Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir) header
Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir) profile picture

Journalist covers:#Politics,#Pak,#JKGB,#Elections for @TOKCityOfLights|ex #D_Islam,@roznamadunya|Member:#KPC,#PFUJ,@ACPKHI,Trainer @CEJatIBA|Views Are Personal

Karachi Press Club (KPC) Pak
Joined July 2010
Photo by Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir)Photo by Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir)Photo by Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir)Photo by Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir)Photo by Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir)Photo by Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir)Photo by Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir)Photo by Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir)Photo by Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir)Photo by Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir)
الحمدللہ
🎯 #GNMI has just wrapped up an advance level training of the Karachi-based journalists, empowering them with essential skills to combat disinformation! 💪✨ Supported by the @NEDemocracy, our journalists are now equipped to navigate the truth, fact, and veracity in today's media landscape. 🌐📝 #CombatDisinformation #MediaIntegrity #EmpoweringJournalists
5
7
24
21,827
اللہ تعالیٰ کا ذکر قلوب کو کیسے چمکاتا ہے؟ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی گفتگو @muftitaqiusmani
5
101
Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) retweeted
قدرت کا ایک خوبصورت شاہکار، یاک (Yak) 🐂❤️ یاک ایک طاقتور اور خوبصورت جانور ہے، جو گلگت بلتستان سمیت دنیا کے بلند پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ اپنی لمبی، گھنی کھال اور سخت سرد موسم برداشت کرنے کی غیر معمولی صلاحیت کی وجہ سے یہ منفرد پہچان رکھتا ہے۔ برف پوش پہاڑوں اور قدرتی مناظر کے درمیان یاک کی موجودگی پہاڑی حسن کو مزید دلکش بنا دیتی ہے۔ بلاشبہ قدرت کی ہر مخلوق اپنی جگہ ایک بے مثال شاہکار ہے۔
1
20
97
2,549
سابق وزیراعظم پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر عالمی تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذرالرحمان کے انتقال پر تعزیتی پیغام! @NawazSharifMNS
1
108
مولانا فضل الرحمان @MoulanaOfficial صاحب کا کردار جو #PDM میں انہوں نے ادا کیا تھا اس جدوجہد کے بغیر آج آپ بھی کرسی پر نہیں بیٹھے ہوتے، اس لیے کوئی شرم کریں، کوئی حیا کریں : بلاول بھٹو زرداری!! کیا بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari کا یہ اشارہ صرف صدر پاکستان، وزیر اعظم، وزراء اور وزرائے اعلیٰ کی جانب ہے؟
9
1
17
484
کراچی پریس کلب پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری #میٹ_دی_پریس خلاصہ
3
236
عالمی تبلیغی جماعت کے امیر #مولانانذرالرحمان رحمہ اللہ کے نمازِ جنازہ کی تصاویر۔ تصاویر بشکریہ: JTRMediaOfficial
4
23
488
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari کراچی پریس کلب کے مہمان ہونگے، ان شاءاللہ تعالیٰ
1
2
174
وزیر اعلیٰ سندھ کا تعزیتی پیغام! وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ @MuradAliShahPPP نے امیر تبلیغی جماعت مولانا نذرالرحمٰن کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ #مولانانذرالرحمٰن کی دینی، علمی اور تبلیغی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، مرحوم نے اپنی زندگی دینِ اسلام کی تبلیغ اور اصلاحِ معاشرہ کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مرحوم مولانا نذرالرحمٰن کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا کی اور کہاکہ رب کائنات مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ @CMSindhMediaCel
4
17
295
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ عالمی تبلیغی جماعت کے مرکزی امیرحضرت مولانا نذرالرحمن صاحب (راۓونڈ)انتقال فرماگئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقاماور لواحقین کو صبرجمیل عطاء۔
3
14
266
ایرانی وزیرخارجہ اسلام آباد پہنچ گئے! ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی @RealAraghchi آج اقتصادی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سفیر رضا امیری مقدم، ایرانی سفارتخانہ اور پاکستانی دفتر خارجہ کے حکام نے ان کا استقبال کیا، ایرانی وزیر خارجہ کے ہمراہ ایک وفد بھی پاکستان پہنچا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آج اقتصادی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ کے ہمراہ 35 سے 40 ایرانی صحافیوں کا ایک بڑا وفد بھی اسلام آباد پہنچا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی دورہ مکمل کر کے اسلام آباد سے عمان جائیں گے۔
1
178
حرمین ریجنز سمیت مختلف علاقوں پر 9 حملے ناکام! سعودی عرب میڈیا کے مطابق "اللہ کے فضل سے ایئر ڈیفنس (فضائی دفاع) نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 فضائی اہداف کو فضا میں ہی روک کر تباہ کر دیا. 1۔ مشرقی ریجن (المنطقہ الشرقیہ) میں 3 ڈرون طیاروں کو روک کر تباہ کیا گیا۔ 2۔ حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض کی طرف داغے گئے 2 بیلسٹک میزائلوں کو روک کر تباہ کیا گیا۔ 3۔ دہشت گرد حوثی ملیشیا کی جانب سے مکہ مکرمہ ریجن کی طرف بھیجے گئے 2 ڈرون طیاروں کو روک کر تباہ کیا گیا۔ 4۔ مدینہ منورہ ریجن میں 1 ڈرون طیارے کو روک کر تباہ کیا گیا۔ @SaudiNews50
1
167
گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ #GBA16 دیامر2 نتیجہ امام مالک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔53 امام مالک سابقہ لیڈ 137 امام مالک ٹوٹل ۔۔190 عطاء گیچی ۔۔۔۔427 تھور کے دو پولنگ سٹیشن کے علاوہ عطا اللہ 237 کی لیڈ یے۔۔۔۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج معلومات بشکریہ: سینئر صحافی Muhammad Qasim
245
تحریک انصاف کے سینیٹر خرم ذیشان نے کہاہے کہ میں نے پارٹی عہدے اور سینیٹ کی سیٹ سے استعفی کا فیصلہ کیا ہے۔ میں اپنا استعفی پارٹی قیادت بشمول چیرمین اور جنرل سیکرٹری، اپوزیشن لیڈر، اور پارلیمانی لیڈر کو کل ارسال کر دوں گا۔ اور وہ جب کہیں گے خود سینیٹ میں حاضر ہو کر چیرمین سینیٹ کے سامنے اس سے متعلق ہر قانونی تقاضہ پورا کر دوں گا۔ @khurramzeeshan
231
بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کی ٹیلیفونک گفتگو میں سیاسی صورتحال بھی زیر غور آئی، پی پی چیئرمین نے حکومت کے جے یو آئی کے خلاف اقدامات کی مذمت کی۔ پی پی چیئرمین نے کہا کہ پارلیمانی نظام کے استحکام کے لیے سیاسی برداشت ضروری ہے، حکومت ایسے اقدامات سے گریز کرے جو جمہوریت کو کمزور کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو اپوزیشن کی تنقید برداشت کرنی چاہیے، جمہوریت میں ذمے دار اپوزیشن کا کردار اہم ہوتا ہے۔ #IslamDigital #BilawalBhutto #MaulanaFazlurRehman #PPP #JUIF معلومات و تصویر بشکریہ: Islam Digital
5
19
446
تقویٰ کیا ہے اور اس کا دل سے کیا تعلق ہے؟ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی گفتگو @muftitaqiusmani
3
7
313
شوہر کا 3 بیویوں کی جانب سے پریشان کن استقبال! میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے ائیرپورٹ پر اس وقت دلچسپ اور غیر معمولی صورتحال پیدا ہوگئی جب ملائیشیا سے وطن واپس آنے والے ایک شخص کا استقبال کرنے کے لیے اس کی تین بیویاں بیک وقت پہنچ گئیں۔ تینوں خواتین نے ائیرپورٹ پر اپنے شوہر کو دیکھتے ہی اس کا گھیراؤ کرلیا، ابتدا میں تلخ کلامی اور بحث و تکرار سے شروع ہونے والا معاملہ دیکھتے ہی دیکھتے ہاتھا پائی اور کھینچا تانی تک جا پہنچا۔ تینوں خواتین اپنے شوہر پر حق جتاتی رہیں جبکہ موقع پر موجود افراد یہ غیر معمولی منظر دیکھتے رہے، جبکہ شوہر بے بسی کی علامت بنا ہوا تھا۔ صورتحال کو قابو میں رکھنے اور معاملہ سلجھانے کے لیے ائیرپورٹ سکیورٹی عملہ بھی حرکت میں آگیا۔
1
309
جمعیت علماء اسلام پاکستان @juipakofficial کے سربراہ مولانا فضل الرحمان @MoulanaOfficial سے بزرگ سیاستدان حاجی غلام بلوراور سابق سینیٹر مشاہد حسین سید @Mushahid کی ملاقات کے موقع پر۔
22
79
1,961
#اعزاز میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق @MirwaizKashmir کو ایک بار پھر دنیا کی 500 بااثر ترین مسلم شخصیات میں شامل کیا گیا ہے۔ اردن میں قائم رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر (RISSC) کی جانب سے شائع ہونے والی معروف سالانہ اشاعت دی مسلم 500 کے سال 2027ءکے ایڈیشن میں میرواعظ مسلسل تیرہویں مرتبہ اس فہرست میں شامل کیے گئے ہیں۔
1
4
307
شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا بینکنگ نظام کے حوالے سے ایک خطاب @muftitaqiusmani
3
14
66
1,892