Isa 🇺🇸🦋 (@_isa_2210) header
Isa 🇺🇸🦋 (@_isa_2210) profile picture

Our planet deserves a voice. Passionate about nature, climate action, and a greener future. 🌿

USA
Joined April 2026
Photo by Isa 🇺🇸🦋 (@_isa_2210)Photo by Isa 🇺🇸🦋 (@_isa_2210)Photo by Isa 🇺🇸🦋 (@_isa_2210)Photo by Isa 🇺🇸🦋 (@_isa_2210)Photo by Isa 🇺🇸🦋 (@_isa_2210)Photo by Isa 🇺🇸🦋 (@_isa_2210)Photo by Isa 🇺🇸🦋 (@_isa_2210)Photo by Isa 🇺🇸🦋 (@_isa_2210)
خلا کی وسعتوں سے لے کر ترقی کے نئے افق تک، پاکستان اور چین کا تعاون دونوں ممالک کے روشن مستقبل کی علامت ہے۔ 🇵🇰🤝🇨🇳 #PakChinaDostiZindabad
Pakistan-China friendship is boundless as the universe." - Pakistan’s Army Chief FM Asim Munir during his interaction with Pakistani Astronaut Mohammad Zeeshan Ali 🇨🇳 🤝 🇵🇰 #PakChinaDostiZindabad
13
نوجوانوں کو سننا، ان کی رائے کو اہمیت دینا اور انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا بہترین قیادت کی پہچان ہے۔
تربت، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نوجوانوں سے کھلے مکالمے کی نشست میں اظہار خیال کررہے ہیں۔
17
گوادر کی ترقی بلوچستان کی ترقی ہے۔ میر سرفراز بگٹی کی عوامی فلاح و بہبود کے لیے کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو گوادر میں صوبائی محکموں کی مجموعی کارکردگی، جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کی بہتری سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں تعلیم، صحت، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، آبپاشی اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں جاری ترقیاتی اقدامات، درپیش مسائل اور مستقبل کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے عوامی فلاح و بہبود، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور گوادر کی پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لیے مربوط اور مؤثر اقدامات کی اہمیت پر زور دیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر ظہور بلیدی، چیئرمین گوادر پورٹ، چیف سیکریٹری بلوچستان، آئی جی پولیس بلوچستان، ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک تھے۔ #CMBSarfrazBugti #Gwadar #Balochistan #Development
9
مولانا فضل الرحمان عوام میں اپنا سیاسی اعتماد کھو چکے ہیں۔ اب نہ جذباتی تقریریں کام آ رہی ہیں اور نہ ہی پرانے سیاسی ہتھکنڈے۔ عوام حقیقت جان چکی ہے اور جھوٹے بیانیے کو مسترد کر رہی ہے۔ ⁧#فضلو_ڈرامے_باز⁩
1
15
جلسوں میں عوام کی عدم دلچسپی کو سیاسی گرفتاری کا رنگ دینا محض توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ ناکامی کا اعتراف کرنے کے بجائے ڈرامے بازی سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ ⁧#فضلو_ڈرامے_باز⁩
1
10
سوشل میڈیا کے منفی پروپیگنڈے کا مقابلہ صرف علم، شعور اور مثبت سرگرمیوں سے ہی ممکن ہے۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا مکران کے نوجوانوں کے ساتھ کھلا مکالمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ⁦#CMSarfrazBugtiInMakran⁩ ⁦#CMBugtiListensToMakranYouth⁩ ⁧#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام⁩
Balochistan CM Mir @PakSarfrazbugti announces an educational and recreational trip to Murree for 250 students from Turbat and the provision of pink scooters to 50 female students. #CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListensToMakranYouth #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
8
CM Sarfraz Bugti’s interaction with Makran’s youth brings attention to their expectations, challenges, and aspirations. Listening to young voices is an important part of public engagement. ⁦#CMSarfrazBugtiInMakran⁩ ⁦#CMBugtiListensToMakranYouth⁩ ⁧#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام⁩
1
7
CM Sarfraz Bugti’s message to young people highlights the role of awareness, education, and constructive dialogue in building a peaceful future for Balochistan. ⁦#CMSarfrazBugtiInMakran⁩ ⁦#CMBugtiListensToMakranYouth⁩ ⁧#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام⁩
1
3
بلوچستان کے نوجوانوں کی توانائی کو تعلیم، تحقیق اور ہنر مندی کے لیے استعمال کرنا ہوگا۔ گوادر میں نوجوانوں کے ساتھ مکالمہ ایک بہتر اور روشن مستقبل کی جانب مثبت قدم ہے۔ ⁦#CMSarfrazBugtiInMakran⁩ ⁦#CMBugtiListensToMakranYouth⁩ ⁧#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام⁩
2
The Government of Balochistan is ready to listen to the questions, concerns and critical views of the youth. CM Sarfraz Bugti believes open dialogue on the state. ⁦#CMSarfrazBugtiInMakran⁩ ⁦#CMBugtiListeningToYouthOfMakran⁩ ⁧#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام⁩
1
3
بلوچستان کا مستقبل اس کے باصلاحیت نوجوانوں سے وابستہ ہے۔ یونیورسٹی آف تربت کے AI ڈیپارٹمنٹ کے لیے فنڈز کا اعلان مکران میں جدید تعلیم اور ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز ہے۔ ⁦#CMSarfrazBugtiInMakran⁩ ⁦#CMBugtiListensToMakranYouth⁩ ⁧#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام⁩
4
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی تربت کی ترقی کے ساتھ یہاں کی نوجوان نسل خصوصاً طالبات کی ضروریات پر بھی توجہ دے رہے ہیں۔ یہ اقدامات روشن مستقبل کی جانب پیش رفت ہیں۔ ⁦#CMSarfrazBugtiInMakran⁩ ⁦#CMBugtiListensToMakranYouth⁩ ⁧#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام⁩
6
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا نوجوانوں کو علم، شعور اور مثبت سرگرمیوں کی طرف لانے پر زور ایک اہم پیغام ہے۔ نوجوانوں کی درست رہنمائی ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ ⁦#CMSarfrazBugtiInMakran⁩ ⁦#CMBugtiListensToMakranYouth⁩ ⁧#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام⁩
1
13
تعلیم کی سہولت اور طلباء کی بہبود کا عملی اقدام۔ میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر تربت یونیورسٹی کے طلبہ کو 50 اسکوٹرز دیے جائیں گے، تاکہ وہ بلا روک ٹوک اپنی تعلیم پر توجہ دے سکیں۔ ⁦#CMSarfrazBugtiInMakran⁩ ⁦#CMBugtiListensToMakranYouth⁩ ⁧#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام⁩
1
6
خواتین کو محفوظ اور معیاری سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات جاری! وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا آئندہ سال تربت میں خواتین کے لیے خصوصی پنک بس سروس شروع کرنے کا اعلان۔ #CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListensToMakranYouth #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
1
8
تعلیم اور روزگار کے سفر میں اب خواتین کو نہیں ہوگی کوئی دشواری! وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ہدایت پر آئندہ سال تربت میں پنک بس سروس کا آغاز کیا جائے گا تاکہ مکران کی بیٹیوں کو محفوظ سفر میسر آسکے #CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListensToMakranYouth #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
1
4
Federal Health Minister Syed Mustafa Kamal deserves appreciation for launching the Mehfooz Dawa App, a major step towards protecting public health and ensuring access to safe medicines. #MehfoozDawaMuhafiz
16
سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق بڑھتی ہوئی آبادی کے مسائل حل کرنے کے لیے اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اور انتظامی ڈھانچے میں اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہیں ⁧⁧⁧#نئے_صوبے_قوم_کی_منزل⁩⁩⁩ ⁧⁧⁧#عوام_کا_مطالبہ_نئے_صوبے⁩⁩⁩
10
The public strongly demands a new province to ensure equal resource distribution and balanced development across all neglected regions today. ⁧#نئے_صوبے_قوم_کی_منزل⁩ ⁧#عوام_کا_مطالبہ_نئے_صوبے⁩
13
صحت کے شعبے میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا استعمال عوام کے تحفظ کے لیے ایک مثبت پیش رفت ہے۔ محفوظ دوا ایپ کے ذریعے شہری دوا خریدنے سے پہلے اس کی اصلیت، قیمت اور میعاد کی تصدیق کر سکیں گے۔ https://teapawt.net/t.co/ODdNzKCIy8 #MehfoozDawaMuhafiz @KamalMQM
1
15
جعلی ادویات اور من مانی قیمتوں کا مسئلہ عوام کے لیے ہمیشہ تشویش کا باعث رہا ہے۔ محفوظ دوا ایپ اور ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم شفافیت، نگرانی اور مریضوں کے تحفظ کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ https://teapawt.net/t.co/BSpp2grIzc #MehfoozDawaMuhafiz @KamalMQM
1
10
When governance gets closer to the people, everyday life improves. Establishing new provinces ensures better management, balanced development, and quicker access to justice across all regions without endless delays. ⁧#نئے_صوبے_خوشحال_پاکستان⁩
16
ڈیجیٹل بلوچستان ایکسپو 2026 کا مقصد بلوچستان کے دور دراز علاقوں تک یہ معلومات پہنچانا ہے کہ حکومت نے مختلف محکموں میں ڈیجیٹلائزیشن کے تحت کیا اقدامات کیے ہیں۔ ⁦#DBE2026DateLaunching⁩ ⁦#DigitalBalochistanExpo2026⁩ ⁧#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی⁩
1
13
Balochistan has immense natural wealth, but its human capital is equally precious. By promoting technology and digital skills, we can create a future where our youth lead progress and innovation ⁦#DBE2026DateLaunching⁩ ⁦#DigitalBalochistanExpo2026⁩ ⁧#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی⁩
6
بلوچستان میں سرمایہ کاری اور کاروباری ماحول کو فروغ دینے کا عمدہ موقع۔ قائدِ جدت کی پالیسیاں قابلِ ستائش ہیں۔ ⁦#DBE2026DateLaunching⁩ ⁦#DigitalBalochistanExpo2026⁩ ⁧#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی⁩
1
14
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت بلوچستان کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ ایکسپو کا چوتھا دن 24 دسمبر کو منعقد ہوگا۔ ⁦#DBE2026DateLaunching⁩ ⁦#DigitalBalochistanExpo2026⁩ ⁧#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی⁩
11
ڈیجیٹل بلوچستان ایکسپو 2026 صوبے کی دور اندیش قیادت اور روشن مستقبل کی عکاسی کرتا ہے۔ میر سرفراز بگٹی کی بصیرت کو سلام۔ ⁦#DBE2026DateLaunching⁩ ⁦#DigitalBalochistanExpo2026⁩ ⁧#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی⁩
10
عوامی مسائل کو مقامی سطح پر حل کرناہی پائیدار اور مستحکم ترقی کی ضمانت ہے کیونکہ یہ نظام شہریوں کی بنیادی ضروریات کو ان کے اپنے دروازے پر پورا کرتا ہےاور محکموں کی سست روی اورطویل بیوروکریٹک رویوں کو مکمل طور پر ختم کرتا ہے ⁧#نئے_صوبے_خوشحال_پاکستان⁩
8