Pinned Tweet
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
پاک ہے اللہ اپنی خوبیوں سمیت پاک ہے اللہ بہت عظمت والا ❤
پنجاب پولیس ککا جوتوں سمیت مسجد کے اسپیکر سے گندی گالیوں والا اعلان کرنا ثواب کے دائرے میں آئے گا کیا ؟
46
اک توں دوجا تیریاں اکھاں
دوواں اتے میریاں اکھاں
انج تے ہور بھتیریاں اکھاں
پر سب توں سوہنیاں👌 تیریاں اکھاں🖤
8
154
دعا کبھی خالی نہیں جاتی
بس قبولیت کا وقت اللہ بہتر جانتا
#جمعہ_مبارک 😍
1
6
146
اس قوم کو نیک حکمران چاہیئے جو چند ہزار کا پٹرول ڈلوا کتے کی طرح بھاگ جاتی اور خود کو پھنے خان سمجھتی ہے
3
14
411
کلا چاہ دا کپ نہ ہووے ۔۔
گپ شپ ہووے کھپ نہ ہووے ۔۔۔
ساہ توں نیڑے بیٹھا ہویا۔ ۔۔
بندہ ہووے سپ نہ ہووے۔ ۔۔
اگر اللہ کا فضل نہ ہوتا تو ہماری مانگی ہوئی بعض دعائیں ہی ہمیں ہلاک کر دیتیں، کیونکہ ہم اکثر اپنے لیے ایسی چیزیں مانگ بیٹھتے ہیں جو ہمارے حق میں نقصان دہ ہوتی ہیں۔ ❤️💯
یہ اس لیے فیملیز پر پابندی لگوانا چاہیئے کیونکہ پھر ان جیسوں کا باہر جو جگہ جگہ منہ مارنا کا موقع ہوتا وہ ختم ہو جاتا پھر بیوی سر پر ہوتی ہے
ان جیسوں نے سب کو اپنی بیویوں جیسا ہی سمجھا ہوا جو جگہ جگہ منہ مارتی ہیں
36
دجال کو واپس آ کر مسلمانوں پر زیادہ محنت نہیں کرنی پڑے گی
کیونکہ مسلمانوں کا ایمان صرف 50 موٹرسائیکل اور ایک کار انعام میں رکھنے پر بھی بک جاتا کرتا ہے







