
HT (#گڑیا_کی_شرارتیں)
Paristan🧚♀️🧚♀️🧚♀️
Joined August 2020
- Tweets5.4K
- Following0
- Followers537
- Likes59
Pinned Tweet
اتنا تو کوئ مریض بھی پرہیز نہیں کرتا
جتنا آپ لوگ میری ٹویٹ سے کرتے ہو۔۔
🙄😕😏😏👊
#گڑیا_کی_شرارتیں
@SOBIA_02
@_Sb_4
جرابیں ملیں گی صاحب!
لسٹ میں سوئی ہوئی عوام کو جگانا ہے۔۔🙊😂😂😜🙈
#گڑیا_کی_شرارتیں
1
3
45
گنہگار ہم " اللہ" کے تھے
اور سزائیں "لوگوں" نے دیں..!!
#گڑیا_کی_شاعری
3
40
ﺍﺏ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺍﭼﮭﯽ
ٹویٹ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ڈﺭ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ۔۔
کہﮐﮩﯿﮟ ﺗﺎﺝ ﻣﺤﻞ ﮐﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﻭﮞ
ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻧﮕﻮﭨﮭﺎ ﮨﯽ
ﻧﮧ ﮐﺎﭦ ﺩﮮ۔۔!!😂😜🙈
#گڑیا_کی_شرارتیں
@SOBIA_02
@_Sb_4
#گڑیا_کی_شرارتیں
پس ثابت ہوا”دل والے دلہنیاں لے جائیں گے” وہ جیسے مرضی لے جائیں🤫😂
ڈاکٹر مہوش کہتی ہیں۔
جو ڈاکٹر اپنا پیٹ بھرنےکےلیےنارمل ڈلیوری کےباوجود کسی کی بہن بیٹی بیوی کا پیٹ کاٹ ڈالیں ۔وہ ڈاکٹر مسیحا نہیں قصائی اور زندہ انسان کا گوشت کھانے والےکتے ہوتےہیں..میری ماں نے مجھے یہ سکھایا ہے کہ پیسوں کو نہیں دیکھنا لوگوں کا بھلا کرنا ہے.
5
ہر کسی کو راس آجائیں
اتنے عام بھی نہیں ہیں ہم.. 😎
#گڑیا_کی_شاعری
2
جب انسان اچھے لوگوں سے ڈرنے لگے اور دُور رہنے لگے تو
تو جان لیجئے ۔ اعتبار کسی نے نہایت سلیقےسے تُوڑا ہے 💔
#گڑیا_کی_شاعری
محبت دل کا سجدہ ہے جو ہے" توحید پر قائم"
نظر کے شرک والوں سے "محبت" روٹھ جاتی ہے..!!
#گڑیا_کی_شاعری
#نمود_عشق
میں نے پرکھا ہے اپنی "سیاہ بختی" کو
پھر میں جسے اپنا کہہ دوں وہ میرا نہیں رہتا..!!
#گڑیا_کی_شاعری
جینے کا یہی انداز رکھو
جو تمہیں نہ سمجھے اُسے نظرانداز ہی رکھو..!!
#گڑیا_کی_شاعری
نہ تو زمین کے لئے _نہ تو آسمان کے لئے
یہ جہاں ہے تیرے لئے _تو نہیں جہاں کے لئے..!!
#محفل_سخن
#ادب_کا_سفر
#گڑیا_کی_شاعری
#گڑیا_کی_شرارتیں
جو باجیاں اور باجے جو میری ٹویٹ پر نہیں آتے وہ ٹائم نکال کہ مر جائیں پلیز..🙄🤔
1
6
#گڑیا_کی_شرارتیں
چلو نہ تنزیلہ
@itx_t_758
🌛چاند پہ چلتے ہیں
وہاں سے رشتہ داروں کو وٹے ماریں گی۔۔👅😂😝😝😁😁
4
4
#گڑیا_کی_شرارتیں
جن کا کوئی نہیں ہوتا 😒
ان کی دھڑا دھڑ Tweets ہوتی ہیں
مینوں ہی ویکھ لو 😂🤪🤣
#گڑیا_کی_شرارتیں
ثناء : دوکاندار سے : بھائی مہنگے سے مہنگا فون دکھائیں
دوکاندار: باجی جتنا مرضی مہنگا فون لے لو کرنی آپ نے چغلیاں ہی ہیں 😂😜
😉🙈
@S_786H
@ZahraShah21
@itx_t_758
@ChandaA50
@A_PVF8
@ad_sah1
@simsim1920
@latif_sumera
@Aliana_Awan
@IG_Zahra
@Chem_786
#گڑیا_کی_شرارتیں
چھوڑو محبت کی بات
یہ بتاٶ کے آپ کی گلی میں قلفی والا آنا شروع ہوگیا ہے۔۔😂😜🤭
3






