Tasaduqe Hussain (@_ma_110) header
Tasaduqe Hussain (@_ma_110) profile picture

A thoughtful writer, Servant of Ahl al-Bayt Alaihissalam.

Mentally in Karbala
Joined January 2020
Photo by Tasaduqe Hussain (@_ma_110)Photo by Tasaduqe Hussain (@_ma_110)Photo by Tasaduqe Hussain (@_ma_110)Photo by Tasaduqe Hussain (@_ma_110)Photo by Tasaduqe Hussain (@_ma_110)Photo by Tasaduqe Hussain (@_ma_110)Photo by Tasaduqe Hussain (@_ma_110)Photo by Tasaduqe Hussain (@_ma_110)Photo by Tasaduqe Hussain (@_ma_110)Photo by Tasaduqe Hussain (@_ma_110)
ساری تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس کی مدحت تک بولنے والوں کے تکلم کی رسائی نہیں ہے اور اس کی نعمتوں کو گننے والے شمار نہیں کرسکتے ہیں اس کے حق کو کوشش کرنے والے بھی ادا نہیں کر سکتے ہیں میرے اس پروردگار عالم کا لاکھ لاکھ کروڑ شکر ہے کہ اس نے ولایت علی علیہ السلام سے نوازا ❤🙏😢
4
10
40
Tasaduqe Hussain retweeted
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 3 جمادی الثانی شہادت حضرت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا۔💔
1
1
4
259
Tasaduqe Hussain retweeted
Abbasع is not Just a name He is the Hope of million broken hearts. ❤️‍🩹
3
17
123
1,696
Tasaduqe Hussain retweeted
یا فاطمتہ الزہرا اغیثینی 🙏🤲 التماس دعا
7
19
166
2,070
السلام علیک یا امیر المومنین ع
5
12
43
348
جب تک امام حسین علیہ السلام منزل ہے تب تک خواہشات ختم نہیں ہوتیں۔ #امام_حسین #LoyaltyToHussein #Arbaeen #شب_جمعہ_شب_دعا
2
2
20
205
13 صفر المظفر شھادت شھزادی سکینہؑ س😭 تاریخ نے لکھا کہ اس دن 4 سالہ قیدی ⛓ زنجیروں کے ساتھ بے کفن شام کے, شام کو زندان میں دفنائی گئی💔😭 میں قربان جاؤں بی بی آپ کی مظلومیت پر ۔ میں قربان جاؤں آپ کے بھائی سجاد علیہ السلام کی مظلومیت پر ۔ غریب سے غریب بیٹی کو بھی کفن مل جاتا ہے
1
396
مگر ہائے میرا مظلوم امام حسین علیہ السلام کہ جس کی مظلومہ بیٹی کو نہ کفن ملا اور نہ اس کے لاشہ کو رسیوں سے آزاد کیا جا سکا ۔.. \\ 🙏😭💔 میرا سلام ہو! اس بیٹی پر جو اپنے بابا ؑ کا چہلم بھی نہ کرسکی!
9
Tasaduqe Hussain retweeted
ادب سے جھک گئے جناب مریم (س) کے ماننے والے مباہلے کو آئیں سیدہ (س) جب میدان میں #عید_مباہلہ
1
4
5
91
Tasaduqe Hussain retweeted
اپنی جوانی کے لمحات کی قدر جانو اور یقین رکھو کہ تمہارے اعمال خدا کے سوا کسی اور کو خوش کرنے کے لیے نہ ہوں۔ شہید رہبر معظم سید علی خامنہ ائ رح
9
66
532
💠 Sunday Family Hadith Prophet Mohammad ص said: Disclosing the secret of your brother is betrayal, so refrain from that. إِفْشَاءُ سِرِّ أَخِيكَ خِيَانَةٌ فَاجْتَنِبْ ذَلِكَ اپنے بھائی کا راز فاش کرنا خیانت ہے اس لیے اس سے بچو۔ 📚 Bihar al-Anwar, vol. 74, p. 91
4
11
155
Tasaduqe Hussain retweeted
آنکھیں کھولو ذخمی باباؑ 😭💔
2
4
43
ناطق قرآن ، نفس نبئ ، اور کل کا کل ہے ایماں اس سے بڑا کیا ان کا شرف ہو ہیں زہرا س کے شوہر #جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
4
46
1
107
3,607
نئے سال کی کوئی خوشی ہی نہیں ،، نئے سال پہ 13 رجب حاوی ہے ۔۔ ❤️
1
5
33
*ولادت با سعادت خاتونِ جنت ؐ مبارک✨🕊️♥️
15
*ہماری خوشی میں جسے موت آئے اسے خودکشی مبارک ہو*💖😄
27
Tomorrow For Karachi listener's - #MHM CONFIRMED
2
2
6
239
Tasaduqe Hussain retweeted
کیا ہوٹل، کیا ریسٹورنٹ! جو لذت نذرِ حسینؑ میں ہے، وہ کہیں نہیں.
29
55
789
7,703
اس نے وفاداری میں دنیا کی خواتین کا مقابلہ کیا، اور اس کے موقف نے ابدیت کو عقیدت کی چادر سے مزین کیا۔ ام البنین، اور یہ وہ عظیم ترین لقب ہے، جس کی گونج نے روحوں کو فخر سے گونجا۔ #شہادت_مادرِ_عباسؑ
2
16
55
706
Tasaduqe Hussain retweeted
Foggy night in Damascus ( holy shrine of Bibi zainabس.🤍
22
157
5
2,295
26,047