ÚMÄÌR (@aiou_313) header
ÚMÄÌR (@aiou_313) profile picture

I am a fashion designer https://teapawt.net/t.co/aRrN9hMv1b

Worldwide 🌐
Joined November 2024
Photo by ÚMÄÌR (@aiou_313)Photo by ÚMÄÌR (@aiou_313)Photo by ÚMÄÌR (@aiou_313)Photo by ÚMÄÌR (@aiou_313)Photo by ÚMÄÌR (@aiou_313)Photo by ÚMÄÌR (@aiou_313)Photo by ÚMÄÌR (@aiou_313)Photo by ÚMÄÌR (@aiou_313)Photo by ÚMÄÌR (@aiou_313)Photo by ÚMÄÌR (@aiou_313)
Let's play some GTA Quote yours
Let’s play some GTA Quote yours 🖤
4
7
137
او ربا میرے بھاگ جگا دے پار لگا دے ۔۔ راستہ بھٹکوں میرا عشق وی توں ، میرا یار وی توں
1
5
75
Tahajjud 🤍
You’re unable to view this post because this account owner limits who can view their posts. Learn more
5
142
کچھ لوگ کہانی ہوتے ہیں لوگوں کو سنانے کے قابل ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺑﺲ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ۔۔۔۔ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﻟﻤﺤﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺁﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔۔
You’re unable to view this post because this account owner limits who can view their posts. Learn more
1
4
57
بالکل 💯 اور جس دن ہم سچ میں یہ کرنا سیکھ جائیں گے ہماری زندگی سے ڈپریشن ختم ہو جائے گا اب ہم یہ کہتے تو ہیں پھر بھی مکمل سپرد نہیں کرتے ، سوچتے رہتے ہیں کاش ایسا ہو جائے ، ویسا ہو جائے ، یہ ہو گیا تو کیا ہو گا ؟ ایسا نہ ہوتا تو بہت اچھا ہوتا وغیرہ وغیرہ
دل کے مکمل سکون کا راز صرف ایک جملے میں پوشیدہ ہے، یا اللّٰہ میں نے اپنے تمام تر معاملات تیرے سُپرد کر دیئے۔۔!!
1
5
57
ابو کا ایک کار ایکسی ڈینٹ ہو گیا ہے تمام احباب سے دعاوں کی درخواست ہے وہ ایڈمٹ ہیں ہاسپٹل میں 🤲🥹
6
1
3
183
وہ جدا ہوئے تو سنور گئے ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے غم عاشقی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے
This quoted post is unavailable.
2
130
کون کہتا ہے وقت مرہم ہے ان گنت زخم اب بھی تازہ ہیں
ہم نے مانا کہ وقت مرہم ہے پر یہ زخموں کا حل نہیں صاحب لاکھ دنیا بھی ہاتھ آجائے اُس کا نعم البدل نہیں صاحب ۔۔!!
2
32
Quote something white frome your gallery
Quote something white from your gallery 🤭🤲🏻
1
6
127
میرے آنسو بہت قیمتی ہیں ان سے وابستہ ہیں انکی یادیں 🥹💔
14
اب تو آنکھوں میں بھی کچھ نہیں ہے ورنہ قدموں میں آنکھیں بچھا دوں 🤍🥹
میں تو خود انؐ کے در کا گدا ہوں، اپنے آقاؐ کو تحفے میں کیا دوں۔۔ 🥹♥️
1
1
5
65
میں گھڑی نہیں پہنتا اسی لئے ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں کوئی وعدہ نبھانا ہو کسی سے ملنے جانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں 😔
You’re unable to view this post because this account owner limits who can view their posts. Learn more
1
4
126
Quote with your پرسی media ☺️
Qoute with your پرسی media ☺️
1
6
127
سچ بہت خوبصورت ہوتا ہے چاہے وہ کتنا ہی تلخ اور خوفناک ہو سچ ، سچ ہوتا ہے
21
حالات دیکھ کر تو لگتا ہے انہیں زیادہ فکر ہے اور جس قسم کے اعتراضات وہ لیکر آتے ہیں بندہ سوچ میں پڑ جاتا ہے یہ اعتراض ہے یا انہی کے خلاف دلیل ہے اور یہی جملہ ذہن میں آتا ہے "او بھئی کہنا کیا چاہتے ہو " وہ تھری ایڈیٹ والا 🤭
مذاہب کے پیروکار موت کے بعد ابدی زندگی پہ یقین رکھتے ہیں اس لیے دوسروں کو اپنے نظریات پہ قائل کر کے اپنی اور ان کی وہ زندگی بہتر کرنا چاہتے ہیں۔ ملحد تو ایک زندگی مانتے ہیں نا؟ پھر انجوائے کریں انہیں دوسروں کے عقائد کی کیسی فکر؟؟؟ 🤔
1
1
2
70
اسٹیٹس وغیرہ کا تو پتہ نہیں لیکن مجھے تو میوزک سے ریلیف ملتا ہے کبھی سیڈ میوزک سے رونا بھی آ جاتا لیکن اس کے بعد من ہلکا ہو جاتا ہے اور میوزک چاہے سیڈ ہو یا نہیں لیکن وہ دکھ اور خوشی دونوں صورتوں میں اچھا لگتا ہے کبھی صرف اپنی پسندیدہ دھن سننا یہ صرف میرا اپنا ایکسپیرئینس ہے
اگر آپ کسی بات پہ غمگین ہیں یا مایوس ہیں تو ڈھونڈ ڈھونڈ کر دکھی گانے سننے، فلمیں دیکھنے یا اپنے خیالات سے ملتے جلتے اقتباس پڑھنے اور واٹس ایپ سٹیٹس لگانے سے آپ صرف اپنا دکھ ہی بڑھاتے ہیں کچھ اچھا پڑھیں دیکھیں اور شئیر کریں پھر اپنی انرجی دیکھیں ✨🤍 !!! A Public Service Message
1
1
2
66
اک ذرا سا غم دوراں کا بھی حق ہے جس پر میں نے وہ سانس بھی تیرے لئے رکھ چھوڑی ہے
1
1
24
اور جمعے کی نماز میں خطبے کے دوران
Jo neend chalti gari main aati hai uska koi muqabla nahi
1
32
اس کے گھر گیا بھی تو دستک نہیں دی میں نے کون کم بخت جھیل سکتا ہے "جی کون" کا دکھ
You’re unable to view this post because this account owner limits who can view their posts. Learn more
2
36