩹
12
180
یہ تکلیف دہ ہے کہ تم مصیبتوں سے دور رہنے کے لیے دیوار کے ساتھ ساتھ چلو اور وہ دیوار خود ہی تم پر گر جائے"❤️‍🩹
17
350
#ہر_بوجھ کندھوں پر نہیں ہوتا۔ کچھ بوجھ ایسے ہوتے ہیں جو ہمارا ذہن اٹھاتا ہے "❤️‍🩹 #اردو_زبان
5
18
333
#آخر کار آپ جان جائیں گے کہ آپ کے زیادہ تر خوف صرف خدشات تھے آپ نے زندگی کا بیشتر حصہ اُن کے لیے ضائع کیا"❤️‍🩹 #اردو_زبان
6
18
380
#زندگی کی اصل دہشت موت نہیں جینے کا خوف ہے"❤️‍🩹 #اردو_زبان
5
16
424
#دل کی ہر بات کہی نہیں جا سکتی، اسی لیے خدا نے ٹھنڈی آہیں آنسو، اداس مسکراہٹ، گہری نیند اور کانپتے ہوئے ہاتھ پیدا کیے"❤️‍🩹 #اردو_زبان
1
4
27
583
کوئی آہٹ ، کوئی جنبش ، کوئی دستک نہیں ہے ہمارے دشتِ ویراں میں، بڑی فرصت کا عالم ہے"❤️‍🩹
1
23
570
#زندگی کی سب سے بڑی ستم ظریفی یہ ہے کہ ہم سکون کے لیے پوری عمر بھاگتے رہتے ہیں، اور پھر ایک دن تھک کر سمجھ آتا ہے کہ سکون کسی منزل کسی شخص یا کسی چیز کا نام نہیں یہ تو اپنے اندر کی جنگ ختم کرنے کا نام ہے"❤️‍🩹
1
80
622
وقت گزرنے سے زندگی تو سنبھل جاتی ہے، مگر دل کے کچھ موسم کبھی نہیں بدلتے"❤️‍🩹
1
2
87
670
انسان کے وجود میں وہ گہرائیاں چھپی ہوتی ہیں جنہیں الفاظ چھو بھی نہیں سکتے۔ جو کچھ کہا جا سکتا ہے، وہ بس ایک جھلک ہے اصل کہانی تو خاموشی کے اندر سانس لیتی ہے۔"❤️‍🩹
3
65
535
آوازوں کے خالی پن کو خاموشی سے بھر جاتے ہیں آدھی بات چھپانے والے آدھی عمر میں مر جاتے ہیں"❤️‍🩹
1
1
63
630
شاید مسئلہ ہمیشہ لوگوں میں نہیں ہوتا، کبھی ہماری سوچ، ہماری توقعات اور ہمارا رویہ بھی اس کی وجہ بنتا ہے"❤️‍🩹
25
3
81
1,039
کچھ غموں کا علاج صرف خاموشی ہے، کوئی دوا سکون نہیں دے سکتی"❤️‍🩹
26
5
91
1,030
بے بنیاد امیدوں کے دھوکے سے دل کو محفوظ رکھنا ہی، سکونِ زندگی کا واحد راستہ ہے"❤️‍🩹
21
3
86
911
#تنہائی بے حد خوبصورت ہے کیونکہ یہ گہری آزادی کی حامل ہے"❤️‍🩹
17
3
88
806
بعض اوقات انسان جسے اپنی ذات کا تسلسل سمجھتا ہے ، وہ محض ایک عارضی حوالہ ہوتا ہے."❤️‍🩹
18
4
91
799
#جو سب سنبھال لیتے ہیں، ان سے اپنا آپ کہاں سنبھالا جاتا ہے"❤️‍🩹
19
2
82
692
جہاں صرف گمان اور امید باقی رہ جائیں، وہاں دل کی الجھن طویل ہو جاتی ہے"❤️‍🩹
24
3
67
1,218
#کچھ سفر روح کی بربادی مانگتے ہیں، محض قدموں کی ہمت نہی"❤️‍🩹۔
23
4
66
1,128
محبت کی دنیا میں مقام کردار سے نہیں، اکثر ہماری عقیدت سے طے ہوتا ہے"❤️‍🩹
22
2
76
999