Ye hai marium ka punjab aor us ki redline
بھائیوں کے ہاتھوں نوجوان بہن کا ق ت ل۔۔۔
روزانہ کا معمول ۔۔۔۔
رات کو بھائیوں نے بتایا کہ آج رات اس کی آخری رات ہے،مقتولہ نے نماز پڑھی اور قرآن اپنے ساتھ لے کر سو گئی کہ قرآن اس کی حفاظت کرے گا،بھائیوں نے رات کو اس کے سینے میں گولیاں اتار کر قتل کر دیا،وجہ کیا تھی؟اس تحریر کو پڑھیں جو مجھے مہرے والے سے بھیجی گئی۔
"مہرے والا میں ہونے والا کل کا واقعہ اور میڈیا کی زیادتی،
مہرے والا میں قتل ہونے والی بڈانی قوم کی بیٹی کسی کاروکاری کے الزام میں نہیں بلکہ بھائیوں کی نام نہاد غیرت اور رشتے کے تنازعے کی وجہ سے قتل ہوئی مگر میڈیا نے وہی روایتی بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس واقعے کو کاروکاری سے جوڑ دیا جبکہ اصل واقعہ یہ ہے کہ مقتولہ کا رشتہ مہرے والا میں ہو گیا تھا جبکہ مقتولہ کے سات بھائیوں میں سے کسی ایک کی بھی شادی نہیں ہوئی تھی جبکہ اس کے بڑے دو بھائی چاہتے تھے کہ ہم اپنی بہن کا رشتہ خیرپور علی پور میں کریں اور بدلے میں ان سے اپنے لیے دو رشتے مانگیں یعنی وٹہ سٹہ کریں مگر مقتولہ کی ماں اس رشتے کے لیے راضی نہیں تھی کیونکہ اس کی دو بیٹیوں کی شادی بھی پہلے اسی گھر میں ہوئی تھی جہاں اس کے بھائی رشتہ کرنا چاہتے تھے جبکہ مقتولہ کی ماں اس رشتے کے لیے راضی نہیں تھی اس وجہ سے گھر میں آئے روز جھگڑے ہوتے رہتے تھے جب کہ ایک دن تنگ آ کر بھائیوں نے اپنی ماں سے کہا کہ اگر اس کا رشتہ خیرپور میں نہیں ہوگا تو مہرے والا میں بھی نہیں ہوگا
واقعے کا ایک افسوس ناک پہلو یہ بھی ہے کہ بھائیوں نے اپنی بہن سے کہا کہ اج کی رات تمہاری اخری رات ہے مقتولہ نے نماز پڑھی اور قران پاک اپنے رات اپنے ساتھ رکھ کر سو گئے کہ یہ قران پاک ہی میری بھائیوں سے حفاظت کرے گا مگر نفرت میں اندھے بھائیوں نے اپنی بہن کو سوتے ہوئے سینے میں فائر مار کر قتل کر دیا
اس واقعے کی خبر جیسے ہی شہر میں پھیلی تو ان پڑھ صحافیوں نے بغیر کسی تحقیق کے اس واقعے کو کاروکاری سے جوڑ دیا جبکہ اصل واقعہ کاروکاری کا نہیں بلکہ رشتے کے تنازعے کا تھا۔۔۔
ایسا کب تک ہوتا رہے گا۔۔۔۔؟
6
Sayyida Fatima Zahra (pace su di lei) è quella grande donna dell’universo che, nonostante fosse sola, si oppose al potere del suo tempo e difese il diritto, la verità e la wilayat di Ali (pace su di lui).
Con la sua posizione ha dato consapevolezza alle generazioni fino al
1
1
22




















