قائد کی سیکیورٹی واپس لینا اسی پرانے اسکرپٹ کا نیا ورژن ہے۔ مگر اس بار قوم جاگ چکی ہے، بلوچستان بول چکا ہے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
اختلاف کی حد طاقت طے کرے، یہ جمہوریت نہیں، آمریت کی نئی شکل ہے۔ ہم اسے قبول نہیں کرتے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
تاریخ خود کو دہراتی نہیں، مگر اپنا قافیہ ضرور ملا دیتی ہے۔ اور اس قافیے میں جمعیت کی مزاحمت سب سے روشن باب ہے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
طاقت نے بار بار اپنا روپ بدلا، وردیاں بدلیں، نعرے بدلے، مگر جمعیت اور مولانا نے اپنا موقف نہیں بدلا۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
جمہوریت کا نام بار بار لیا گیا، مگر اس کی روح کو بار بار طاقت کے تابع کر دیا گیا۔ یہی پاکستان کی تلخ تاریخ ہے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
عوام کو بظاہر اختلاف کا منظر دکھایا جاتا ہے، مگر پردے کے پیچھے فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں۔ یہی دوہرا معیار ہے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
آج بھی جدوجہد جاری ہے۔ یہ جدوجہد ایک جماعت کی نہیں، اس نظریے کی ہے کہ پاکستان آئین سے چلے گا، طاقت کی مرضی سے نہیں۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
پاکستان کی سیاست کی عادت بن گئی، طاقت سے ٹکرانے کے بجائے اس کے سائے میں جگہ بنانا۔ جمعیت نے اس عادت کو توڑا۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
اقتدار کی پیشکشیں ہوئیں، مفاہمت کے راستے دکھائے گئے، مگر مولانا نے آئین اور پارلیمنٹ پر سمجھوتہ نہیں کیا۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
مولانا کی سیاست کی پہچان یہی ہے، طاقت کے مرکز سے قربت نہیں، اصولوں پر کھڑے رہنا۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
مشرف کے دور میں جب طاقت نے سیاست کو اپنے ہاتھ میں لینے کی کوشش کی، جمعیت اس کے خلاف کھڑی رہی۔ قلعہ سیف اللہ جلسہ
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
ضیاء کے دور میں جب بڑی جماعتیں خاموش تھیں، جمعیت نے مزاحمت کی قیمت ادا کی۔ یہی تاریخ ہے، یہی پہچان ہے۔ قلعہ سیف اللہ ٹو ڈے
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
جمعیت کی جدوجہد اقتدار کی نہیں، آئین کی بالادستی کی ہے۔ ایوب سے ضیاء تک، مشرف سے آج تک یہی موقف ہے۔ قلعہ سیف اللہ پاور شو
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
اس پورے تسلسل میں ایک جماعت نے جھکنے کے بجائے مزاحمت کا راستہ چنا، جمعیت علماء اسلام اور مولانا فضل الرحمن۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
مشرف نے روشن خیالی کا نعرہ لگایا، مگر حقیقت وہی پرانی تھی۔ آئین سے بالاتر طاقت، پارلیمنٹ سے بالاتر فیصلے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Abdul Bari Badizai retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب پشاور ہائی کورٹ وکلا بار سے خطاب کرنے کے لیے پشاور تشریف لے گئے ہیں۔
26 نومبر کو پنجاب کے شہر سرگودھا میں ہمارا جلسہ ہے۔سرگودھا کے امیر جو کہ ہمارے بزنس مین ہیں ان کی فلور مل کو سیل کر دیا گیا اور ان کے سب بینک اکاؤنٹس کو فریز کر دیا گیا۔ ان کے گھر کے لیے نوٹس بھیج دیا گیا ہے کہ اپ کی جو دیوار بنی ہوئی ہے وہ ٹیڑھی ہیں اور ہم اس کو گرائیں گے۔
اسی طرح سرگودھا کے ہمارے جنرل سیکرٹری وہ بھی بزنس مین ہیں ان کے شادی ہال کو سیل کر دیا گیا ہے
میں اختیار ولی صاحب سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا پاکستان میں اس وقت مارشل لاء لگا ہوا ہے؟
محترم جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
آج طاقت کھل کر نہیں، آئینی و ادارہ جاتی پردوں میں زیادہ مہذب انداز میں ظاہر ہوتی ہے۔ مگر مرکز وہی ہے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
آج آئین موجود ہے، میڈیا آزاد ہے، سوشل میڈیا ہے، مگر فیصلوں کی سمت آج بھی صرف پارلیمنٹ طے نہیں کرتی۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
ضیاء کا دور سب سے تاریک باب تھا۔ آئین معطل، جمہوریت قید، اختلاف کو غداری کہا گیا۔ طاقت کو مذہب کا لبادہ پہنایا گیا۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
ایوب نے یہ اصول قائم کیا کہ فیصلے پارلیمنٹ میں نہیں، طاقت کے مرکز میں ہوں گے۔ آج بھی وہی اصول چل رہا ہے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور




