Aftab Ullah retweeted
آج حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے الفاظ نہیں مل رہے انہوں نے جس دانشمندی سے اس موقع پر ملک وملت کی رھنمائی کی اس سے کئی اسلامی مقاصد حاصل ھوے اور ملک شدید سیاسی انتشار سے بچ گیا سود کے خاتمے وفاقی شرعی عدالت اور مدارس کا مسئلہ حل ہوا اللہ تعالیٰ انکی عمر علم اور جدوجہد میں برکت عطا فرمائیں اور ملک وملت کے لئے انکی خدمات قبول فرمائیں آمین مدت کے بعد ایسی خوشی کی خبر ملی ہے قوم کو مبارک
اللہ جل شانہ سب کو جوانی میں پرہیزگار بننے کی توفیق عنایت فرمائے اور ایمان کیساتھ موت نصیب فرمائے۔آمین
Salma Warraich
اے اللہ تو دونوں جہانوں سے بڑھ کر غنی ہے اور میں فقیر ہوں،اول تو یہ کہ روز حشر میری درخواست قبول کرنا کہ بنا حساب کے معاملہ ہو جائے،اور اگر تیری نگاہ میں میرا حساب ضروری ہےتو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے نہ کرنا ۔کہ میں گناہ گار ان کا سامنا نہ کر پاؤں گا
2
3
72
Plz join and follow me
#pakistan
teapawt.net/i/spaces/1LyGBgZWRBjJN
2
46
Promotion space me hisa lejeye.
teapawt.net/i/spaces/1yoKMymXLXjKQ
1
32
Aftab Ullah retweeted
صرف دس منٹ کیلئے ساتھی اس بات کو سائیڈ پر رکھیں کہ ہم کیوں دوسروں کے پوسٹ ریپوسٹ کریں جبتک وہ میرے پوسٹ ریپوسٹ نہ. کرے اور سامنے آنے والے ہر اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں جو اس ہیش ٹیگ #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت پر مشتمل ہو..
گارنٹی کیساتھ ہیش ٹیگ لسٹ پر آنے گا..
#محافظ_ختم_نبوت_جمعیت
Aftab Ullah retweeted
پچاس گولڈن جوبلی کے مینار پاکستان کے تاریخی مقام سے تاریخی ساز فضائی مناظر
#7Sep_GoldenJubilee
یہ وہ حضرات ہیں جنہوں نے7ستمبر 1974کو قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر قادیانیوں کے کفر پر مہر تصدیق ثبت کی۔
کل 7ستمبر 2024 کو مینار پاکستان لاہور میں اس فیصلے کے 50 سال پوری ہونے پر گولڈن جوبلی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل ہے۔
#7september_golden_jubli
2
30
7 ستمبر یوم الفتح ختم نبوت کانفرنس گولڈن جوبلی کانفرنس مینار پاکستان لاہور کی ٹریفک پلان۔
#7ستمبر_یوم_الفتح
2
17

















