صرف پاکستان اور عمران خان💐

🍁 خانہ بدوش🍁
Joined March 2023
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ💐💖
2
5
32
2,068
Amjad🍁 retweeted
Spot on. Funding this regime means supporting the murder of peaceful protestors, the imprisonment of innocent civilians and the complete and utter disregard for democracy. Speak out or forever regret being on the dark side of history. @Ed_Miliband @andyburnham @realDonaldTrump
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
31
416
6
797
6,633
Amjad🍁 retweeted
گھوڑا بھی حاضر ہے اور میدان بھی ۔ مولانا فضل الرحمان کا مدرسہ تجاوزات میں آنے پر انہوں نے لشکر روانہ کر دیا اب ی تو اسے بھی گراؤ ورنہ جس جس کا گرایا ہے اس سے معافی بھی مانگو اور معاوضہ بھی دو اس کے علاؤہ جتنے دن کاروبار ڈسٹرب رہے اس کا کرایہ بھی ۔
29
443
7
1,359
10,618
Amjad🍁 retweeted
ہمارے ملک کے حالات اتنے غمگین ہیں کہ ہم ادارے کے ایک بندے کو ڈاکیہ کی نوکری ملنے پر سب کو جشن منانے پر مجبور کرتے ہیں۔ پتہ نہیں کون سی صلح کروانے جاتے ہیں، ہر دفعہ کٹی ہو جاتی ہے اور کبھی کبھی تو پھڈا اور بڑھ جاتا ہے۔
26
311
3
1,279
9,834
Amjad🍁 retweeted
ظلم جبر اور اخلاقی گراوٹ کی انتہا! چئرمین عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل کی تکلیف ہوئی ان کو ہسپتال لایا گیا آئی سی یو کے باہر پولیس نے تالے لگا دئیے۔ فیملی کو نہیں ملنے دیا جارہا نہ ان کی خیریت بتائی جارہی۔ یہ بے شرمی کی انتہا ہے ایسی فسطائیت ایسی گھٹیا مخالفت تاریخ میں نہیں دیکھی ایک قومی لیڈر کی غیرسیاسی بہنوں کو ایک طرف ایک ماہ سے بے جرم قید رکھا ہوا دوسرا آج بیمار ہونے پر اخلاقی گراوٹ کی انتہا کردی گئی ہے۔
20
799
8
1,557
19,882
Amjad🍁 retweeted
جب گھر میں چولہا بجھنے لگے، جب بچے کی فیس بوجھ لگنے لگے، تو ایک امید یاد آتی ہے کہ کسی نے تو کہا تھا ریاست ماں جیسی ہوگی۔ 🥺 اسی امید کا نام خان ہے۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
1
20
1
34
558
Amjad🍁 retweeted
پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک کی رہائش گاہ پر پولیس کی بھاری نفری کا حملہ سیڑھی لگا کر گھر میں گھسے۔۔ دہشتگری بہانہ پی ٹی آئی نشانہ جب سے گورنر راج لگا ہے کسی ایک دہشتگرد کے پیچھے نہیں گئے پی ٹی آئی عہدیداران، کارکنان اور ممبران اسمبلی کے اغواء، گرفتاریاں اور چادر چاردیواری کے تقدس کی پامالیاں جاری ہیں۔
13
1,042
8
2,721
35,196
Amjad🍁 retweeted
یہ کسی کرنل سے کروائی گئی خفیہ ریکارڈنگ نہیں ہے۔ یہ قومی اسمبلی کا فلور ہے، جہاں پی ٹی آئی کے قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر کی تقریر کو ان کے ایک ساتھی ایم این اے کو ریکارڈ کرنا پڑ رہا ہے، کیونکہ فارم 47 کے اسپیکر نے ان کی تقریر کو سنسر کر دیا، جس میں انہوں نے نشاندہی کی کہ جنید اکبر خان اور اقبال آفریدی، دونوں ایم این ایز، تاحال لاپتہ ہیں اور ان کے اہلِ خانہ انہیں وہ ضروری ادویات نہیں پہنچا پا رہے جو وہ باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں۔ #AsimLaw
16
1,153
5
3,772
70,522
عدالت نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وارنٹ گرفتاری جاری کردی!!! اب آپ کو اس کھیل کی سمجھ آ جانی چاہیے پچھلے سترہ دنوں سے سہیل آفریدی پر انتہائی پریشر ڈالا گیا مگر سہیل آفریدی اپنے موقف پر کھڑا ہے وہ وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے کیلئے راضی نہیں ہوئے، اب انکا دوسرا پلان بھی بتا رہا ہوں اب سہیل آفریدی کی گرفتاری ڈالی جائے گی پھر سب سے پہلے سہیل آفریدی کو نااہل کیا جائے گا اور یہ کوشش کریں گے کہ من پسند وزیراعلی پختونخواہ میں لایا جائے جس پر کام جاری ہے مگر یہاں عوام نے عمران خان کو مینڈیٹ دیا ہے وزیراعلیٰ کس کو بنانا ہے یہ فیصلہ عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں کر سکتا!!! اگر تحریک انصاف کے اندر کسی نے عمران خان کے فیصلے کے خلاف جانے کی کوشش کی تو تحریک انصاف کے کارکنان بھرپور مزاحمت کریں گے جب تک عمران خان کا حکم نہیں آتا ہمارا وزیراعلی سہیل آفریدی تھا ہے اور رہے گا!!!
12
218
1
804
21,825
Amjad🍁 retweeted
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
341
5,690
111
11,441
342,072
Amjad🍁 retweeted
Another son forced on to social media & into politics by this venal Pakistani regime …

153
3,785
30
9,196
140,398
1.چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
17
2
151
6,040
جناب فارم 47 والے گورنر فک کُنڈی صاحب @fkkundi فضلانڈو کے باپ کا مرکز بھی ناجائز زمین پر بنا ہوا ہے اور فضلانڈو بریگیڈ کے براؤن دہشتگرد مُفتی محمود مرکز کو گھیر کر کھڑے ہیں۔ اگر ہمت ہے تو اسے بھی گرا کر دکھاؤ تو پھر مانیں گے کہ تُم واقعی اپنے باپ کے ہو۔
6
8
18
604
Amjad🍁 retweeted
سابق سپیکر اسد قیصر پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں متفقہ منظور قرارداد اور اعلامیہ پڑھ کر سنا رہے ہیں: اجلاس میں ملک کی سیاسی، آئینی اور معاشی صورتحال پر قرارداد منظور،پارلیمانی پارٹی کا عمران خان ان کی قیادت، فیصلوں اور وژن سے غیر متزلزل وابستگی کا اعادہ۔ جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عوام کے حقوق کی جدوجہد میں چئیرمین عمران خان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی قانونی تقاضوں کے مطابق فوری رہائی کا مطالبہ۔ عمران خان سے اہلِ خانہ، وکلا اور پارٹی نمائندوں کی بلا رکاوٹ ملاقات اور رابطے کے حقوق بحال کیے جائیں۔ عمران خان کے آزادانہ طبی معائنہ اور شفا انٹرنیشنل اسپتال میں علاج سے متعلق سپریم کورٹ کی ہدایات پر عمل درآمد کا مطالبہ۔ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ صوبائی خودمختاری اور آئین پر حملہ قرار، سخت مذمت، خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج فوری ختم کیا جائے۔ اجلاس میں سہیل آفریدی کی سربراہی میں صوبائی حکومت کی بحالی کا مطالبہ، سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی اورجنید اکبر کی فوری رہائی کا مطالبہ۔
27
183
5
884
29,903
این سی سی آئی اے کے اس آفسر کے خلاف توہین انگلش کا پرچہ کٹنا چاہئے، مکمل تائید😂😂😂
54
139
9
512
52,504
Rangers firing straight into unarmed citizens at Zaman Park as if they are attacking an enemy force on the battlefield. Imran Khan (15th March, 2023)
17
1,201
8
3,868
71,970
دہشتگردی کے خلاف جنگ کے بیانیے سے ریاستی دہشتگردی تک کا سفر! #PakistanUnderFascism
15
562
4
1,384
16,800
Amjad🍁 retweeted
عمران خان کی مرضی کے بغیر کسی کمیٹی کو طاقت دینا اور کسی کمیٹی سے طاقت چھیننا جرنیلی سہولت کاری ہے بیرسٹر علی ظفر اس وقت سب سے ایکٹو جرنیلی آلہ کار ہے
43
555
10
1,659
59,116
Amjad🍁 retweeted
منافق انصار عباسی۔۔ اچھی طرح چیک کرو کہیں تمھارے گھر میں ہی نہ ہو؟؟ @AnsarAAbbasi
161
496
34
2,256
52,305
اندازہ لگائیں اس ملک میں عام آدمی کا کیا حال ہوگا جہاں پچھلے سترہ دن سے ایک صوبے کا منتخب چیف ایگزیکٹو، منتخب سپیکر اور منتخب ایم این اے لاپتہ ہیں اور عدالتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں!!! میرے پاکستانیوں! وزیراعلی سہیل آفریدی کی ابھی تک نہ فیملی سے بات کروائی گئی نہ وکلاء سے اور نہ ہی پارٹی قیادت سے بات کروائی گئی وہ تاحال لاپتہ ہیں اور کسی کو کوئی علم نہیں کہ سہیل آفریدی کو کس حالت میں رکھا گیا ہے اسکے لئے بھرپور آواز اٹھائیں!!!
4
47
1
147
7,788