Pinned Tweet
میں وہ بیٹی ہوں جس کے والد نے اسے بینک کارڈ دے رکھا ہے۔ مجھے کسی اور کی دولت متاثر نہیں کرتی، کیونکہ جو باپ اپنی بیٹی کو خود اعتمادی، مالی آزادی اور اختیار دیتا ہے، وہ اسے دنیا کی امیر ترین عورت بنا دیتا ہے۔ ❤️👑
ایسی بیٹیاں ہمیشہ اپنی خودداری اور وقار کو مقدم رکھتی ہیں۔
میرے پیارے بابا جان! ❤️🥹
اکثر سوچتی ہوں کہ رب سے ملاقات پر سب سے پہلے اُس نعمت کا شکر ادا کروں گی کہ اُس نے آپ کو میرے لیے چُنا اور مجھے آپ کی بیٹی بنایا۔ جس شخص نے اپنی جوانی مجھے دے دی، میری ضدوں کے لیے اپنی خواہشیں پیچھے چھوڑ دیں۔
میرے بابا گھر آئیں اور مجھے دیکھے، میری
👇
آواز سنے بغیر انہیں سکون نہیں ملتا۔ کہیں باہر ہوں تو رات کو تب سوتے ہیں جب مجھ سے بات کر لیں، میری آواز سن لیں۔ ❤️
جتنا پیار میرے بابا مجھ سے کرتے ہیں، جتنے ناز اور لاڈ انہوں نے میرے اٹھائے ہیں، دل چاہتا ہے ہر بیٹی کو ایسا باپ نصیب ہو۔ 🥹🤍
میں رب کو بتاؤں گی کہ باقیوں کا
👇
Life is a book, and my father is my favourite chapter. ❤️
باپ زندگی کا وہ نایاب اُجالا ہیں،
جس کے ہونے سے کائنات حسین لگتی ہے۔ 🥹❤️
دعا ہے کہ ہمارے نصیب میں بھی آئے! 🤲🏻❤️
یوسفؑ کے لیے یعقوبؑ جیسی خوشی،
ابراہیمؑ جیسا یقین،
موسیٰؑ کی دعا جیسی قبولیت،
زکریاؑ کی دعا جیسی عطا،
مریمؑ جیسی پاکیزگی و عزت،
ہاجرہؑ کی سعی جیسی برکت،
اور اسماعیلؑ کی قربانی جیسا اجر نصیب ہو۔ 🥹🤍
آمین یا رب العالمین! 🤲🏻
A Muslima retweeted
یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔
وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
(ابرہیم : 42
جمعہ صرف ایک دن نہیں، اپنے رب کی طرف لوٹنے کا ایک خوبصورت موقع ہے۔ 🤍🕌
درود شریف پڑھیں، دل صاف رکھیں اور ایک دعا اپنے لیے، ایک پوری امتِ مسلمہ کے لیے ضرور مانگیں۔ 🤲
اللہ ہم سب کے نصیب اچھے کرے اور دعائیں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🌸❤️
#جمعہ_مبارک
ماشاءاللہ! ❤️🌹
اللہ رب العزت آپ کی زندگی کو صحت و عافیت، سکون و اطمینان اور بے شمار خوشیوں سے مزین فرمائے۔ آپ کے علم، وقار اور شخصیت کی نفاست ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ زندگی کا ہر آنے والا سال آپ کے لیے خیر، برکت، کامیابی اور قلبی سکون کا باعث بنے۔ ہمیشہ سلامت رہیں...
@TZM_Zamzama
یا اللہ! 🤲🥹❤️
جب بھی اپنے گھر خانہ کعبہ کا دیدار نصیب فرمانا، تو واپسی کے سارے راستے بند کر دینا میرے مولا… 🕋🤍
میں تیرے گھر آ کر واپس نہیں آنا چاہتی، وہیں رہ جانا چاہتی ہوں۔ 😭🤲
آمین یا رب العالمین 🤍
A Muslima retweeted
ڪچھ آنسـو راز ہـوتـے ہیـں ہمـارے
اور رب العـالمیـن ڪے درمیـان..!!
#شب_بخیر 🖤
عافیت کیا ہے؟
عافیت صرف بیماری سے بچ جانے کا نام نہیں، بلکہ عافیت یہ ہے کہ گناہ آئے اور ایمان سلامت رہے، آزمائش آئے اور دل اللہ سے نہ پھرے، نعمت ملے اور انسان غرور سے محفوظ رہے۔
حالات بدل جائیں مگر اللہ سے تعلق نہ بدلے، دنیا ہاتھ سے نکل جائے مگر آخرت ہاتھ سے نہ نکلے۔
👇
A Muslima retweeted
میرا سر آپ ﷺ کی دہلیز کے قابل تو نہیں
خاک بن کر آپ ﷺ کے قدموں میں بِکھر جاؤں گی
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم❤️
#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں
A Muslima retweeted
ہم لوگ بھی کتنے عجیب ہیں۔
4 سال کے بچے کو صبح 7 بجے اٹھا دیا جاتا ہے،
کہ سکول جانا ہے،
لیکن 15 سال کے جوان کو فجر کی نماز کے لیے نہیں جگا سکتے،
کہ ابھی بچہ ہے۔
جب آپ کی تربیت اچھی ہوگی، تب ہی تو اولاد صدقہ جاریہ بنے گی،
انشاءاللہ۔














