Mahpara Magsi (@_mahparaa) header
Mahpara Magsi (@_mahparaa) profile picture

|From the historic land of kalat| Passionate about politics, culture & human rights |

Kalat, Pakistan
Joined March 2021
Photo by Mahpara Magsi (@_mahparaa)Photo by Mahpara Magsi (@_mahparaa)Photo by Mahpara Magsi (@_mahparaa)Photo by Mahpara Magsi (@_mahparaa)Photo by Mahpara Magsi (@_mahparaa)Photo by Mahpara Magsi (@_mahparaa)Photo by Mahpara Magsi (@_mahparaa)Photo by Mahpara Magsi (@_mahparaa)
وہ بلوچ ہے تو ہم بھی بلوچ ہیں، اگر وہ گلے میں فٹ ہونا چاہ رہے ہیں تو مجبوراً ہم بھی دفاع کریں گے۔ اگر آپ جھل مگسی آئیں گے تو ہم لڑیں گے، نواب زادہ میر زرین مگسی نے بلوچ عوام دشمن تنظیموں کو واضح پیغام دے دیا۔
29
76
2
200
23,336
سردار اختر مینگل ویسے تو بلوچ خواتین کی عزت و غیرت کے لمبے لمبے لیکچر دیتے ہیں، لیکن جب بات سردار صاحب کے ذاتی و سیاسی مفادات کی آتی ہے، اپنی سرداری کی آتی ہے تو پھر انہی بلوچ بیٹیوں کو غیر مردوں کے درمیان سڑکوں پر بیٹھانا بھی جہدوجہد ہوتی ہے۔
2
1
8
1,552
Mahpara Magsi retweeted
یہ ہمارا بلوچ تنظیم ہے جس نے ہم بلوچوں کو پاکستان سے علیحدہ کرنے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے۔ ابھی تو ہمارے ان نام نہاد ہمدردں کے پلے کچھ نہیں اور یہ ہم بلوچوں کا یہ حال کر رہے لیکن اگر خدانخواستہ یہ ہم پر ریاستی انداز میں مسلط ہو جائیں تو سوچیں ہمارے ساتھ کیا کیا کریں گے۔ جس کی لاش گھسیٹی جا رہی ہے یہ بلوچستان کا بلوچ ہے بظاہر اسے باقی بلوچ کیلئے عبرت کا نشان بنایا جا رہا لیکن یہ نہیں جانتے کہ یہ خود بلوچستان کے عام بلوچ کیلئے نفرت کا مقام سے بھی آگے جا چکا ہے۔
1
2
4
58
Mahpara Magsi retweeted
اخترمینگل کی اپنی کل جائیداد 31 ارب روپے کی ہے،معدنیات کے ٹھیکے،ماربل کا کاروبار سمیت سب کرتے ہیں۔ لیبر سروے میں خضدار میں بے روزگاری کی شرح 38 فیصد ریکارڈ کی گئی،خضدار اخترمینگل کا علاقہ ہے اس کے باوجود اختر مینگل کی اپنی مائننگ اور تعمیراتی کمپنیوں میں مقامی نوجوانوں کو مواقع نہیں دیے جاتے۔ تشویشناک پہلو یہ ہے کہ جب بھی کوئی ریاست کان لیز، سبسڈی یا غیرقانونی اثاثوں پر سوال اٹھاتی ہے، تو فوراً لاپتہ افراد ، استحصالی ریاست اور انسانی حقوق جیسے نعرے لگا کر اصل مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ یعنی اخترمینگل کو روزگار دینے کے لئے بلوچ نوجوان نظر نہیں آتے لیکن جب اپنے کاروبار کا تحفظ چاہیے ہوتا ہے تب انہی نوجوانوں کو ایندھن بنایا جاتا ہے
11
36
45
892
Mahpara Magsi retweeted
بلوچستان کی بیٹیاں صرف خواب نہیں دیکھتیں بلکہ انہیں پورا کرنے کا حوصلہ بھی رکھتی ہیں، کوئٹہ کی ان پانچ بہنوں کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ ❤️
1
4
14
278
ہم نے وہ وقت بھی دیکھا ہے جب ہمارے لوگوں کو علاج کے لیے اپنا گھر بار چھوڑ کر کراچی اور اسلام آباد جانا پڑتا تھا، آج حکومت بلوچستان کی کوششوں سے ہمارے اپنے صوبے میں ایک سے بڑھ کر ایک جدید ہسپتال بن رہا ہے۔ کوئٹہ میں 150 بستروں پر مشتمل جدید کارڈیک ہسپتال کا افتتاح جلد ہونے والا ہے۔ دعا ہے کہ ایسی جدید سہولیات کا دائرہ ہر ضلع تک پھیلے۔
2
10
22
790
Mahpara Magsi retweeted
بلوچ خواتین کا پیغام؛ اپنے بچوں کو احتجاج اور دھرنوں کا حصہ بنانے کے بجائے تعلیم دیں، ان کے خوابوں کو پورا کرنے کا موقع دیں۔ ہماری خواہش ہے کہ ہماری بیٹیاں پہچانی جائیں تو اپنی تعلیم، ہنر اور کامیابی سے، اور آنے والی نسل کا مستقبل علم، شعور اور خوشحالی سے روشن ہو۔
5
14
30
445
Mahpara Magsi retweeted
Not everyone waits for change; some take the initiative themselves. Proud of these young volunteers and their efforts.🙌
10
17
248
Mahpara Magsi retweeted
سردار کہتا ہے کہ معدنیات پر ہمارا حق ہے جبکہ ریاست کا موقف ہے کہ معدنیات پر صرف بلوچ عوام کا حق ہے۔ مری قبیلے کے سربراہ نواب مہراللہ نے یہی معدنیات انگریز افسر سنڈیمن کو پانچ سو ماہانہ الاؤنس کےعوض معدنیات لکھ کر دیدی تھیں۔ جو کل تک صوبے کی معدنیات چند سکوں کے عوض انگریزوں کو بیچتے رہے وہ آج کس منہ سے معدنیات کے وارث بنے بیٹھے ہیں؟
11
21
34
652
مسلح تنظیموں میں شامل ہو کر پہاڑوں پر جانے والے نوجوان صرف قبائلی لوگ نہیں، ان میں سندھ اور پنجاب کے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلیم حاصل کرنے والے افراد بھی شامل ہیں، یہ کوئی اور نہیں سردار اختر مینگل صاحب کہہ رہے ہیں جو اپنے جلسوں دھرنوں میں کہتے رہے بلوچستان میں دہشت گردی کی بنیادی وجہ محرومی ہے۔ یہ کوئی حقوق یا محرومی کی جنگ نہیں، بلوچستان کے نوجوان کو ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت برین واش کر کے دہشگردی کی راہ پر دھکیلا جا رہا ہے۔
3
9
1
55
7,803
Mahpara Magsi retweeted
بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے منجھو شوریٰ میں بی ایل اے کے کارندوں نے مبینہ طور پر بجلی کے ٹرانسمیشن ٹاور کو نقصان پہنچا کر قریبی علاقوں کی بجلی کی فراہمی متاثر کر دی ہے۔ سوال یہ ہے کہ عوامی حقوق کے نام پر بنیادی سہولیات کو تباہ کرنا کون سی جدوجہد ہے؟ جن علاقوں میں شہریوں کو پہلے ہی بجلی، پانی اور گیس جیسی سہولیات کی کمی کا سامنا ہے، وہاں موجود انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانا عوام کے حقوق کی جنگ نہیں بلکہ انہی حقوق پر ڈاکا ہے۔
12
13
1
25
833
Mahpara Magsi retweeted
بلوچستان کا نوجوان اپنے ہاتھوں میں بندوق نہیں کتاب چاہتا ہے اور وہ کتاب تھام کر اپنی نسل بدل بھی رہا ہے۔ جو سوشل میڈیا پر نام نہاد حقوق کی تحریک پروپیگنڈہ کرتی ہے یہ محض سوشل میڈیا مواد سازی تک محدود ہے۔ زمینی حقائق یہ ہیں کہ پنجگور کتاب میلہ میں 10 لاکھ کتب فروخت ہوئی ہیں۔ اتنی بڑی تعداد میں کتابیں خرید کر نوجوانوں نے پیغام دیدیا ہے کہ وہ کہاں کھڑے ہیں۔
5
18
34
432
ہم اکثر یہ شکوہ کرتے ہیں حکومت نے یہ نہیں کیا، انتظامیہ نے ہمارے محلے پر توجہ نہیں دی یا ہمارے شہر میں سہولیات کا فقدان ہے لیکن کبھی ہم نے یہ نہیں سوچا کہ تبدیلی کا یہ سفر ہم خود کہاں سے شروع کر سکتے ہیں۔ نوشکی کے علاقے کلی قاضی آباد کے نوجوانوں نے اس سوال کا عملی جواب دے کر سب کے لیے ایک روشن مثال قائم کر دی ہے۔ نوشکی کلی قاضی آباد میں چند باشعور نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اپنی گلی میں خوبصورت پودے لگائے گئے، رات کے وقت تاریکی کو دور کرنے کے لیے روشنیوں کا بہترین انتظام کیا گیا اور اپنے اردگرد کے ماحول کو ایسا پرکشش بنایا کہ اب اس راستے سے گزرنے والا ہر شخص چند لمحوں کے لیے ضرور رک کر یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ کیا یہ واقعی نوشکی ہے؟؟ خوبصورتی صرف بڑے منصوبوں سے نہیں بلکہ چھوٹے مگر بامعنی اقدامات سے جنم لیتی ہے۔ اگر ہر محلے کے نوجوان اپنے حصے کا چراغ روشن کریں تو پورا شہر روشن ہو سکتا ہے۔
1
3
9
221
Mahpara Magsi retweeted
ہمارا سردار اختر جان مینگل کہتا ہے پنجابی ہمارا دشمن ہے ہمارا وسائل کھا رہا لیکن یہ پنجابی ہمارا سردار کا دشمن نہیں کیونکہ اگر پنجابی ہمارا سردار کا دشمن ہوتا تو کیا ہمارا سردار ایک پنجابی سے اپنا پیاری بیٹی بانڑی مینگل کا شادی کرتا؟ ہمارا سردار کا پنجابی داماد کا نام ملک شمیر اسلم ولد ملک امین اسلم ہے جو ساہیوال کا ایک بڑا پنجابی رئیس ہے اور اس سے دلچسپ بات یہ ہے کہ ہمارا سردار کے داماد کا تعلق تحریک انصاف سے ہے جس کا حکومت گرانے میں ہمارا سردار نے اشرافیہ کا پورا ساتھ دیا۔ لیکن میرے بلوچستان کے رہنے والے بلوچو تم یاد رکھنا کہ یہ پنجابی ہمارا دشمن ہے کیونکہ ہمارا سردار اختر مینگل کہتا ہے۔ اب ہمارا سردار خود چاہے پنجابیوں کو اپنا بیٹی دے پنجاب میں جائیداد بنائے گھر خریدے۔
5
20
1
41
5,339
22 سالہ تھلیسیمیا مریض کی چیف منسٹر بلوچستان سے گزارش! تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے کوئٹہ میں قائم تھیلیسیمیا سٹی سینٹر امید اور زندگی کی نئی کرن بن رہا ہے. یہاں مریضوں کو کون سی طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور حکومتِ بلوچستان نے صحت کے شعبے میں کیا اقدامات کیے ہیں؟ جانیئے وائس آف بلوچستان کی خصوصی ویڈیو میں ۔
16
21
30
1,581
Mahpara Magsi retweeted
ایک طرف شہناز، ماہرنگ، شاری ہے جو صرف یہ بتاتا ہے بلوچستان میں تباہی ہے، امن نہیں، روزگار نہیں، دہشتگردی ہے، حکومتی رٹ نہیں۔ تو دوسری طرف عابدہ بتول، مائرہ محمود اور مشعل مینگل ہے جو پوری دنیا میں بلوچستان کا نام روشن کرتا ہے بلوچیت کی شان بڑھاتا ہے اور بتاتا ہے بلوچستان میں امن بھی ہے، روزگار بھی اور حکومتی رٹ بھی۔
7
8
442
Mahpara Magsi retweeted
خاران میں صحت کی سہولتوں کا نیا انداز! اب شہری بلوچی زبان میں صحت ایپ کے ذریعے آن لائن ڈاکٹرز سے رابطہ کر کے گھر بیٹھے طبی مشورے حاصل کر رہے ہیں زبان کی آسانی، ٹیکنالوجی کی سہولت اور صحت کی بروقت رہنمائی بلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ کیئر کا ایک ایسا قدم جو علاج کی سہولت کو عوام کے مزید قریب لا رہا ہے
12
34
2
55
2,746
Mahpara Magsi retweeted
یہ خاران کا سرکاری ہائی اسکول ہے، جو کچھ عرصہ قبل تک خستہ حالی کا شکار تھا۔جہاں کبھی ویرانی اور خاموشی کا راج تھا،آج تعمیرِ نو اور تزئین و آرائش نے اسکول کی تصویر بدل دی ہے۔ نئی عمارت، بہتر سہولیات اور خوشگوار تعلیمی ماحول میں خاران کے بچے اپنے روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھا رہے ہیں۔
6
15
29
406
بلوچستان کے نوجوانوں ،پہاڑ نہیں پارلیمنٹ ،اسلحہ نہیں قلم ،تشدد نہیں امن ،مسلح مزاحمت نہین ،جمہوری مزاحمت
96
100
25
490
40,944
بلوچستان کی خواتین اب مظلومیت کی علامت نہیں، طاقت اور ترقی کی پہچان ہیں! 500 سے زائد باہمت خواتین نے وومن انٹرپینیورشپ پروگرام مکمل کر لیا، گوادر میں پہلی مارکیٹ اور اے آئی لیب کا قیام اس بات کا ثبوت ہے کہ بلوچستان کا اصل بیانیہ خوداعتمادی اور ہنر ہے
22
30
35
257
Mahpara Magsi retweeted
بلوچستان بھی باقی پاکستان جیسا ہے یہ پاکستان کا کوئی لاوارث صوبہ نہیں جسے ہر دور اقتدار میں لاوارث کر دیا گیا لیکن آج بلوچستان بدل رہا ہے۔ ہاں یہ بھی سچ ہے کہ وقت لگے گا شاید اگلا دس سال لگ جائیں یا اس سے بھی زیادہ لیکن بلوچستان بھی باقی پاکستان جیسا ہو گا۔ آج کوئٹہ میں جدید ٹریفک سگنلز لگ گیا۔ صحت کے شعبے میں بڑی اصلاحات کیا جا رہا ہے۔ بہتر اور اچھے ہسپتال بنائے جا رہے اور بہتر کئے جا رہے۔ بلوچستان کی عورت کیلئے پنک رنگ کا بس اور عام سفر کیلئے سبز بس چلایا جا رہا۔ بلوچستان بھی پنجاب جیسا بنے گا۔ بلوچستان بھی اسلام آباد جیسا بنے گا ان شاءاللہ #Balochistan #Quetta #sarfraz
1
5
9
417