Pinned Tweet
ڈیرہ بگٹی میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج! 🇵🇰💚
جشنِ آزادی کے جلوس، ریلیاں اور عوام کا جوش و جذبہ ہر طرف سبز ہلالی پرچم اور پاکستان سے محبت کا خوبصورت اظہار! 🇵🇰🔥
#محفوظ_و_خوشحال_بلوچستان
#14AugustInBalochistan
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا تربت کے 250 طلباء و طالبات کو مری کا مطالعاتی و تفریحی دورہ کرانے اور 50 طالبات کو پنک اسکوٹیز دینے کا اعلان۔
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا تربت میں گرین بسز کے بعد خواتین کے لیے پنک بسز متعارف کرانے کا اعلان۔
#CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListensToMakranYouth #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
1
80
تربت والو، بہت بہت مبارک ہو! گرین بسز کے بعد اب وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے پنک بسز اور بلوچستان کی بیٹیوں کے لیے پنک اسکوٹیز کا اعلان۔
#CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListensToMakranYouth #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
خوبصورت تربت، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا وہ شہر جس سے ان کی خاص وابستگی ہے۔ وہ صرف تربت آتے نہیں بلکہ اس کی ترقی اور یہاں کی بیٹیوں کی سہولت کے لیے بھی عملی اقدامات کر رہے ہیں۔ تربت کی طالبات کے لیے پنک اسکوٹیز اور پنک بسوں کا اعلان اسی سلسلے کی کڑی ہے۔
1/2
1
1
30
تربت کی ترقی، تربت کی بیٹیوں کے نام!
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
تربت میں خواتین کی سفری سہولت کے لیے آئندہ سال پنک بس سروس متعارف کرائی جائے گی۔
خواتین کو محفوظ اور بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
4
نوجوانوں کو سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے ذریعے گمراہ کرنے اور محرومیوں کی بنیاد پر انتہاپسندی کی طرف دھکیلنے کے رجحانات تشویشناک ہیں۔
بلوچستان کے نوجوانوں کو علم، شعور اور مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنا ہوں گے۔
1/2
1
8
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
7
یونیورسٹی آف تربت کے طلبہ کے لیے 50 اسکوٹرز فراہم کیے جائیں گے۔
اسکوٹرز کی تقسیم کا طریقہ کار وائس چانسلر طے کریں گے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
4
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں یونیورسٹی آف تربت کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس ڈیپارٹمنٹ کے لیے ضروری فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔
نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور تحقیق کے مواقع فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے۔
1/2
1
4
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
3
حکومت بلوچستان نوجوانوں کے سوالات، تحفظات اور تنقیدی آرا سننے کے لیے تیار ہے۔
ریاست، حکومت اور بلوچستان کے ترقیاتی مسائل پر نوجوان بلا جھجک سوالات اٹھائیں، بامعنی مکالمہ مسائل کے حل کا مؤثر ذریعہ ہے۔
1/2
1
4
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
3
بلوچ نوجوانوں کو تشدد اور انتہاپسندی کے بجائے علم، تحقیق اور فکری مباحث کی طرف راغب کرنا ہوگا۔
بلوچستان کی سیاسی جدوجہد اور مختلف نظریات پر تعمیری و علمی بحث وقت کی اہم ضرورت ہے۔
1/2
1
6
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
5
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ترقی اور امن کا پیغام لے کر گوادر پہنچ گئے۔ مکران کی تعمیر و ترقی، عوامی خوشحالی اور روشن مستقبل کے عزم کے ساتھ دورۂ گوادر کا آغاز۔
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListeningToYouthOfMakran
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
دنیا کو سمجھ نہیں آئے گا یہ کیسا وزیراعلیٰ ہے؟
جو ڈرتا نہیں جھکتا نہیں بکتا نہیں۔
مر مٹوں گا مگر اپنی نگری میں اندھیرا نہیں ہونے دوں گا...
#Balochistan
1
30
بیڈ گورننس سے ناراض ہو، حق ہے تمہارا۔ حکومت سے سوال کرو حق ہے تمہارا۔ مگر ریاست سے کٹنا، یہ حق نہیں، یہ غلطی ہے بیڈ گورننس سے تنگ آ کر ریاست سے کٹنا دشمن کی جیت ہےریاست سے ناراض مت ہو ریاست تمہاری ہے تم ہی بلوچستان کا سب سے بڑا خزانہ ہو....
#Balochistan
18
سمگلنگ چھوڑو ستاروں پر کمند ڈالو..
ہمارا فیوچر زمباب نہیں سمگلنگ یا غیر قانونی سرگرمیاں نہیں...
وہ دن دور نہیں جب بلوچستان کا نوجوان اپنے پیروں پر کھڑا ہو کر ثابت کرے گا کہ ہم کسی سے کم نہیں ہمیں آگے بڑھنے سے کوئی طاقت نہیں روک سکتی.
#Balochistan
2
41
Chief Minister Balochistan Mir Sarfraz Bugti chairing the meeting regarding Reforms in Balochistan Public Service Commission.
#goodgovernance #publicservice #sarfrazbugtipromotesinvestment
13
بلوچستان میں تبدیلی اب صرف دعووں تک محدود نہیں بلکہ نظام میں نظر آ رہی ہے فنانس کا نظام ایک کلک پر عوام کے پیسے کا مکمل ریکارڈ سامنےنہ فائلیں چھپانے کی گنجائش نہ رشوت کا راستہ یہی شفافیت یہی عوامی سہولت اور یہی ہے نئے بلوچستان کی پہچان
#DBE2026DateLaunching
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان
2
23
یہ دونوں تصویریں کوئٹہ کی ہیں ہمارا اپنا بلوچستان ..
70 سال سفر کرتے رہے، مگر وہی ترقی ہمیں صرف 2 سالوں میں ملی
کیا ہم ان 2 سالوں کی محنت اور ترقی کی قدر کریں گے؟
#balochistan
20
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے امتحانی نظام میں اہم اصلاحات کی منظوری دے دی۔
بی پی ایس سی امتحان میں شرکت کے مواقع 3 سے بڑھا کر 6 کر دیے گئے تاکہ نوجوانوں کو مزید مواقع مل سکیں۔
8
ہمارا مستقبل زمباد نہیں ہو سکتا، ہمارا مستقبل آرٹیفیشل انٹیلیجنس ہے۔
ہمارے نوجوانوں نے ستاروں پر کمند ڈالنی ہے اور جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں آگے بڑھنا ہے
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
29







