
Freelancer. TOP RATED at Upwork. TOP RATED at Fiverr. #24hourshustle #toprated
Joined September 2023
- Tweets3.6K
- Following545
- Followers327
- Likes2.6K
Pinned Tweet
It's a testament to the power of hard work and dedication. Remember, dreams don't work unless you do! 💪#SuccessJourney #fiverr #freelancer
#freelancing #earnings
6
14
3,585
Bakwas Captain Hain ye Pak A ka. Jab 6 out kr lie tub Ali Raza ko Lana tha na. Ab 2no batsman set h. Itna deep match ko le Jana bh nh chye tha.
#PakvInd
94
Shah retweeted
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
Shah retweeted
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
مجھے خدشہ ہے کہ دونوں جانب سے جارحانہ بیانات کے بعد وفاقی حکومت کے لئے لازم ہو گیا ہے کہ وہ کم سے کم کے پی کے میں ایمرجنسی نافذ کر دے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
@javeednusrat
13
میاں داؤد، حماد حسن، منیب فاروق، حسن ایوب اور عمر چیمہ کے علاوہ باقی سب کی خبریں غلط ثابت ہوئیں۔ صرف ان پانچ لوگوں کی خبر ہی درست رہی۔ ویل ڈن!
@miandawoodadv
@HammadHassan30
@muneebfaruqpak
@HassanAyub82
@UmarCheema1
31
نصرت صاحب نے تو کافی بار کہا کہ عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کریں اور شفا ہسپتال کے باہر سیاسی شو نہ کریں، مگر وہی کیا گیا، اور نتیجہ یہ نکلا کہ خان صاحب دوبارہ جیل میں ہیں۔
@javeednusrat
30
مجھے لگتا ہے خان صاحب کو شفاء کی بجائے پمز لے جایا جائے گا۔۔ منیب فاروق نے بدھ کو بتا دیا تھا۔
@muneebfaruqpak
37
Shah retweeted
ہمارے کئی دوست آسانی سے ماحول کے غلام بن جاتے ہیں حالات کو دیکھ کر اسی طرح کے ٹویٹس کرنا شروع ہو جاتے ہیں صبح کچھ، شام کچھ، اس سے شاید وہ اپنے آپکو آزاد ثابت کرنے میں کامیاب ہو جائیں لیکن عمر اور تجربے کے اثرات انکے تبصرے اور تجزیے میں نظر نہیں آتے اسطرح کے بہت سے لوگ گمراہی پھیلاکر ہر مہینے لاکھوں روپے کماتے ہیں ایسی صورت میں خود اصلاحی منافع بخش عمل نہیں ہوتا
Ravi was right.
@HassanAyub82
1
30
Shah retweeted
خدا کا ایک نظام ہے جب جب آپ خود کو معتبر دکھانے کے مصنوعی طریقے استعمال کریں گے وہ وہاں وہاں سے آپ کو رسوا کرنے کے قدرتی طریقے پیدا کردے گا کہ آپ کی ساری مصنوعی محنت ایکسپوز ہوجاۓ گی۔ اس لیے کہتے ہیں خدا کے کاموں میں دخل نہ دیں اللہ کے بندوں کا حق نہ ماریں اور زندگی میں سب کچھ اللہ کی مرضی سے ہونے دیں وہ آپ کو کبھی بھی مایوس نہیں کرے گا۔














