Saleem soomro (@_talk__2__me) profile picture

Mask on. Problems off.

Pakistan
Joined June 2025
Photo by Saleem soomro (@_talk__2__me)Photo by Saleem soomro (@_talk__2__me)Photo by Saleem soomro (@_talk__2__me)Photo by Saleem soomro (@_talk__2__me)Photo by Saleem soomro (@_talk__2__me)Photo by Saleem soomro (@_talk__2__me)Photo by Saleem soomro (@_talk__2__me)Photo by Saleem soomro (@_talk__2__me)Photo by Saleem soomro (@_talk__2__me)Photo by Saleem soomro (@_talk__2__me)
گلبرگ گرینز ہو یا جی-6/4، لاہور ہو یا کراچی—غیر ملکی فرنٹ مین کے نام پر بنائی گئی ہر جائیداد کا حساب ہونا چاہیے تاکہ قانون کی بالادستی قائم ہو سکے۔ #شر_انگیز_سیاستدان #قبضہ_گیر_مولوی
1
The era of misleading the masses with false narratives is over. Attempting to hide behind staged arrest dramas only highlights a complete lack of public trust. #فضلو_راشی_کو_تن_دو #ڈاکو_ڈیزل_رونے_لگا
1
3
Political theatrics cannot substitute for genuine public backing. An aware electorate clearly distinguishes between truth and desperate propaganda. #فضلو_راشی_کو_تن_دو #ڈاکو_ڈیزل_رونے_لگا
1
2
Manufactured victimhood is the last resort of failed politics. No amount of staged drama can disguise the embarrassment of missing crowds and political isolation. #فضلو_راشی_کو_تن_دو #ڈاکو_ڈیزل_رونے_لگا
Empty rally grounds speak louder than any scripted narrative. Staging arrests to cover up political failure is an admission of defeat that the public has firmly rejected. #فضلو_راشی_کو_تن_دو #ڈاکو_ڈیزل_رونے_لگا
1
6
The public can no longer be fooled by staged political drama. When rallies fail to attract crowds, fabricating arrest scenarios only exposes deep political isolation and desperation. #فضلو_راشی_کو_تن_دو #ڈاکو_ڈیزل_رونے_لگا
1
5
Hiding away on rooftops and playing the victim card won't erase the reality of dwindling public support. People recognize propaganda when they see it, and this strategy has already expired. #فضلو_راشی_کو_تن_دو #ڈاکو_ڈیزل_رونے_لگا
2
Saleem soomro retweeted
پاکستان میں اہم بین الاقوامی اجلاس کے موقع پر احتجاج کے ایسے طریقے اختیار کرنا جن سے عام شہریوں کی زندگی متاثر ہو اور بیرونی دنیا میں غلط تاثر جائے، مناسب نہیں۔ سیاسی سرگرمیوں کے ساتھ قومی ذمہ داری کا احساس بھی ضروری ہے۔ #مولانا_كا_انتشار
12
9
25
Saleem soomro retweeted
ایسے اہم عالمی موقع پر جب دنیا بھر کا میڈیا پاکستان میں مکہ دفاعی اتحاد کے اجلاس کو کوریج دے رہا ہے، سڑکیں بند کرنے اور عوام کو مشکلات میں ڈالنے سے ملک کے تشخص پر منفی اثر پڑ سکتا ہے۔ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر قومی مفاد اور ملکی وقار کو ترجیح دینی چاہیے۔ #مولانا_كا_انتشار
1
12
9
25
سیاسی مقاصد کے لیے سڑکیں اور موٹرویز بند کرنے سے سب سے زیادہ نقصان عام شہریوں کو ہوتا ہے۔ اختلافِ رائے ضرور ہونا چاہیے، لیکن عوام کی مشکلات بڑھانے کے بجائے جمہوری اور پُرامن راستہ اختیار کرنا چاہیے۔ #مولانا_کا_انتشار
12
8
22
سڑکیں اور موٹرویز بند کرنے کی کال سے عام شہریوں، مسافروں اور کاروباری سرگرمیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سیاسی اختلافات کا اظہار جمہوری حق ہے، مگر عوام کی روزمرہ زندگی متاثر کیے بغیر بھی احتجاج کیا جا سکتا ہے۔ #مولانا_کا_انتشار
1
13
8
37
Saleem soomro retweeted
مولانا فضل الرحمن کی طرف سے سڑکیں اور موٹروے بند کرنے کی کال کوئی دانشمندانہ حرکت نہیں، یہ ناپختہ سیاسی سوچ لگتی ہے۔ ان کی عمر اور تجربے کے حساب سے انہیں ایسی انتشار والی سوچ سے دور رہنا چاہیے۔ #مولانا_کا_انتشار
15
10
156
Saleem soomro retweeted
27 نومبر کو مکہ دفاعی اتحاد کے لیے اہم وفود پاکستان آ رہے ہیں، اور عین اسی موقع پر مولانا فضل الرحمن نے ملک گیر احتجاج اور شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایسے نازک وقت پر ملک کو بند کرنا کس کی سوچ ہے؟ یہ تو دشمن کی سوچ لگتی ہے۔ #مولانا_کا_انتشار
15
8
153
Saleem soomro retweeted
مولانا فضل الرحمن اپنی سیاست کے لیے ملک میں افراتفری اور انتشار پیدا کرنا چاہتا ہے۔ ہائی ویز اور موٹروے بند کرنے کا اعلان انتہائی قابل مذمت ہے، اس سے عام آدمی ہی پریشان ہوگا۔ #مولانا_کا_انتشار
15
10
114
Saleem soomro retweeted
جمعیت علمائے اسلام کی طرف سے سیاسی نابالغی کا مظاہرہ! مکہ دفاعی معاہدے کے اس اہم اجلاس کے موقع پر موٹر ویز بند کرنا، مسلح جتھوں کو اکٹھا کرنا ریاست دشمنی کے مترادف ہیں۔ #مولانا_کا_انتشار
15
9
47
Saleem soomro retweeted
مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سڑکوں اور موٹر ویز کی بندش کی کال یہ غیر ذمہ دارانہ اور ناپختہ سیاسی سوچ کی عکاسی ہے۔ ایسے احمقانہ فیصلے کی امید فضل الرحمان سے نہیں تھی۔ #مولانا_کا_انتشار
15
10
62
Saleem soomro retweeted
ایک طرف دنیا کی نظریں مکہ معاہدے کا اہم ترین اجلاس منعقد کرنے پر پاکستان پر مرکوز ہے اور دوسری طرف پاکستان میں ایک سیاسی پارٹی اس حساس موقع پر سڑکیں بند کر رہی ہیں۔ ایسے اقدامات ریاستی مفادات کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہیں #مولانا_کا_انتشار
15
9
46
Saleem soomro retweeted
ریاستی اداروں سے ٹکراؤ پر مولانا ہمیشہ پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے۔ کل: پی ٹی آئی کی سیاست کو انتشار قرار دیا، ٹکراؤ کی مذمت کی۔ آج: خود احتجاج اور تصادم کی سیاست پر اتر آئے ہیں۔ #مولانا_کا_انتشار
12
10
42
Saleem soomro retweeted
اسلام نے راستے روکنے اور مخلوقِ خدا کے لیے رکاوٹیں کھڑی کرنے سے سختی سے منع کیا ہے، بلکہ راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانے کو ایمان کا حصہ قرار دیا ہے۔ پھر شاہراہیں بند کر کے عوام کو اذیت دینا کس اسلامی تعلیم کے مطابق ہے؟ احتجاج کا حق اپنی جگہ، مگر دین کا نام لے کر #مولانا_کا_انتشار
1
13
9
30
Saleem soomro retweeted
27 نومبر کو مکہ دفاعی اتحاد کے وفود اہم اجلاس کے لیے پاکستان آ رہے ہیں مہمانوں کے استقبال کے وقت ملک کی سڑکیں بند کرنا پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچاتا ہے۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر قومی مفاد کے نازک لمحات میں انتشار کسی صورت مناسب نہیں۔ #مولانا_کا_انتشار
13
10
30