waqas jutt retweeted
محفل میلاد میں علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ کی تصویر لگانے پر پنجاب پولیس نے فیصل آباد میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا
waqas jutt retweeted
بھارتی نوجوان کی آنکھ ضائع ہونے کی تو بڑی فکر ہے اور جو مریدکے میں TLP والوں کے ساتھ ہوا اس پر کوئی لب کشائی نہیں کی،
waqas jutt retweeted
تحریک لبیک پاکستان کو آزاد کشمیر عام انتخابات 2026 میں شمولیت اختیار کرنے سے روکنے کے لیے مقامی رہنماؤں اور کارکنان کو نامعلوم افراد کی طرف سے اغواء کرکے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں جو بعد ازاں آزاد ڈیجیٹل جیسے میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری کیے جاتے ہیں۔تحریک لبیک پاکستان تمام تر رکاوٹوں کے باوجود بہت جلد اپنے اُمید واروں کے ناموں کا اعلان کرنے جا رہی ہے، ذرائع TLP






