ibne-adam retweeted
مہنگی ایل پی جی کے بعد عوام پر ایک اوربوجھ، فی یونٹ بجلی 2 روپے37 پیسے مہنگی
geonewsurdu.tv/latest/445189…
پہلے بی بی شہید کی کردار کُشی پر
لاکھوں لگائے پھر میاں صاب
کی کردار کُشی اور عمران کی ایمج بلڈنگ
پر اربوں لگائے ، اب مولانا کی کردار
کُشی پر دوبارہ اربوں لگ رہے ہیں ۔۔۔
مہنگائی بڑھے گی کیونکہ ٹیکس پئیر کا پیسہ مہم
جوئی پر لگ رہا ہے
ibne-adam retweeted
لیوی کی مد میں سرکار کو ایک پیسے کا گھاٹا نہیں پڑا لیکن پٹرول کی قیمت میں باون روپے فی لیٹر کمی ہو گئی۔ پچاس روپے مزید بنتی ہے۔ سرکار خود تو لوٹ ہی رہی تھی تا ہم ساتھ میں گلی محلے کے لٹیروں کو بھی ہاتھ صاف کرنے کی اجازت دے رکھی تھی۔
کھلے دل والی حکومت
یقین کریں اگر یہ ہائبرڈ پلس
مزید چھ ماہ ایسے چلا تو یہاں
آٹے کی چکی لگانے والا بھی
کوئی نہی بچے گا ، میں آپکو اسلام آباد
کے زمینی حقائق بتا رہا ہوں جس سپیڈ
سے لوگ کاروبار بند کر کر کے رخصت
ہورہے ہیں ۔۔۔۔
ibne-adam retweeted
Replying to @lostguy79
تقریبا سو روپے فی لیٹر زائد وصول کیا جاتا رہا، بابووں نے ریفائنریز، پٹرولیم ڈیلرز، پٹرولم پمپ مالکان اور درآمد کنندگان سے مل کے واردات ڈالی، آپ پچھلے ساڑھے چار سال میں لوٹے گئے کھربوں کا حساب دیں پہلے۔
ibne-adam retweeted
سیالکوٹ میں کروڑوں روپے کے زیورات کی چوری پر 15 کی کال ملتے ہی پنجاب پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت رسپانس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا۔ پولیس کے خوف سے ملزمان دو کلو سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ ایک ملزم پکڑا جا چکا ہے اور دوسرا بھی انشاءاللہ اگلے 24 گھنٹوں میں سلاخوں کے پیچھے ہوگا۔ تاریخ میں شاید ہی اتنی جلدی کسی شہری کو انصاف ملا ہو۔اسے کہتے ہیں قانون کا خوف اور ریاست کا دبدبہ!
جرائم پیشہ افراد اور شرپسند کان کھول کر سن لیں کہ پنجاب میں قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے لیے کوئی رعایت اور کوئی پناہ گاہ نہیں ہے۔ عوام کی جان، مال اور عزت میری ریڈ لائن ہے !
شاباش پنجاب پولیس !
ibne-adam retweeted
اسرائیل میں اپوزیشن لیڈر کو اگلا وزیر اعظم بننے کیلئے مطلوبہ اکثریت مل گئی
geonewsurdu.tv/latest/445144…
ibne-adam retweeted
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے کزن مصطفی رمدے کو پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چئیرمین لگا دیا گیا
وفاقی حکومت نے بورڈ نئی تین سالہ مدت کے لیے ازسرِنو تشکیل دیا، مصطفی رامے جسٹس خلیل رحمن رمدے کے صاحبزادے ہیں اور ایڈوکیٹ جنرل پنجاب بھی رہے
اب ڈیزائین بدلیں یاں نوٹ
منسوخ کریں انویسٹرز کا اعتماد
اس نظام سے اُٹھ چُکا ہے اب
پیسہ باہر نہی نکلے گا کچھ نے سونا
لے لیا کچھ نے ڈالر اور بڑے
انویسٹر مُلک سے نکل گئے ، اب
عارف حبیبوں کے ساتھ لین دین
کرکر کے خوش ہوتے رہیں ۔۔
ibne-adam retweeted
حکومتی دعووں کے باوجود گیس کی قیمتیں کم نہیں ہوسکیں۔ ملک بھر میں ایل پی جی 600 روپے فی کلو سے زیادہ تک کی مل رہی ہے۔ دیکھیے









