Nadeem Bhatti retweeted
بچوں والے خاندان کے سربراہ فالج زدہ،
پانچ بچے ہیں پڑھنتے ہیں، دیہاڑی دار ہوں،
چھ بچے ہیں، بڑا اوکھا گزارہ ہوتا ہے،
میں معذور ہوں، پیچھے پورا کُنبہ ہے،
چک 48 ڈبیو بی وہاڑی میں بستروں کی تقسیم
Nadeem Bhatti retweeted
اگر آپ طاقت رکھتے ہیں تو اپنے محلے کے کریانہ اسٹور والے کو کسی فرصت کے وقت گھیر کر اُس سے پوچھیے کہ
کس کا ادھار سالہا سال سے ختم نہیں ہو پا رہا
کون کون آٹا ایک یا دو کلو کے حساب سے خرید رہا ہے
کون ہے جو کُھلا کوکنگ آئل پچاس روپے کا طلب کرتا ہے
اور خاموشی سے جا کر اس کی مدد کر دیں۔
Nadeem Bhatti retweeted
یہ ڈفر ان پڑھ عقل سے پیدل مریم کی بات سنیں ، کہتی ہے جو گٹر کا کہن چوری کرے گا اسے تیس لاکھ اور دوسری دفعہ چوری کرنے پر پچاس لاکھ جُرمانہ ہوگا
بندہ پوچھے جسکے پاس ۵۰ لاکھ روپے ہونگے کیا وہ گٹر کے ڈھکن ہی چوری کرے گا
پٹواری اور پٹوارنیں بھی ایسے ہی گدھے ہیں جو اسکے فالورز ہیں
Nadeem Bhatti retweeted
بیٹا بہو دونوں فوت ہو گئے، پانچ یتیم بچے دادی پال رہی ہے، دادی غریب بھی ہے بیمار بھی
اللّہ حمیداں بی بی کو صحت والی لمبی زندگی دے
دس ہزار مدد پہنچا دی گئی
Nadeem Bhatti retweeted
السلام علیکم 💐
ایک بار درود پاک پڑھ کر لالا عمران خان مرشد کی صحت کےلیے دعا کریں
الھم صلی اللہ محمد والہ محمد وبارک وسلم ❤
اللہ مرشد کو صحت کاملہ عطاء فرماے
Nadeem Bhatti retweeted
اس جماعت کے لوگ کل سے تتے توے پر بیٹھے ہیں۔ یوتھیوں کیوں انہیں وٹے مار کے انکی چاوں چاؤں سن رہے ہو؟ انہیں بھونکنے دو۔
Nadeem Bhatti retweeted
7 اپریل کو اڈیالہ پہچ جانا ورنہ ان جیسی طوائفوں کا خرچہ پورا کرنے کے لئے پیٹرول 7 سو پر پہنچ جائے گا 🙏
Nadeem Bhatti retweeted
عظمیٰ بخاری کی حالت دیکھیں جب پٹرول 150 کا تھا
اب جب پٹرول 458 کا ہوگیا تو اس کے ششکے چیک کرے
#petrol
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
@TeamiPians
Urgent Donation Appeal
Muhammad Shahid Suffered A Severe Spinal Injury Nd Has Undergone Three Surgeries In The Last Eight Months. Sadly, He Is Now Completely Paralyzed. Due To Continuous bed Rest, He Has developed Severe bedsores, Nd His Condition Continues To Worsen.
Nadeem Bhatti retweeted
آج @hinaparvezbutt کی اس بات کو وائرل کرنا بہت ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔
Nadeem Bhatti retweeted
رات کے اندھیرے میں 12 روپے پہ شرم دلانے والے آج شرم کریں گے؟؟؟؟؟
teapawt.net/hazeemasghar/status/20…
Nadeem Bhatti retweeted
گھر والا ہی نہ رہا تو گھر کیسے رہنا؟ پانی کا ہینڈ پمپ مرمت نہیں کرا سکی، بور ٹھیک ہے صرف اوپر والی مشین خراب ہے، بڑی کوشش کی، نہیں لگوا سکی، کبھی کہیں اور کبھی کہیں سے پانی لینے جاتی ہوں
پانچ ہزار ملا ہے، اللّہ نے چاہا تو اب کام ہو جائیگا
Nadeem Bhatti retweeted
پبلک سروے
پاکستانیوں آپ اگلے الیکشن میں اپ کس پارٹی کو ووٹ دو گے..!!
میرا ووٹ پاکستان مسلم لیگ نون❤️
Nadeem Bhatti retweeted
سر جی ۔۔۔ ہم گوجرانوالہ سے روٹین سے آتے ہیں 15 سال ہو گئے ہیں خیبر میل سے واپس جاتے مگر اتنی گندی سروس ٹرین کی نہیں دیکھی 3 چکر ہو گیا ہے ٹرین کو پاور سپلائی نہیں لگی جس کی وجہ سے مکمل لائٹ بند ہے جس سے مسافر خوار ہو رہے ہیں پلیز کچھ خیال کریں عوام ن لیگ کو بہت باتیں کر رہی ہے


























