
#Freelancer, #Media, Singer And Writer ,Blogger And Travler , Pti Warrior
Kingdom of Saudi Arabia
Joined July 2023
- Tweets12.1K
- Following5.5K
- Followers4.3K
- Likes12.5K
#GodMorningTuesday
خاموشی میں بڑی راہت ہے
لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے۔
💔😔
91
ہم کیوں اتنے مایوس ہیں جبکہ اللہ نے ہمیں پہلے ہی خبردار کر دیا تھا کہ یہ دنیا ہماری نہیں ہے۔ 😭💔ہم یہاں ہمیشہ کے لیے نہیں ہیں۔ ہم سب یہاں بس اپنے اپنے حصے کا امتحان دینے کے لیے آئے ہیں۔ جو چیزیں ہمیں یہاں ملی ہیں وہی ہمارا امتحان ہیں۔ مال، شہرت، خاندان، رشتے، محبت سب کے سب ہماری آزمائش ہیں۔ اس لیے ہمیں اپنا دل اس دنیا سے نہیں لگانا ہے۔ اس دنیا کی چیزوں کے ساتھ حد سے زیادہ لگاؤ ہمیں تکلیف کے سوا اور کچھ نہیں دے گا۔ اس لیے بس اچھے سے اپنے حصے کا امتحان دیں اور اگلی دنیا کے لیے خود کو تیار کریں۔ یہی ہمارا مقصد ہے۔ یہی اس دنیا اور زندگی کا مقصد ہے🪻
1
97




