وہ جانتی تھی کیا چیز اُسے توڑ دیتی ہے
اور پھر بھی وہی کرتی رہی۔۔۔
روز اُس کا دل ٹوٹتا رہا
روز وہ خود ہی اپنے دل کو جوڑتا رہا۔۔۔
مگر آخر ایک دن وہ تھک گیا
اور اُسے جانے دیا۔۔۔
اُس کے پاس
جس کے بغیر وہ رہ نہیں سکتی تھی۔۔۔
🖤
عجب دنیا کے عجب تماشے۔۔۔ 🖤
دل ٹوٹ بھی جائے تو آواز نہیں آتی
اور توڑنے والوں کو خبر تک نہیں ہوتی...
وہ اپنی دنیا میں خوش رہتے ہیں
اور پیچھے کوئی ایک شخص
خاموشی سے بکھرتا رہتا ہے...
💔
اُسے شوق تھا ہر بار ہاری ہوئی بازی کھیلنے کا۔۔۔ 🖤
سو ایک بار پھر
وہ دل لگا بیٹھا
اور ایک اور ہاری ہوئی بازی کھیل گیا۔۔۔ 💔
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
وابستہ تجھ سے ہو کر بھی ہم تیرے نہ ہوئے
یہ وہ دکھ ہے جو کبھی ہم سے بھلایا نہ جائے گا
#اردو_زبان
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
_کہاں چراغ جلائیں کہاں گلاب رکھیں_
_چھتیں تو ملتی ہیں لیکن مکاں نہیں ملتا🍁_
_یہ کیا عذاب ہے سب اپنے آپ میں گم ہیں_
_زباں ملی ہے مگر ہم زباں نہیں ملتا🥀❤️
#اردو_زبان
لوگ کہتے ہیں برسوں بیت گئے
مجھے لگتا ہے تو ابھی گئی ہے
ہر رات تیری یاد کے چراغ تلے
میری محبت ویسے ہی جلتی ہے
🖤
تو اب اس دنیا میں نہیں رہی
مگر دل نے یہ خبر کبھی مانی نہیں
ہر رات تیری یاد سرہانے رکھ کر
میں آج بھی نیند کو آنے نہیں دیتا
🖤
اُسے لگتا رہا
کوئی آ گیا ہے اُن دونوں کے درمیان۔۔۔ 🙂
پھر وقت کے ساتھ یہ حقیقت کھلی
کہ درمیان کوئی اور تھا ہی نہیں
وہ تو کسی اور کی تھی شروع سے
اور اُن دونوں کے بیچ کھڑا شخص
خود وہی تھا۔۔۔ 💔
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
ہم نے انسانوں کو بدلتے دیکھا ہے یوں، کہ آئینہ بھی اپنی پہچان سے ڈر جائے۔
لوگ غلط گرگٹ کو الزام دیتے ہیں جب کہ اِس سے بہتر کردار انسان ادا کر رہے
اُف محبت کی انتہا دیکھو۔۔۔ 💔
کبھی تجھے سوچ کے مسکرا دوں
کبھی تیری کمی پہ ٹوٹ جاؤں
کبھی دل کو سمجھاؤں بہت مگر
کبھی ایک نام پہ ہار جاؤں
کبھی یوں بھی ہو تو قریب آ جائے
میں عمر بھر کا سکون پا لوں
🖤
عید۔۔۔ 💔
ہر سال
ایک عجیب دن آتا۔
جہاں سب لوگ خوشیاں مناتے،
اپنوں سے ملتے، باتیں کرتے، ہنستے، مسکراتے۔
وہاں ایک شخص،
اپنی تنہائی میں گم ہو جاتا۔
نہ کسی سے ملتا،
نہ بات کرتا،
بس کچھ گزرے وقتوں، بچھڑے چہروں اور ادھوری باتوں کو یاد کرتے کرتے،
اُس کی عید گزر جاتی.
🖤
Eid is not just a day of celebration… 🌙✨
it’s a reminder to forgive, to smile, to reconnect, n to thank Allah for every blessing we often forget.
May this Eid bring peace to every heart, happiness to every home, n countless reasons to smile. 🤍
Eid Mubarak everyone. 🌸
اور کچھ لوگ آنکھ میں پانی آنے نہیں دیتے۔
کیونکہ ایک قطرہ بھی گر جائے،
تو دل کی ساری خاموشی بے نقاب ہو جاتی ہے۔۔۔ 🙂
Replying to @_CrazyStranger_
واہ جی بہت عمدہ۔۔۔۔
جو آنکھ کا پانی عبادت سمجھتے ہیں وہ کب آنکھ میں پانی آنے دیتے ہیں ،🙂
وہ درد بیچتا بیچتا شاید تھک گیا ہوگا
تبھی محبت کے بازار سے چلا گیا ہوگا
مگر کچھ لوگ آج بھی ایسے ہیں ادھر
جو آنکھوں کے پانی کو عبادت سمجھتے ہیں
💔
کون خریدے کا تیرے رخسار سے تیری آنکھ کا پانی۔۔۔
وہ جو درد کا تاجر تھا۔۔ محبت چھوڑ دی اس نے
🚶🚶🚶🚶💔
#قافلہ_ادب
#تسکین_قلب
ادھر X پہ آ کے پتہ چلا۔۔۔ 😉
ادھر تو تقریباً ہر کہانی کا آغاز ہی Ex سے ہوتا ہے۔۔۔ 😜
اور بندہ ادھر Next ڈھونڈتا ہے۔۔۔ 😂















