Haral Amir (@aharal) header
Haral Amir (@aharal) profile picture

A human without borders, A consultant without boundaries and A runner without limits.

International
Joined January 2011
Photo by Haral Amir (@aharal)Photo by Haral Amir (@aharal)Photo by Haral Amir (@aharal)Photo by Haral Amir (@aharal)Photo by Haral Amir (@aharal)Photo by Haral Amir (@aharal)Photo by Haral Amir (@aharal)Photo by Haral Amir (@aharal)Photo by Haral Amir (@aharal)Photo by Haral Amir (@aharal)
اگر آپ نے @salmanAraja صاحب کی پریس کانفرنس کا یہ حصہ نہیں دیکھا، تو براہ مہربانی اب دیکھ لیں. ان چند منٹوں میں انہوں نے دلائل کے ساتھ سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ ملک دشمن غیر آئینی ترامیم لانے کے مقاصد کیا ہیں اور اس کے نتائج پورے پاکستان کی عوام کے لئے کتنے خطرناک نکلیں گے. اپنے لئے، پاکستان کے لئے۔۔۔۔اب سڑکوں پہ نکلنا ناگزیر ہوچکا ہے! #آخری_جنگ_کپتان_کے_سنگ
107
6,107
140
11,831
411,988
And Bangladesh won for the second time. congratulations guys.  Freedom and independence don't come without a price.  I hope and wish a better future for Bangladesh 🇧🇩.  You have made history; you have rewritten history.
3
28
یہ علی امین گنڈا پور ہی ہیں ناں؟ شکریہ طارق متین صاحب
749
12,532
365
30,756
747,161
شاباش میرے ملک کے جوانوں کس شاندار انداز میں آپ ہمارے قوم کى حفاظت کر رہے ہیں
6
2
8
1,491
یہ عوامی مینڈیٹ PTI کے خون پسینے کی کمائی ہے۔ اسکے پیچھے ہمارے شہیدوں کا لہو ہے۔ اسکے پیچھے دو سال کا جبر اور درندگی ہے۔ اسکے پیچھے ہماری عورتوں اور بچوں کی نو ماہ کی ناحق قید ہے۔ اسکے پیچھے کروڑوں دعائیں ہیں۔ حوصلہ قائم رکھنے کیلئے بولے ہوئے اور لکھے ہوئے ان گنت لفظوں کی مشقت ہے
15
355
2
957
43,436
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
12
واضح طور پر”نامعلوم“قوتوں کےاحکامات پر علی امین سے جس قسم کابرتاؤ کیاجارہاہےاسکی شدیدمذمت کرتاہوں۔ تحویل میں دیےجانےکےحوالےسےاسلام آبادہائیکورٹ کے Inductive Orderکےباوجود جوڈیشیل مجسٹریٹ نے نہایت ڈھٹائی سےہائیکورٹ کی حکم عدولی کرتےہوئےکل رات11:40پر اسے پنجاب پولیس کےحوالےکردیا
1,108
17,988
217
41,063
873,930
Agror in KP - part of our #BillionTreeTsunami programme. For the first time, the greening of Pakistan happened on such a massive scale.
1,974
24,622
451
73,794
1,536,066
خیبرپختونخوا میں اگرور کا مقام جو ہمارے #BillionTreeTsunami منصوبے کا حصہ تھا، کی کیفیت! پاکستان کو اس بڑے پیمانے پر سرسبز و شاداب بنانے کی پہلی مرتبہ سعی کی گئی۔
1,789
26,091
353
71,843
1,525,510
15 سال قبل بائیک چوری کرنے والا MQM کا کامران ٹیسوری آج سندھ کا گورنر ہے
697
6,958
290
17,654
681,950
318
4,721
141
16,996
1,326,275
تصویر کے اوپر والے بائیں کونے میں خیبرپختونخواہ کا گورنر بیٹھا ہے جسکی آئین شکنی پہ سپریم کورٹ مہر ثبت کر چکی اور جو ابھی بھی ڈھٹائی سے الیکشن کی تاریخ دینے سے انکاری ہے تصویر کے نیچے والے دائیں کونے میں اُسی سپریم کورٹ کا ایک جج بیٹھا ہے جس نے آئین کے تحفظ کا حلف اُٹھایا ہوا ہے۔ جبکہ درمیان میں آپ کو ایک دوسرے کا پیٹ پھاڑ کر پیسے نکلوانے والے واضح نظر آئیں گے ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #آئین_کا_محافظ_عمران_خان
165
3,195
97
7,562
290,335
Exhibit #4,641: Israeli soldiers murdering Palestinian children for fun.
Unbelievable documentation! Israeli forces murdered an innocent Palestinian child who was totally unarmed and not even throwing stones, during their incursion to Akbat Jaber Refugee Camp in Jericho this morning.
36
1,385
39
1,246
71,995
کوڈ آف کنڈکٹ ؟ ملامت ؟ جسٹس حکومتی بینچوں پر
74
1,547
13
4,240
156,450
Palestine will be free🥀🤍
178
1,845
92
6,872
161,566
قاضی صاحب شاید لمبے لمبے نوٹ لکھنے کی مصروفیت کے سبب گزشتہ کئی ہفتے نیند پوری نہ کر پائے تھے تو آئین کے نام پر ہونے والے اس سیاسی کنونشن میں اس بہانے کچھ نیند بھی لے لی۔ لوگ خوامخواہ ہر بات پر تنقید کرنے لگتے ہیں وہ بھی انسان ہیں نیند کا آنا جبلت کا حصہ ہے۔ سوئے ہوئے کتنے کیوٹ لگ رہے ہیں
27
206
9
1,460
61,677
ہم دل کےدورےکے نتیجےمیںSHOعامرشہزادکی اچانک وفات کی باضابطہ تحقیقات کا مطالبہ کرتےہیں۔انہوں نےوزیرآباد میں مجھ پر قاتلانہ حملےکا مقدمہ درج کیا چنانچہ قتل کےاس منصوبے،جسکی تحقیقات JIT کررہی ہے، کے پیچھے کارفرما عناصر کو بےنقاب کرنے کے حوالے سے وہ ایک کلیدی کردار (گواہ) تھے۔
1,216
23,583
237
58,458
1,529,246
We demand a proper inquiry into the sudden death of SHO Amir Shehzad, of a heart attack. He had registered the FIR of Wazirabad assassination attempt on me & was a critical witness in unearthing the conspirators behind this assassination plot being inquired into by the JIT.
671
18,542
197
45,903
981,667
Haral Amir retweeted
عدم اعتماد کی اگلی شام پاکستان کے شہروں کی سڑکوں پر جو کچھ ہوا وہ انہونی تھی۔ کوئی اس کے لیے تیار نہیں تھا. پی ٹی آئی کو بھی توقع نہیں تھی کہ عمران خان کی برطرفی کے خلاف پاکستانی سڑکوں پر نکل آئیں گے۔ یہ وہ رات تھی جب عوام نے کمپنی بہادر اور اس کے بندوبست کو شکست دے دی تھی۔ آج ایک سال گزر گیا، اور عوام ہر روز انکو ایک ہی بات کہ رہی ہے کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
102
2,328
59
9,257
234,260