Pinned Tweet
وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا"
"اور جو کوئی اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے لیے (مشکلات سے) نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے۔"
(سورہ الطلاق، آیت 2)
کیسے سمجھاؤں مدینے کے دکانداروں کو
میں یہاں بکنے کو آیا ہوں، خریدار نہیں ہوں
مجھ کو دنیا کی ضرورت ہے نہ دنیا کی طلب
میں گنہگار سہی، پھر بھی طلبگارِ کرم ہوں
یا نبی ﷺ! آپ کے دربار میں حاضر ہوں میں
میرے آقا! میں کسی اور کا دربار نہیں ہوں
1
1
49
جاتا کہاں عدمؔ ، میں خَرابات کے سِوا
بندوں سے بَدگُماں تھا ، خُدا سے ڈرا ھُوا۔
عبدُالحمّید عدم
14
162
