Moiz (@_moizkhan_) header
Moiz (@_moizkhan_) profile picture

M-phil PU 🎓 Photography 📸 SC 👻 moizz.khan https://teapawt.net/t.co/fgAHSMYR5J https://teapawt.net/t.co/M27KxRKlll

Lahore, Pakistan
Joined December 2014
Photo by Moiz (@_moizkhan_)Photo by Moiz (@_moizkhan_)Photo by Moiz (@_moizkhan_)Photo by Moiz (@_moizkhan_)Photo by Moiz (@_moizkhan_)Photo by Moiz (@_moizkhan_)Photo by Moiz (@_moizkhan_)Photo by Moiz (@_moizkhan_)Photo by Moiz (@_moizkhan_)Photo by Moiz (@_moizkhan_)
اپنی گردن جھکا کے بات کرو تم نکالے گئے ہو جنت سے
104
9
72
Real Hero of 28 May
2
1
3
156
دنیا کی بہترین اور خوبصورت ترین چیزوں کو دیکھا یا چھوا نہیں جا سکتا۔ انھیں صرف آپ کا دل محسوس کر سکتا ہے۔
10
4
12
265
جس نے کبھی کوئی غلطی نہیں کی اس نے کسی نئی چیز کی کوشش ہی نہیں کی۔
7
3
10
223
سیاست میں حصہ نہ لینے کی ایک سزا یہ ہے کہ آخِر کار آپ سے کمتر لوگ آپ پر راج کرنے لگتے ہیں۔
7
4
7
238
عورتیں محبت کرنے کے لیے بنائی گئی ہیں، سمجھنے کے لیے نہیں.
12
5
13
243
شادی ضرور کرو۔ اگر تمھیں اچھی بیوی ملی تو خوش ہو جاؤ گے۔ بری ملی تو فلسفی بن جاؤ گے۔
11
5
18
381
زندگی کی مثال سائیکل چلانے کی سی ہے۔ توازن قائم رکھنے لیے آپ کو چلتے رہنا پڑتا ہے۔
20
2
21
378
زندگی کا خلاصہ: محترم شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب سے سوال کیاکہ حضرت زندگی کا خلاصہ کیا ھے؟ ----- حضرت نے یہ 20 نکات ارشاد فرمائے: (1) ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کیا کرو۔ (2) کوشش کرو کہ پوری زندگی میں کوئی تمہاری شکایت کسی دوسرے انسان سے نہ کرے۔ پروردگار سے تو بہت دور کی بات ہے۔ (3) خاندان والوں کے ساتھ کبھی مقابلہ مت کرنا۔ نقصان قبول کر لینا ،مگر مقابلہ مت کرنا۔بعد میں نتیجہ خود مل جائے گا۔ (4)کسی بھی جگہ یہ مت کہنا کہ میں عالم ہوں۔ میرے ساتھ رعایت کرنا۔ یہ ایک غیر نامناسب عمل ہے۔کوشش کرو دینے والے بن جاؤ۔ (5) سب سے بہترین دسترخوان گھر کا دسترخوان ہے. جو بھی تمہاری نصیب میں ہوگا بادشاہوں کی طرح کھا لوگے۔ (6) اللہ کے سوا کسی سے امید مت رکھنا۔ (7) ہر آنے والے دن میں اپنی محنت میں مزید اضافہ کرنا۔ (8)مالداروں اور متکبروں کی مجالس سے دوری اختیار کرنا مناسب ہے۔ (9) ہردن صبح کے وقت صدقہ کرنا ،شام کے وقت استغفار کا ورد کرنا۔ (10) اپنی گفتگو میں مٹھاس پیدا کرنا۔ (11)اونچی آواز میں چھوٹے بچے سے بھی بات مت کرنا ۔ (12)جس جگہ سے تمہیں رزق مل رہا ہے اس جگہ کی دل وجان سے عزت کرنا۔جس قدر ادب کروگے ان شاءاللہ رزق میں اضافہ ہوگا۔ (13) کوشش کرو کہ زندگی میں کامیاب لوگوں کی صحبت میں بیٹھا کرو۔ ایک نہ ایک دن ضرور تم بھی اس جماعت کا حصہ بن جاؤگے۔ (14) ہر فیلڈ کےہنر مند کی عزت کرنا ،ان کے ساتھ ادب سے پیش آنا چاہئے ،خواہ وہ کسی بھی فیلڈ کا ھو۔ (15) والدین ،اساتذہ اور رشتے داروں کے ساتھ جس قدر اخلاق کا معاملہ کروگے اس قدر تمہارے رزق اور زندگی میں برکت ھوگی۔ (16)ہر کام میں میانہ روی اختیار کرنا۔ (17) عام لوگوں کے ساتھ بھی تعلق رکھنا اس سے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ (18) ایک انسان کی شکایت دوسرے سے مت کرنا، ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم شکایت کرنے والے کو پسند نہیں فرماتے تھے۔ (19) ھر بات کو مثبت انداز میں پیش کرنا ،اس سے بہت سے مسائل حل ھو جائیں گے۔ (20) بڑوں کی مجلس میں زبان خاموش رکھنا۔ آخر میں درج ذیل دعا سکھائی کہ مشکل وقت میں اہتمام کے ساتھ پڑھا کرو ان شاء الله بہت فائدہ ھوگا: "رَبَّنَا آتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً وَّهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا"
25
2
24
411
OMG @JohnCena followed me. A good news after so long. 🙌
21
1
19
300
" اچھی زندگی گزارنے کا ایک کلیہ یہ بھی ہے کہ جتنے مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جائیں مگر کسی کو محسوس نہ ہونے دیں کہ آپ بڑے ہو ، خود کو سادہ اور عام رکھيں ، پرسکون رہیں گے، یاد رکھيں کہ آپ کا اَصل سٹیٹس یہی ہے کہ کوئی آپ کے سامنے بیٹھ کر خود کو حقیر نہ سمجھے"
35
30
57
1,340
یوں تو میں ہنس پڑا ہوں تمہارے لئے مگر کتنے ستارے ٹوٹ پڑے اِک ہنسی کے ساتھ چہرے بدل بدل کے مجھے مل رہے ہیں لوگ اتنا بُرا سلوک میری سادگی کے ساتھ۔
24
4
21
348
اور بلآخر سب کو اس سے گزرنا ہے۔ جہاں انسان کے اپنے اعمال کے علاوہ کچھ کام نہیں آئے گا۔
31
17
29
706
Attitude level🔥🔥🔥 @ImranKhanPTI leader of the leaders💓💓💓 pti ko support krne k bh alg hi swag or ghumund hai😎😎
9
13
27
566
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ *اگر کھوٹــے سکّــے ســے کچھ خــریدنا ناممکــن ہـــے تو نیّــتوں میں کھوٹ رکھ کــر فــلاح پانا بھــی ناممکــن ہـــے••••* صبح بخیر #محمد_عبده #MiamiGP
24
18
30
868
لاتتحدث بعقلك مع من يتحدث معك.... بقلبه فالقلوب لا تفهم لغة العقول جو آپ سے اپنے دل کے ذریعے بات کرے اس کے ساتھ اپنی عقل کے ذریعے گفتگو مت کیا کیجئے۔ دِل ہمیشہ عقل کی بات سمجھ نہیں سکتے۔
138
18
107
1,569
Sometimes, the silence speaks louder than the words that were never said.
60
17
2
53
1,068
کرونا وباء جعلی اور پہلے سے طع شدہ منصوبے کا حصہ تھی جسے عالمی سطح پر منظم طریقے سے پھیلاکر سب کو ویکسین کی طرف ہانکا گیا کیونکہ اصل مقصد ویکسین کے زریعے دنیا کی آبادی گھٹانا تھا۔ ماسک سے لیکر سوشل ڈسٹنس، کوارنٹائن سب فراڈ اور اس منصوبے کے تحت عوام میں خوف پھیلانے کا حصہ تھا تاکہ سب ویکسین لگوانے پر راضی ہوجائیں۔ (آسٹریلین سینیٹر) سینیٹر نے آج جو باتیں بھی کی ہیں، فقیر یہ سب آپکو 2019 میں کرونا وباء کے عین شروع کے دنوں میں ہی بتاچکا تھا کہ کرونا بہانہ ہے اصل مقصد ویکسین لگانا ہے لیکن اس وقت بہت کم لوگوں نے میری بات پر یقین کیا۔ اکثر وڈے وڈے دانشور بھی وباء کو اصلی سمجھ کر ویکسین لگوانے کی تلقین کرتے پائے گئے۔ #bbtvi
4
16
19
389
✨ *اللہ کا ناراض ہونا پتہ ہے کیسا ہے؟* ✨ 🌹بلکل ایسے جیسے گلاب کے پھول سے اسکی خوشبو چھن جائے.. جیسے کسی خوبصورت منظر سے اسکی خوبصورتی.. ✨جیسے خزاں کے موسم میں سبھی پتے جھڑ جائیں.. ✨جب نمازیں "خشوع" سے خالی ہو جائیں.. ✨جب دل "قرآن" میں نہ لگے.. جب سجدوں کی "توفیق" چھن جائے.. ✨جب لبوں سے اللہ کا "ذکر" مٹ جائے.. ✨جب ضمیر ملامت کرنا "چھوڑ" جائے.. ✨جب اللہ سے محبت میں آنکھ سے آنسو بہنا ختم ہو جائیں.. ✨جب مایوسی تمھارے پہلو میں بسیرا کرلے.. جب نمازیں"قضا" ہونے لگ جائیں.. ✨جب تم دنیا کی "رنگینیوں" میں کھو جاؤ.. یہ اذیت اتنا درد دیتی ہے کہ خود کو نوچنے کا دل کرتا ہے.. اپنے ہر ایک گناہ کو یاد کر کے تڑپنے کا دل کرتا ہے.. اپنی کوتاہیوں پہ شرمندگی سی ہونے لگتی ہے.. ان گناہوں کے بوجھ سے نکلنے کا دل کرتا ہے.. اور کتنا اچھا ہے کہ ہمیں معلوم ہوجائے کہ اللہ ہم سے ناراض ہے.. اور ہمیں وقت مل رہا ہو کہ اسے منا لیں ہم.. 📌 *ہاں یہی وقت ہے.. ابھی موت تک وقت ہے* .. *منا لو اپنے اللہ کو.* اللہ نے پیارے بندوں کے ذریعے ہمیں بتاتا ہے.. کہ.. ✨ *میں" رحیم" ہوں.." کریم" ہوں..* ✨"تمھاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہوں.." ✨"تم میری طرف آنے کے لیے ایک قدم تو بڑھاؤ، میں تمھاری طرف دو قدم بڑھاؤں گا.. " ✨"یا اللہ! یا ربیّ! یا رحیم! یا کریم! " ✨"یا مؤخر یا آخر! یا ذلجلالِ و الکرام!" " یا حی یا قیوم!" میرے دل کو" شفایابی" عطا کر.. میرے دل کو" سکون" عطا کر.. میرے گناہوں کو" بخش" دے.. میری زبان کو اپنے "ذکر" سے تر کر دے.. میری آنکھوں کو "نور" دے.. میرے ہونٹوں کو" سرور" دے.. " يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِى عَلَى دِينِكَ..! " اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر جما دے.. " میرے سجدوں کو "ھو" دے.. میری نمازوں کو "خشوع" دے.. مجھے" ہدایت" دے.. مجھے "الصراط المستقیم" پہ چلنے کی توفیق عطا کر.. آمین یا رب العالمین
24
19
29
578