Pinned Tweet
One of the best innings ever played in the Cricket World Cup
Courtesy: Fakhar Zaman ⭐️
1
11
475
Beyonce of Pakistan cricket
Change at the top as Pakistan announce a new skipper in their squads for upcoming #WTC27 series against the West Indies and England 👀
icc-cricket.com/news/babar-b…
2
62
Wc23 sy ab tak injury ky naam py drop ji jota ja raha hay bas
🚨 FAKHAR ZAMAN FITNESS CONTROVERSY 🚨
- Fakhar Zaman was deemed unfit for Pakistan’s ODI plans due to injury.
- Now, he is set to captain Abbottabad in the National T20 Cup Final on June 7.
- If he is fit enough to lead a team in a major domestic final, why wasn’t he available for Pakistan?
3
250
” ان یے غیرت مردوں کو غیرت مند بننے کا بڑا شوق ہے۔ غیرت کے نام پے خود ہی تمہارے سر پے گولی مار دیں گے“
وہ دونوں جب ملیر کورٹ کی سیڑھیاں اتر رہے تھے تو ان کے چہروں پر عجیب سا سکون تھا۔ جیسے برسوں کی جنگ کے بعد کسی نے انہیں جینے کا حق دے دیا ہو۔
لڑکی کے ہاتھ میں عدالت کے کاغذات تھے، اور لڑکے کی آنکھوں میں ایک چھوٹا سا گھر۔ ایک ایسا گھر جہاں شام کو چائے ٹھنڈی ہو جایا کرے اور جھگڑے صرف اس بات پر ہوں کہ بچے کا نام کون رکھے گا۔
وہ دونوں محبت کرتے تھے بس اتنا ہی جرم تھا۔
شہر کراچی ہمیشہ کی طرح شور میں ڈوبا ہوا تھا۔ سڑکوں پر گاڑیاں تھیں، دھواں تھا، جلدی میں بھاگتے لوگ تھے، لیکن ان دونوں کے لیے وقت جیسے رک گیا تھا۔
لڑکی نے آہستہ سے کہا:
"اب کوئی ہمیں جدا نہیں کر سکے گا نا؟"
لڑکے نے مسکرا کر اس کا ہاتھ تھام لیا۔
"اب قانون بھی ہمارے ساتھ ہے۔"
مگر وہ شاید بھول گئے تھے کہ اس ملک میں قانون کتابوں میں رہتا ہے، اور فیصلے بندوقیں کرتی ہیں۔
گاڑی ابھی ملیر کورٹ سے کچھ ہی دور نکلی تھی کہ پیچھے سے آنے موٹر سائیکل سوار نے گاڑی کے ساتھ بائیک جوڑی۔
لڑکی نے چونک کر دیکھا۔ وہ چہرے جانے پہچانے تھے۔۔۔۔۔اپنے لوگ۔ وہ لوگ جنہوں نے بچپن میں اسے انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا تھا۔
پہلا فائر شاید لڑکے کو لگا۔
دوسرا لڑکی کے سینے میں اترا۔
اور پھر گولیوں کی آواز اتنی بڑھ گئی کہ محبت کی آخری چیخ بھی سنائی نہ دی۔
سڑک پر لوگ رکے،
کچھ نے ویڈیو بنائی،
کچھ نے کہا:
"غلط کیا ہوگا تبھی مارے گئے۔" اور شہر دوبارہ اپنی رفتار میں چلنے لگا۔
کل صبح کو خبر سوشل میڈیا پر زندہ رہی گی پھر کسی نئے اسکینڈل نے اسے دفن کر دینا ہے۔ لیکن آج رات کراچی کے آسمان پر ایک سوال بہت دیر تک منڈلاتا رہے گا:
آخر محبت سے اتنا خوف کیوں ہے؟
یہ کیسا معاشرہ ہے جہاں قاتل غیرت مند کہلاتے ہیں اور محبت کرنے والے مجرم؟ جہاں ماں باپ اولاد کو پیدا تو کر سکتے ہیں مگر ان کی مرضی سے جینے کا حق نہیں دے سکتے۔ جہاں مسجدوں میں رحم کی باتیں ہوتی ہیں مگر گھروں میں نفرت پالی جاتی ہے۔ ہم ایک ایسے معاشرے میں زندہ ہیں جہاں انسان مرنے سے پہلے نہیں مرتا، وہ تب مر جاتا ہے جب اسے اپنی پسند سے جینے کی اجازت نہیں ملتی۔
یہ معاشرہ شاید واقعی ناقابلِ اصلاح ہے۔
کیونکہ یہاں مسئلہ قانون کا نہیں، ذہنوں کا ہے۔
اور جن ذہنوں میں محبت جرم بن جائے، وہاں قتل ہمیشہ عبادت سمجھا جاتا رہے گا۔
1
21
Hesson, Aqib, Saifi bhai or Misbah jesay biased logo ki pehli fursat mai chuti krni chahiye or neutral log any chahiye
Mike Hesson on removing Muhammad Rizwan from ODI captaincy. 🗣
"In the West Indies series, we felt we needed a change because we had won only two games in 12 months. You need to look at individual performances and overall team results, so we felt it was time to change the ODI captaincy." (Press)
2
62
Bahir karo enko bc
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے بنگلہ دیش سے سیریز مین شکست پر کھلاڑیوں پر برہمی کا اظہار کیا۔
ذرائع کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد سرفراز نے کھلاڑیوں کو ڈانٹ پلائی، میٹنگ میں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر ملبہ ڈالنا شروع کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز نے کہا کہ انفرادی کارکردگی کے ساتھ ٹیم کا بھی سوچیں، سینئر کھلاڑیوں کو ذمہ داری نبھانی چاہئے تھی۔
ذرائع کے مطابق سرفراز احمد کپتان شان مسعود کے بعض فیصلوں پر بھی ناراض تھے، وہ سلمان آغا کو کپتان بنانے کے حامی ہیں۔
#SamaaTV #Pakistan #cricket #Bangladesh #testseries #SarfarazAhmed #ShanMasood #SalmanAgha
17
Shadab superstar handsome khan
You haters only highlight his bad performances, but ignore the reality. He was the 77th highest wicket-taker in that world cup. Anyway, here’s his complete wicket collection from the World Cup 2023.
teapawt.net/pcthub/status/20577982…
7
183



























