مریم نواز صاحبہ فرماتی ہیں کہ سفارش پر آنے والا قابل نہیں ہوتا!
مریم صاحبہ! یہ بات آپ کے منہ سے ایسے لگ رہی ہے جیسے میرٹ نے خودکشی کر لی ہو اور آپ تعزیتی اجلاس سے خطاب کر رہی ہوں!
اپنی باری تو خاندانی سیاست بھی میرٹ بن جاتی ہے؟
کمال ہے مریم صاحبہ 😂
1
4
187
🚨 مسئلہ واقعی بڑا سنگین تھا کہ پیسہ کہاں لگاؤں؟ اسپتال بناؤں تو یونیورسٹیاں رہ جاتی ہیں، اسکول بناؤں تو سڑکیں رہ جاتی ہیں، سڑکیں بناؤں تو عوام کی قسمت بدلنے کا خطرہ ہے۔
بہت سوچا، بہت غور و فکر کیا، پھر ایک تاریخی فیصلہ کیا:
ایک جہاز خرید لیا! 🔥✈️
میری انفارمیشن کے مطابق اقوام متحدہ ہیومین رائیٹس کچھ عرصہ سے پس پردہ پاکستان حکومت سے عمران خان کے سلسلے میں بات کر رہا تھا اب تو انٹرویو بھی آ گیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم پاکستانی حکومت سے عمران خان کی رہائی کی بات کر رہے ہیں
اب عالمی دنیا سے دباؤ بڑھ رہا تھا اور موجودہ ۔۔۔۔
سٹیٹ بینک کی رپورٹ ہے کہ پچھلے تقریباً چالیس سال سے ملک کی مینوفیکچرنگ صلاحیت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ پیسے ہمارے لگے کہاں ہیں؟ شادی ہالوں پر اور ہاؤسنگ سوسائیٹیوں پر۔ جسے پروڈَکٹو صلاحیت کہتے ہیں اُس میں کون سا اضافہ ہوا ہے۔ کون سی فیکٹریاں بنی ہیں؟
___ایاز امیر
ملک میں گندم کی قلت ہے۔ بازار میں جا کر پوچھیں کہ کلو آٹا کتنے میں مل رہا ہے۔ یہ حالت ہے ایک زرعی ملک میں، اور حکومتیں اور حکمران ہیں‘ اُن کے اَللے تللے ختم نہیں ہوتے۔
ایاز امیر ___
عمران خان کی جماعت کا نام لینا سیکھو، آپ تسلیم کرو یا نہ کرو وہ سیاسی حقیقت ہیں، تحریک انصاف کا اعتماد بحال کرنا ہو گا۔ بلاول بھٹو
قید کے دوران سارا کچھ ہوا
قید کے بود فارم 47 تو بھاگ کے گیا تھا لینے ؟
اللہ سے معافی مانگنی چاہیئے - دوسروں کی بیماریوں کا مذاق اڑانے والا عمران خان اور اسکے حواری۔ گندی زبان استعمال کرنا تمسخر اڑانا۔ اللہ شفا بخشے آمین
میرا قید کے دوران جناح ھسپتال میں ھر نیا کا آپریشن تھا اس نے وڈیو بنانے کے لئے ایک یوتھیے ڈاکٹر کی ڈیوٹی لگائی تھی کہ تصدیق کرو واقعی آپریشن ھے ڈرامہ تو نہیں۔ استغفراللہ
2
156
اوہ کدی تے پ ی اپنے منہ دے الفاظ بول لو
موت در تے ائی فر وی کوئی عقل نئی ائی
بانی پی ٹی آئی نے جیل سے چیف جسٹس صاحبان کو جو خط لکھا، وہ حقائق کے منافی ہے
یہ خط دراصل این آر او کی درخواست ہے، دوسروں کو این آر او کا طعنہ دینے والے آج خود اس کے طلبگار ہیں
بانی پی ٹی آئی کو ریلیف صرف عدالتوں سے مل سکتا ہے
بانی پی ٹی آئی سیاسی انتقام کے باعث جیل میں نہیں، 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سزا کے بعد قید ہیں
190 ملین پاؤنڈ قومی خزانے میں آنے تھے، مگر ملک ریاض کے اکاؤنٹ میں بھیجے گئے
ملک ریاض نے 190 ملین پاؤنڈ کے بدلے بانی پی ٹی آئی کو ساڑھے چار سو کنال زمین تحفے میں دی
190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس واضح اور ٹھوس شواہد پر مبنی ہے
خط میں طبی سہولتوں کی عدم فراہمی اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں
بانی پی ٹی آئی کی 22 گھنٹے قیدِ تنہائی، کتابوں اور ٹیلی ویژن کی عدم دستیابی سے متعلق دعوے درست نہیں
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولتیں فراہم ہیں، ان کی پسند کا کھانا بھی دیا جاتا ہے
بانی پی ٹی آئی اس وقت پاکستان کے سب سے زیادہ سہولت یافتہ قیدی ہیں
بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق خط میں کیے گئے دعوے درست نہیں
بانی پی ٹی آئی کی صحت کا ہفتہ وار بنیاد پر طبی ماہرین جائزہ لیتے اور معائنہ کرتے ہیں
طبی ماہرین کی ضرورت پر بانی پی ٹی آئی کا جیل سے باہر بہترین طبی سہولت میں معائنہ کرایا جاتا ہے
بانی پی ٹی آئی کو آٹھ مرتبہ پمز میں بہترین طبی سہولت کے ساتھ معائنے کے لیے دکھایا گیا
ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا
بانی پی ٹی آئی کے بلڈ پریشر کے معائنے کے لیے لندن سے ایسے ڈاکٹر کو بلایا گیا جو پاکستان میں بھی پریکٹس کرتے ہیں
بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر تسلی بخش ہے
بانی پی ٹی آئی کی جیل میں سہولتوں، طبی دیکھ بھال اور صحت کا خیال رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے
حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی دیکھ بھال میں پہلے غفلت برتی، نہ آئندہ کسی غفلت کا مظاہرہ کیا جائے گا
132
9 نومبر 2026 کو علامہ اقبال ڈے کی ایک تقریب میں ابرارالحق اور وفاقی وزیر احسن اقبال کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔
یہی تو ہمارے سیاسی نظام کا سب سے بڑا المیہ ہے کہ یہاں عوامی خدمت کے منصوبے بھی سیاسی دشمنی کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں۔
1
211
My very first job was at the company of Rashid Mahmood Bashir Virk, son of Mahmood Bashir Virk, where I worked as a Data Entry Operator.
@VRaashid
Back then, I genuinely admired Rashid Sahib for his honesty and principles. Even when it came to political matters,
چوہدری راشد محمود بشیر ورک کو کامیابی پر دلی مبارکباد! عوامی اعتماد، مسلسل محنت اور خدمت کا جذبہ قابلِ قدر ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو عوام کی توقعات پر پورا اترنے اور علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے مزید کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🇵🇰
Rashid Bashir Virk
#NA77
#شیر_پہ_ٹھپہ
#شیر_پے_ٹھپہ
2
219
اس کی بڑی بڑی بھڑکیں سنیں اور پاکستان میں دہشت گردی کے 80 سال دیکھیں
اور پاکستان کی موجودہ رجیم دیکھیں اور
پاکستان کے حالات دیکھیں
بلوچستان میں دہشت گردی دیکھیں
کشمیر میں قتل عام دیکھیں
خیبر پختونخوا پر قبضہ دیکھیں
یا پنجاب پر مسلط چور دیکھیں
”دو چار لڑنے والے بھٹکے ہوئے لوگ کچھ نہیں کر سکتے، ہم بہتر طریقے سے مل کر آگے بڑھیں گے اور پیچھے نہیں ہٹیں گے۔“
آئی جی فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل راؤ عمران کا خطاب
216
وہ دو کلو جس کا تھا اس کو ملا ؟
سیالکوٹ میں کروڑوں روپے کے زیورات کی چوری پر 15 کی کال ملتے ہی پنجاب پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت رسپانس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا۔ پولیس کے خوف سے ملزمان دو کلو سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ ایک ملزم پکڑا جا چکا ہے اور دوسرا بھی انشاءاللہ اگلے 24 گھنٹوں میں سلاخوں کے پیچھے ہوگا۔ تاریخ میں شاید ہی اتنی جلدی کسی شہری کو انصاف ملا ہو۔اسے کہتے ہیں قانون کا خوف اور ریاست کا دبدبہ!
جرائم پیشہ افراد اور شرپسند کان کھول کر سن لیں کہ پنجاب میں قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے لیے کوئی رعایت اور کوئی پناہ گاہ نہیں ہے۔ عوام کی جان، مال اور عزت میری ریڈ لائن ہے !
شاباش پنجاب پولیس !
121
تو پھر اس عورت کا مسلسل پتا رکھیں
🚨🚨 بریکنگ نیوز: کنگ ایڈورڈ کالج — DG ISPR ایک خاتون کے ہتھے چڑھ گئے!!!
جب DG ISPR وہاں سے واپس جا رہے تھے تو کوریڈور میں ایک خاتون سٹوڈنٹ سے ان کا سامنا ہو گیا۔ اس سٹوڈنٹ نے نقاب پہنا ہوا تھا۔
انہوں نے DG ISPR سے پوچھا: “آپ کے گھر میں بھی ماں، بہن اور بیٹی ہوں گی۔ جو عدت/نکاح کا کیس آپ نے بنوایا تھا، اور پھر آپ کے ڈیپارٹمنٹ (ISI) نے اس پر اتنا گند اچھالا، کیا آپ کو اس پر شرمندگی ہے؟ کیا آپ اس پر معافی مانگتے ہیں؟ یا آپ کو لگتا ہے کہ وہ غلط نہیں ہوا؟”
خاتون سٹوڈنٹ نے مزید کہا: “میں کوئی سیاسی بات نہیں کر رہی۔ میں نہ ہی PTI کی ہوں اور نہ ہی عمران خان کی سپوکسپرسن ہوں۔ میں ایک عورت ہونے کے ناطے یہ بات کر رہی ہوں۔ کیا آپ کو ذرا بھی خیال نہیں آیا؟ آپ کے گھر میں بھی عورتیں ہوں گی۔ یہ آپ نے کیسا کیس بنوایا تھا؟”
اس پر DG ISPR نے کہا: “ہمارا اس سے کوئی لینا دینا نہیں۔ کیس عدالت میں بنا تھا۔”
سٹوڈنٹ نے جواب دیا: “سب کو پتہ ہے کہ آپ کا اس سے لینا دینا ہے یا نہیں۔” پھر انہوں نے اگلا سوال کیا: “اب آپ مولانا فضل الرحمان کے بارے میں بھی ایسی ہی گندی باتیں کر رہے ہیں۔ تو آپ کا اسکرپٹ ہمیشہ ایسی چیزوں پر ہی کیوں ہوتا ہے؟ اس سے تو فوج کے ادارے کو نقصان پہنچتا ہے اور آپ کی عزت میں کمی آتی ہے۔ میں تو آپ کے فائدے کی بات کر رہی ہوں۔”
بہر حال DG ISPR کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ وہ کبھی ادھر دیکھتے رہے، کبھی ادھر، اور پھر وہاں سے چل دیے کیونکہ ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔
136
کبھی ایسا ظلم
ایسا پاکستان نہیں دیکھا
جو ان چند طلاق یافتہ اور ٹک ٹاک عورتوں نے کر دیا
واقعی عورت بڑا فتنہ
1
229








