شعر و سخن (@abc_11223) header
شعر و سخن (@abc_11223) profile picture

Bana kar faqeeron ka hum bhais Ghalib. Tamasha-e-ahle e karam dekhte hain

Joined October 2009
Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)
یوں بھلا چھوڑ دیا کرتے ہیں اپنا کر کے؟ تو نے تو مار دیا ہے مجھے تنہا کر کے #اختر_شمار
3
3
27
1,051
نیند کیا کیجیئے، کہ آنکھوں میں اِک نئی جنگ خیر و شر کی ہے ہجر کی شب گزر ہی جائے گی یہ اُداسی تو عُمر بھر کی ہے #رسا_چغتائی
1
5
36
1,082
رات بھر جاری رہے گا ایک ہی خط پر سفر صبحِ دم قدموں کے نیچے دائرے رہ جائیں گے ٹوٹ جائیں گے ادُھورے خواب کچی نیند کے صبحِ دم آنکھوں میں جن کے ذائقے رہ جائیں گے #مبارک_شاہ
1
3
25
767
جب لوگ میسر تو ہوں لیکن درکار نہ ہوں ۔۔۔۔۔
2
18
826
میں یہاں رہوں کہ وہاں رہوں ، میں جہان میں چاہے جہاں رہوں مجھے آ ملیں گے عقیدتاً ، مجھے غم کہاں نہیں جانتے؟ #ارسلان_عباس
3
2
20
923
میری صدا ہوا میں ٫ بہت دُور تک گئی پر میں بُلا رہا تھا جسے ٫ بے خبر رہا اُس آخری نظر میں ٫ عجب درد تھا مُنیر جانے کا اُس کے رنج ٫ مجھے عُمر بھر رہا #منیر_نیازی
1
1
15
822
لاؤں کہاں سے ڈُھونڈ کے اے قلبِ نامراد تسکینِ اضطراب کی صُورت کہیں جِسے #عبدالحمید_عدم
4
27
1,036
شعر و سخن retweeted
تو تغافل بھی کرے، عشق بھی اور نفرت بھی میں تیرے حصے میں اتنا تو نہیں آنے والا
2
1
7
105
شعر و سخن retweeted
کس کی تحویل میں تھے کس کے حوالے ہوئے لوگ چشمِ گریہ میں رہے دل سے نکالے ہوئے لوگ کب سے راہوں میں تیری گرد بنے بیٹھے ہیں تجھ سے ملنے کے لئے وقت کو ٹالے ہوئے لوگ سلیم کوثر
2
6
40
955
شعر و سخن retweeted
کھو دینے کا ،دل بھرنے کا ،تھک جانے کا خوف ایک ترے ہونے سے چکھا کیسا کیسا خوف فریحہ نقوی
1
1
7
167
شعر و سخن retweeted
گزر چکی ہے جو شب اضطراب کیسا ہے افق پہ ہوش ربا التہاب کیسا ہے رہیں گے مرحلے تعزیر کے جو مر کر بھی یہ زندگی کا مسلسل عذاب کیسا ہے وہ حال پوچھنے آئے تو میں خاموش رہا سوال خوب تھا لیکن جواب کیسا ہے!!
کیسے بنتی ہے راکھ اضطراب سے؟
2
4
14
305
شعر و سخن retweeted
اب عمر نہ موسم نہ وہ رستے کہ وہ پلٹے, اس دل کی مگر خام خیالی نہیں جاتی !! آۓ کوئی آ کر ترے درد سنبھالے، ہم سے تو یہ جاگیر سنبھالی نہیں جاتی!! ہم جان سے جائیں گے تبھی بات بنے گی, تم سے تو کوئی راہ نکالی نہیں جاتی !!
1
2
17
352
شعر و سخن retweeted
تو بخت کے ہاتھوں سے اٹھایا ہوا مصرع میں کرب کی وحشت میں گرایا ہوا مصرع تو میر تقی میر کی معروف غزل سی متروک غزل کا میں بھلایا ہوا مصرع تو داد کے نقشے میں ابھرتا ہوا مطلع میں بزمِ خموشاں میں گنوایا ہوا مصرع تو لوحِ محبت پہ رقم ہوتی غزل ہے میں قبر کے کتبے پہ سجایا ہوا مصرع
2
4
16
334
شعر و سخن retweeted
ممکن ہے بے وفائی پہ ہوتا وہ شرم سار میں نے ہی کہہ دیا کہ مری جان خیر ہے ساجد رحیم
1
1
14
406
بہت نزدیک ہو کر بھی، وہ اتنا دور ہے ہم سے اشارہ ہو نہیں سکتا، پُکارا جا نہیں سکتا #اردو_زبان
2
6
17
471
شعر و سخن retweeted
کُنجِ تنہائی میں خاموش پڑا رہتا ہُوں شُغلِ وَحشت نہیں، احباب کی کِل کِل بھی نہیں اب تو وہ بارِ گراں اُٹھ بھی چُکا کیا کیجئے اب تو سینے پہ کوئی دَرد بھری سِل بھی نہیں
1
17
1
89
2,010
خدایا رحم کُن بر من، پریشاں وار می گردم
2
6
2
31
1,172
شعر و سخن retweeted
اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو شاہد ذکی
2
4
25
461
شعر و سخن retweeted
ہم کو ملالِِ یار نے مارا۔
2
2
1
17
320
شعر و سخن retweeted
افسردگی بھی حسن ہے تابندگی بھی حسن ہم کو خزاں نے، تم کو سنوارا بہار نے
1
4
38
681