Iqrash Imranist retweeted
قاسم خان کا وارننگ 🚨
میرے والد ستر سال سے زائد عمر کے ایک بزرگ ہیں۔ 193 کا بلڈ پریشر انتہائی تشویشناک ہے۔ ان کا مقصد بالکل واضح ہے وہ انہیں مارنا چاہتے ہیں
#ActNowSaveImranKhan
Iqrash Imranist retweeted
اگر میں جیل کاٹ سکتا ہوں تو آپ کو بھی کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیے ۔۔۔عمران خان
#KhanDemandsJusticeNotFavour
Iqrash Imranist retweeted
یہ فیصل کریم کُنڈی کی رولز رائلز ہے جی سرکاری گاڑی جس کا خرچ عوام برداشت کرے گی۔۔!!
عوام کے پیسوں پر ان کی عیاشیاں کبھی ختم نہیں ہوں گی!!
Iqrash Imranist retweeted
🚨ڈرون حملہ میں شہید ہونے والے احشتام آفراز کی نماز جنازہ...
#KhanDemandsJusticeNotFavour
Iqrash Imranist retweeted
عمران خان کا بیٹا قاسم خان ..
قاسم خان اقوامِ متحدہ ورکنگ گروپ کو عمران خان صاحب پر جاری مظالم کی داستان سناتے ہوئے ۔
#KhanDemandsJusticeNotFavour
Iqrash Imranist retweeted
ترقی کے لیے اللیٹ کلچر کا خاتمہ ضروری ہے!!
عمران خان اس ملک کو فلاح ریاست بنانا چاہتے تھے!!
عمران خان کے لیے سب لوگ بھرپور اواز اٹھائیں!!
Iqrash Imranist retweeted
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
عمران خان کو فوری طور پر رہا کرکے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
Iqrash Imranist retweeted
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
جب تک انصاف نہیں ملتا تب تک عمران خان کا یہ خط سوشل میڈیا سے غائب نہیں ہونا چاہیئے
Iqrash Imranist retweeted
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشری بی بی کی سزاؤں کیخلاف اپیلیں 25 نومبر کوُسماعت کے لیئے مقرر کر دی ..!!!
Iqrash Imranist retweeted
ٹرینڈ الرٹ 🚨
خاموشی گناہ ہے، جوائن کریں آواز اٹھائیں
#ImranKhanWantsJustice
















