M.Wasiq Chaudhry retweeted
وہ وقت آنیوالا ھے کہ وزارت عظمیٰ دینے والے وزارت عظمیٰ لے کے پھریں گے لینے والا کوئ نہیں ھو گا!!
جون 2020
(قومی اسمبلی میں خطاب )
https://teapawt.net/t.co/3wI6ulYHVb
admin
M.Wasiq Chaudhry retweeted
یہ عام انتخابات نہیں "چُنتخابات" اور "مبینہ انتخابات" ہیں۔ جس طرح آدھی رات کو "ن لیگ انقلاب" برپا ہوا اس سے پورے سسٹم پر سوال اٹھ گیا ہے، ووٹ کو عزت دو کہنے والے اگر ووٹ کی عزت اس طرح پامال کریں گے تو نظام نہیں چلے گا۔ اسٹوڈیوز میں بیٹھے تجزیہ کاروں پر انگلیاں اٹھانے والے خود ڈرائنگ روم سے کب نکلے۔ تجزیہ 👇
M.Wasiq Chaudhry retweeted
PTI leaders jailed. PTI electoral candidates' nomination papers denied. PTI online rallies/fundraisers blocked. Top PTI rival's legal woes melt away. SC justices perceived as siding w/PTI step down. PTI denied use of election symbol.
This is brazen, not subtle, pre-polls rigging.
M.Wasiq Chaudhry retweeted
ایک جماعت ہے اس کا نشان ہے، کیوں آپ چیزوں کو چھیڑتےہیں؟ انٹرا پارٹی الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کا کام نہیں، پارٹی کرواتی ہے، الیکشن کمیشن کیسے جج کرے گا ٹھیک نہیں ہوئے؟ الیکشن کمیشن کو بلے کے نشان کیخلاف سپریم کورٹ نہیں جانا چاہیے تھا۔ شاہد خاقان عباسی
@SKhaqanAbbasi
bit.ly/47yoDK7
M.Wasiq Chaudhry retweeted
"جس باریکی سے تحریک انصاف کا آئین کھنگالا جا رہا ہے، اس سے آدھی محنت سے پاکستان کا آئین پڑھ لیا جائے تو سب کا بھلا ہو جائے۔"حبیب اکرم
@HabibAkram #ImranKhan #SupremeCourtofpakistan
Link : siasat.pk/threads/884809
M.Wasiq Chaudhry retweeted
Since a “farcical” vote of no confidence in 2022, @ImranKhanPTI argues in a guest essay that Pakistan’s establishment “is not prepared to provide any playing field at all, let alone a level one” for his party econ.st/4aKvouX
M.Wasiq Chaudhry retweeted
جیت سکتے نہیں اور ہار برداشت نہیں ہوتی
#PAKvAFG
Replying to @AsfandBhittani
As I said, whether on the pitch or in the stands. Orcs gonna be Orcs. #PAKvAFG
M.Wasiq Chaudhry retweeted
جی جناب۔۔ میں کلا ہی کافی آں! teapawt.net/zahid__A/status/154690…
M.Wasiq Chaudhry retweeted
شہباز شریف اخلاقی طور پر وزیرِ اعظم رہنے کا جواز کھو چُکے۔ پنجاب ہاتھ سے گیا، کے پی کے میں آپ کی حکومت نہیں، سندھ میں آپ حکمران نہیں، بلوچستان بھی آپ کا نہیں تو وفاق میں آپ کے وزیرِاعظم رہنے کی کوئی وجہ نہیں رہتی۔ شہبازشریف صاحب کو عام انتخابات کا اعلان کر کے مستعفی ہو جانا چاہئے
M.Wasiq Chaudhry retweeted
Famous Quote by Quaid e Azam 🥲😶 We as a Pakistani should think about it..
Musharraf
#duazahra
#HamzaShahbaz
#Bajwa
#heatwave
M.Wasiq Chaudhry retweeted
کسان برباد ہو چکا..! بجلی کا ریٹ دگنا کر دیا، ڈیزل 259 روپے لیٹر کر دیا، کھاد پہ ٹیکس 2 فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کر دیا.. لوگ ٹھیکے پر لی گئی زمین چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں.
سازش تھی یا مداخلت دو چہیتے خاندانوں کی سیاست بچانے کے لیے ہنستا بستا ملک آگ میں جھونک دیا گیا.
#FuelPrices
M.Wasiq Chaudhry retweeted
بھئی اگر پٹرول کی قیمتیں پاگل پن کی حد تک بڑھا کر اور سارے کا سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال کر ہی معیشت بچانی تھی(جو کہ پھر بھی سنبھلتی نظر نہیں آتی) تو یہ کام تو گلی میں پکوڑے بیچنے والا بھی کر سکتا تھا اس کے لئے “اچھے ایڈمنسٹریٹر” کی کیا ضرورت تھی؟؟؟
M.Wasiq Chaudhry retweeted
چینی فلسفی ’’کنفیوشس ‘‘سے کسی نے پوچھا کہ اگر کسی قوم کو انصاف، معیشت اور دفاع میں سے کسی چیز کو ترک کرنا پڑے تو کسے ترک کرے؟
کنفیوشس نے جواب دیا:دفاع کو اور اس کے بعد معیشت کو
انصاف رہا تو قوم کو حکومت پر اعتماد ہوگا اور لوگ پیٹ پر پتھر باندھ کر بھی دشمن کا راستہ روک لینگے
M.Wasiq Chaudhry retweeted
No light , no fuel , no diesel no economy , no ethics , no elections, no unity , no justice , no dollars , no help , no integrity , but still there is hope @ImranKhanPTI
M.Wasiq Chaudhry retweeted
میں نے پی ٹی آئی حکومت میں اسلام آباد آنے والا پی ڈی ایم مارچ بھی کوور کیا, مجال ہے کسی ایک جگہ بھی حکومت نے رکاوٹیں لگائی ہوں, اور ابھی شریف سرکار میں مجال ہے اسلام آباد آنے والا کوئی ایک بھی راستہ کھلا ہو, جمہوری اور مسلط حکومتوں کی سوچ کا فرق واضع ہے 😕😧
#حقیقی_آزادی_مارچ
M.Wasiq Chaudhry retweeted
Any commission under the current recruitment is irrelevant. People don't care about it anymore as the goal of the conspiracy is already achieved. They're angry & they feel betrayed by the ones they respected the most.
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
M.Wasiq Chaudhry retweeted
امپوڑڈ حکومت کا آج تیسرا روز ہے تشدد کا۔ پہلے بزرگ کو پیٹا گیا میڑیٹ ہوٹل میں، پھر فوج کے میجر پر تشدد ہوا اور آج چوہدری صاحب پر حملہ کیا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
M.Wasiq Chaudhry retweeted
بدقسمتی دیکھیے آج اسمبلی میں فوج مخالف بیانات پر جواب دینے کے لیے مراد سعید، علی محمد خان یا شہریار آفریدی میں سے کوئی بھی نہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
M.Wasiq Chaudhry retweeted
شہباز شریف کہہ رہے کہ "معاشی حالات توقعات سے زیادہ گھمبیر ہیں لنگر خانے نہیں چلائے جاسکتے"
اور آتے ہی اپنے پراجیکٹ میٹرو کا افتتاح اور سفر بھئ مفت کردیا،تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ، اپنے خاندان کی سیکیورٹی اور پی ایم ہاؤس افطار پارٹیز پر خرچے، منافقت 😏
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور























