Akbar (@agaddani) header
Akbar (@agaddani) profile picture

Cricket, Coffee, Photography

Dubai, Karachi
Joined March 2010
Photo by Akbar (@agaddani)Photo by Akbar (@agaddani)Photo by Akbar (@agaddani)Photo by Akbar (@agaddani)Photo by Akbar (@agaddani)Photo by Akbar (@agaddani)Photo by Akbar (@agaddani)Photo by Akbar (@agaddani)Photo by Akbar (@agaddani)Photo by Akbar (@agaddani)
جماعت اسلامی ماڈل کالونی کی نااہل قیادت نے اپنی عدم دلچسپی اور کام نہ کرنے کی صلاحیت سے ماڈل کالونی کا بیڑہ غرق کر یا ہے۔ پھر یہ جھوٹا نعرہ لگاتے ہیں کہ حل صرف جماعت اسلامی جبکہ ہونا یہ چاہئے تھا نا اۂل جماعت اسلامی۔ لوگوں نے حافظ نعیم الرحمن کی شخصیت دیکھ کر ووٹ دئیے تھے لیکن ماڈل ٹاؤن کے چیئرمین اپنے ٹھنڈے کمرے سے باہر نہیں آتے سونے پر سہاگہ سوئی گیس کی جانب سے روڈ کٹنگ کیلئے دئیے گئے اربوں روپوں کا گچھ پتا نہیں۔چند گلیوں میں پیورز لگا کرایک ہزار گلیاں بنانے کا دعویٰ ہوا میں اڑ گیا۔ منافقت کا یہ عالم ہے کہ جن یو سیز میں جماعت کے نمائندے نہیں جیتے انھی بے آسرا چھوڑ دیا گیا ہے۔ کیا لوگ آئندہ الیکشن میں جماعت اسلامی کو ووٹ دیں گے ہرگز نہیں۔ ان سے تو لاکھ درجے بہتر مرتضےٰ وہاب ہے جوکم از کم بات تو سنتا ہے لیکن ماڈل ٹاؤن کے چیئرمین اقتدار کے نشے میں اپنے آپ کو لندن کا مئیر صادق خان سمجھتے ہیں حافظ نعیم صاحب اگر اب بھی آپ نہیں جاگے اور صرف دھر نوں پر توجہ دیتے رہے تو پھر ماڈل کالونی سے جماعت کا ایک بھی نمائندہ کامیاب نہیں ہوگا خدارا نوشتہ دیوار پڑھ لیں @NaeemRehmanEngr @monemzafarkhan
39
34
6
122
10,651
Akbar retweeted
آہ! اے لاوارث سندھ! بچی اور شوہر کے سامنے بیوی سے موبائل فون اور سونے کے زیورات چھین لیے گئے، مگر قانون بدستور خاموش تماشائی ہے۔ آخر کب تک سندھ ڈاکو راج اور لاقانونیت کی آگ میں جلتا رہے گا؟ عوام کو تحفظ چاہیے، کھوکھلے دعوے نہیں! سندھ آخر کب جاگے گا؟
4
45
5
70
3,181
15 days 5 countries 7 flights attended multiple meetings and now finally home. #work
1
1
1
139
Will be live on YouTube today at 6 PM Pak time, link will be shared before interaction #Pakcricket
2
7
863
بہت جلد قومی کرکٹ ٹیم رمیز راجہ کی سربراہی میں وزیراعظم عمران خان سے ایک بار پھر ملے گا ان شاءاللہ آمین ثمہ آمین ❤️
6
41
242
3,350
سائبر حملوں سے خبردار رہیں۔ 🚨‼️ انسانی حقوق اور سندھ کے مسائل پر آواز اٹھانے والے کارکنوں کے اکاؤنٹس نشانے پر ہو سکتے ہیں۔ MFA/Two-Factor Authentication لازمی فعال کریں، مشکوک لنکس سے بچیں اور بیک اَپ رکھیں۔✍🏼🙏🏼 #Sindh #CyberSecurity
5
16
457
This is what Pakistan is! 🇵🇰 Beyond your imagination, beyond the hatred, beyond your Bollywood movies. Proud to be 🇵🇰❤️ @narendramodi @BJP4India @RahulGandhi
1
2
10
626
Whoever sent this, thank you so much… Takes a good heart to see the good in others. You were clearly raised by a queen too…❤️
2
1
15
573
Lunch in honour of Nisar Ahmed Barohi (Associate Advisor Federal Ombudsman Karachi) also seen in the Pic are Test cricketer Iqbal Qasim and Philanthropist Mohammad Akbar
2
19
1,151
Hello @elonmusk can you please get rid-off your lazy @xsupport teams. 4 weeks ago, my verified X account @akhtarb1 with 15.5K followers was hacked. Instead of receiving timely assistance, my account was eventually suspended and remains so,while I still wait meaningful resolution.
3
8
15
527
Good morning
2
5
154
اج کا لطیفه -- معروف سندھی ادیب امر جلیل نے اسلام آباد میں ایک بنگالی باورچی رکھا، وہ مہمانوں کے سامنے کہتا "ذلیل صاحب چائے لاؤں ۔۔؟" جلیل صاحب کے بارہا سمجھانے کے باوجود کہ میں جلیل ہوں ذلیل نہیں باورچی باز نہ آیا ۔۔۔ اس پر کسی اور بنگالی نے اس کا حل بتایا کہ چونکہ بنگالی "ج" کی آواز "ز" نکالتے ہیں اور "ز" کو "ج" پڑھتے ہیں اس لئے اگر آپ اسے اپنا نام جلیل کی بجائے Zaleel لکھ کر دیں گے تو وہ درست بولے گا ۔۔ جب اسپیلنگ "ز" سے لکھ کر دی تو اب باورچی نام بلاتے وقت کچھ تھوڑا طنزیہ سا کہا کرتا "جلیل صاحب چائے لاؤں؟" جلیل صاحب کہنے لگے "اب ڈبل مسئلہ ہوگیا ہے، پہلے وہ مجھے ذلیل کہتا تھا اور جلیل سمجھتا تھا لیکن اب وہ مجھے جلیل بولتا ہے اور ذلیل سمجھتا ہے ۔۔
3
1
18
2,263
سائبر سیکیورٹی ٹپ: فشنگ ای میل، کال یا میسج سے بچنے کے لیے ہمیشہ محتاط رہیں۔ ✅ بھیجنے والے کا ای میل ایڈریس یا نمبر چیک کریں ✅ مشکوک لنکس پر کلک نہ کریں ✅ OTP، پاس ورڈ یا بینک معلومات کبھی شیئر نہ کریں ✅ فوری کارروائی یا انعام کے جھانسے سے ہوشیار رہیں یاد رکھیں: اگر کوئی پیغام بہت اچھا یا بہت خوفناک لگے، تو پہلے تصدیق کریں!
4
11
470
عید کے تیسرے روز بھی غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول 🤣🤣🤣
153
551
42
2,769
301,717
Replying to @Botim_Official
@Botim_Official it has been 2 days and several emails to you and phone call few hours ago yet my AED 5500 are neither credited to my Botim money wallet nor refunded back to me. Lack of service. REFUND my money back please.
10
1
2
4
542
نئے ٹوئٹر/X الگورتھم میں engagement-based ranking اور For You feed filtering کی وجہ سے بہت سے کارکنوں کی ٹویٹس ہماری ٹائم لائن تک نہیں پہنچ رہیں۔ کم لائکس/ریپلائیز ہونے پر visibility مزید کم ہو جاتی ہے۔ یہ صرف ٹیکنیکل مسئلہ نہیں بلکہ اظہارِ رائے کی آزادی کا سوال بھی ہے۔ @Support
🤖 Made with AI
1
6
21
375
The Promo of PSL Special transmission on ⁦@ExpressNewsPK⁩ “Josh Jaga Dey “ #PSL11 #LQvHYD
2
2
28
1,260
یہ ملیر کینٹ سے ملیر ہالٹ جانے والی سڑک ہے کئی ماہ سے ارباب اختیار کی توجہ اس جانب مبذول کرائی جا رہی ہے لیکن شاید ان کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی ہے۔ اس کے ذمے دار سب ہیں چاہے وہ مئیر کراچی ہوں ٹاؤن چیئرمین ہوں، کونسلر ہوں یا پھر قومی اور صوبائی اسمبلی کے اراکین ہوں خدارا کراچی کو کھنڈر نہ بنائیں یہ غریب پرور شہر ہے @murtazawahab1 @BBhuttoZardari @NaeemRehmanEngr @MuradAliShahPPP بشکریہ 24/7
34
178
13
300
9,413