M M C - ipian (@abrak53281) header
M M C - ipian (@abrak53281) profile picture

I am a professional content writer

Joined October 2021
Photo by M M C - ipian (@abrak53281)Photo by M M C - ipian (@abrak53281)Photo by M M C - ipian (@abrak53281)Photo by M M C - ipian (@abrak53281)Photo by M M C - ipian (@abrak53281)Photo by M M C - ipian (@abrak53281)Photo by M M C - ipian (@abrak53281)Photo by M M C - ipian (@abrak53281)Photo by M M C - ipian (@abrak53281)Photo by M M C - ipian (@abrak53281)
Remember the people affected. Respect the families seeking answers. Demand transparency through peaceful and constitutional means. Pakistan deserves justice, equal rights, and the rule of law. #IslamabadMassacre
1
11
7
49
No family should be left alone in the search for truth. The state must ensure that all affected families have access to justice and a credible investigative process. #IslamabadMassacre
8
6
111
M M C - ipian retweeted
آئیں سب مل کر دعا کریں کہ عمران خان پر ظلم کرنے والوں کا حساب فرعون اور نمرود سے بھی بدتر ہو۔ آمین
24
75
1
306
2,160
M M C - ipian retweeted
مولانا فضل الرحمان نے احتجاج کی کال دی ہے اپنے کارکنوں کو، کیا آپ اس احتجاج کو مک مکا پالیسی سمجھتے ہیں یا حقیقی مزاحمت؟
43
33
1
176
2,351
M M C - ipian retweeted
عمران خان وہ لیڈر ہے جس نے غریب اور امیر کا فرق کیا۔ وہ غریبوں کا سہرا بنا، اس قوم کو شوکت خانم ہسپتال بنا کر دیے، پناہ گاہیں دیں، صحت کارڈ دیے، لیکن آج وہ جیل میں ہے اور پوری قوم اس کے بغیر ادھوری اور لاچار ہو چکی ہے، آج بے بس عوام کا کوئی سہارا بننے کو تیار نہیں ہے۔
9
50
160
1,229
Pakistan's future depends on strengthening constitutional institutions. Justice, freedom, and respect for human dignity must become practical realities for every citizen. #IslamabadMassacre
16
8
128
M M C - ipian retweeted
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا سانحہ 26 نومبر کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام جاری۔ سب لازمی سنیں۔
4
235
2
475
2,240
M M C - ipian retweeted
جس القادر یونیورسٹی کیس میں عمران خان اس وقت گرفتار ہے، اس کا خان نے گرفتاری سے پہلے ثبوتوں کے ساتھ جنازہ نکال دیا تھا اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
20
1,441
8
3,086
22,359
M M C - ipian retweeted
نہتے مظاہرین کا لہو آج بھی انصاف کا منتظر ⁧#نومبر26_یوم_جبر⁩
5
74
4
112
697
M M C - ipian retweeted
ساڑھے چار سال تحریک انصاف کے کارکنوں اور عمران خان نے تنِ تنہا اصول کی آئین و قانون کی لڑائی لڑی، ہمارے اس دوران سو سے زائد ورکرز مختلف حادثات اور سانحات میں شہید ہو چکے ہیں۔ آج فضل الرحمان نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی ہے، اگر مولانا فضل الرحمان اور اس کی جماعت کے کارکنوں کے ساتھ تحریک انصاف جیسا رویہ نا برتا گیا تو قوم جان جائے گی، کہ بڑے صاحب نے اپنے کسی کام کو نکلوانے کے لیے مولانا کو لاؤنچ کیا ہے۔ باقی تسی آپ سمجھدار او۔
3
36
89
1,517
Democracy requires more than majority rule. It requires constitutional safeguards, independent institutions, accountability, and respect for the rights of those who disagree. #IslamabadMassacre
9
6
102
The events of November 26 must lead to serious institutional reflection. Protecting peaceful citizens and ensuring accountability should be priorities for a constitutional democracy. #IslamabadMassacre
8
5
91
M M C - ipian retweeted
کیا آپ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے جو ملک بھر میں احتجاج کی کال دی گئی ہے اس کی حمایت کرتے ہیں؟
52
33
6
158
5,924
Accountability strengthens institutions; it does not weaken them. An independent investigation into November 26 would demonstrate respect for the Constitution and the people of Pakistan. #IslamabadMassacre
1
11
6
144
M M C - ipian retweeted
سانحہ 26 نومبر کے شہدوں تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں، اللہ پاک تحریک انصاف کے شہداء کی قربانیاں قبول فرمائیں، انہوں نے جمہوریت کے لیے شہادتیں دیں، انہوں نے آزاد خود مختار پاکستان کے لیے شہادتیں دیں، انہوں نے عمران خان کے نظریے کی خاطر شہادتیں دیں ہیں۔
11
287
1
447
3,051
M M C - ipian retweeted
26 نومبر، 2024 ڈی چوک اسلام آباد قتلِ عام پر بی بی سی کی رپورٹ! ⁦#IslamabadMassacre⁩
76
138
905
The demand for justice after November 26 transcends political affiliations. It is about human life, constitutional guarantees, and the principle that every citizen matters. #IslamabadMassacre
16
1
8
171
A transparent investigation is not optional when serious allegations involving human lives are raised. Truth is the first step toward justice and national reconciliation. #IslamabadMassacre
1
21
17
180
M M C - ipian retweeted
Timeline of #IslamabadMassacre The day Pakistan saw Asim Munir and team with total disgust for ordering the massacre on unarmed and peaceful protestors.
13
835
8
1,791
14,124
M M C - ipian retweeted
تاریخ غداروں کے نام نہیں، ان کے کردار کے نام یاد رکھتی ہے! اس قوم کو برسوں پڑھایا گیا کہ محبِ وطن کون ہے اور غدار کون۔ تاریخ کے اوراق مگر ایک مختلف کہانی سناتے ہیں؛ قربانیاں دینے والے معتوب ٹھہرے، سوال اٹھانے والے غدار کہلائے، اور اقتدار کے فیصلوں نے ملک کو بار بار تقسیم کیا۔ آج عمران خان کا جرم بھی یہی ہے کہ اس نے کہا: ہم غلام نہیں ہیں! اب تاریخ کا فیصلہ بند کمروں میں نہیں ہوگا۔ قوم خود اپنا مطالعۂ پاکستان لکھے گی۔ عمران خان کو رہا کرو! پاکستان بچاؤ!
4
267
6
697
7,368