S H A H B A Z (@akskhshbu) header
S H A H B A Z (@akskhshbu) profile picture

میرے اندر کچھ ٹوٹا ہے..!!! 💔🥀 🍁دعا کرو۔۔!!! اعتبار نہ ہو 🍁💔 https://teapawt.net/t.co/P7NEm0FdyB

Pakistan
Joined August 2019
Photo by S H A H B A Z (@akskhshbu)Photo by S H A H B A Z (@akskhshbu)Photo by S H A H B A Z (@akskhshbu)Photo by S H A H B A Z (@akskhshbu)Photo by S H A H B A Z (@akskhshbu)Photo by S H A H B A Z (@akskhshbu)Photo by S H A H B A Z (@akskhshbu)Photo by S H A H B A Z (@akskhshbu)Photo by S H A H B A Z (@akskhshbu)Photo by S H A H B A Z (@akskhshbu)
جس نے بھی لا الٰہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ کو سمجھ کر پڑھ لیا چنگاری عشق اس کے دل میں ڈال دی جاتی ہے۔اس کلمے اور جذبہ عشق کے درمیان ایک بڑا لطیف اور مضبوط رشتہ ہے جیسے عشق آپکی زات کی نفی کر دیتا ہے اسی طرح یہ کلمہ پڑھ لینے کے بعد بھی آپ اپنے نہیں رہتے،کسی اور کے ہو جاتے ہیں
11
17
74
S H A H B A Z retweeted
معاف کر دینا کمزوری ہے نہ خاموشی کا مطلب شکست ۔ یہ تو تربیت اور مضبوط باطن کی دلیل ہیں
8
64
341
5,096
S H A H B A Z retweeted
مخصوص نشستیں پا کر مولانا فضل الرحمان شدید جارحیت دکھا کر KP حکومت لینے کے چکر میں ہیں تہتر کے آئین کی 26 ویں ترمیم کے تناظر میں
ہم شعائر اسلام کی جنگ لڑ رہے ہیں،کچھ قوتیں اس ملک کو آئین کی پٹڑی سے اتارنا چاہتی ہیں۔ جمعیۃ علماء اسلام بھی ایسی قوتوں کے خلاف ایک تاریخ رکھتی ہے،ہزارہ کے عوام نے برستی بارش میں استقامت کا مظاہرہ کر کے پیغام دیا ہے کہ اس ملک کو جو آئین ہمارے اکابر نے دیا تھا تمہارا باپ بھی اس آئین کا بال بیکا نہیں کرسکتا۔ #JUIBattagramJalsa
21
91
311
4,298
S H A H B A Z retweeted
اس کا مطلب ہے ہواؤں نے شباشریف سے رخ پھیر لیا، ہے مولانا تیرا اور شباشریف کا قبلہ تو ایک ہی ہے بس تہتر کے آئین کے تحت قبلہ اپنی جگہ بدلتا رہتا....
11
16
1
45
757
S H A H B A Z retweeted
شعیب کہاں ہو ۔ یہاں تو پانی نظر نہیں آ رہا @Flag_Waver1
29
162
5
417
5,157
S H A H B A Z retweeted
بالکل نہیں جو لوگ تمغے دے رہے تھے ان کے ہاتھوں سے ایسے لوگوں کو تمغے ملنا انکی توہین ہوتی
This post is from a suspended account. Learn more
10
40
215
2,350
S H A H B A Z retweeted
ذرا دیکھ میرا یہ پاگل پن کہ تیرے بنا کہیں ❤️ نہ لگے
1
2
56
S H A H B A Z retweeted
1971 میں ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے ممبران کو آزاد ٹھہرایا گیا اور یہی نسخہ 2024 میں دوبارہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی پر استعمال کیا گیا ایمان فروش نہ تب سدھرے تھے نہ اب #داستان_ایمان_فروشوں_کی
26
553
6
960
10,398
S H A H B A Z retweeted
یوکرین پر عمران خان نے امریکی دباؤ کے باوجود آزاد پالیسی اپنائی اور پارٹی بننے سے انکار کیا تو جنرل باجوہ نے شاید اسی مقصد کیلئے ارینج کردہ سیمینار میں یوکرین جنگ پر امریکی مرضی کے مطابق حکومتی پالیسی کے الٹ روس پر زبانی حملہ کر دیا اگر یہاں کبھی آزاد جمہوریت رہی ہوتی تو باجوہ کا کورٹ مارشل ہو جاتا #داستان_ایمان_فروشوں_کی
34
534
4
1,384
12,261
S H A H B A Z retweeted
جس وقت سیاست ' میڈیا ' عدلیہ اور اقتداری چکرویو کے بڑے بڑے نام حوصلہ ہار گئے تب سوشل میڈیا کے وہ مرد و خواتین ڈٹ گئے جن کا کبھی کسی اقتدار میں حصہ داری کا بھی کوئی امکان نہیں جب انکے خلاف ریاستی طاقت استعمال کی گئی تو کسی نے واویلا نہیں کیا بلکہ اپنے مختصر وسائل سے لڑ کر آزاد ہوئے تو پھر میدان میں کود گئے کیونکہ وہ کوئی سیاسی نہیں بلکہ وطن اور ایمان کی جنگ لڑ رہے تھے #داستان_ایمان_فروشوں_کی
27
187
4
459
4,964
موجودہ رجیم خواتین کی تعلیم پر ایک اسلامی کانفرنس کا انعقاد کر رہا ہے۔ لیکن دراصل وہ افغانستان کی حکومت کے خلاف پروپیگنڈا کرنا چاہتا ہے اڑتا تیر #داستان_ایمان_فروشوں_کی
12
14
106
S H A H B A Z retweeted
پانچ فیصد امیر مافیا ہر سال کھربوں کا ٹیکس کھا جاتا ہے اور مہنگائی کا بوچھ پچیس کروڑ عوام سے سر پر ڈالا جاتا ہے #داستان_ایمان_فروشوں_کی
2
11
12
81
S H A H B A Z retweeted
اسیر ملت عمران خان کے نام #داستان_ایمان_فروشوں_کی
39
48
503
پاکستان کی سیاست اور پولیٹکل ڈسکورس (سیاسی بحث) کا معیار خود ایک قابلِ بحث موضوع ہے, لیکن ایمان فروشوں نے سب کچھ تباہ کردیا #داستان_ایمان_فروشوں_کی
10
11
128
S H A H B A Z retweeted
اس کا چہرہ اور آواز چھپا دی گئی پھر یوں ہوا کہ کوئی سرکاری پریس کانفرنس . کوئی تقریر ' کوئی ٹاک شو اس کے ذکر کے بغیر نامکمل ٹھہرا جنہوں نے اس کے نام پر پابندی لگائی ان کی زبانیں اسی کا ذکر کرتے نظر آئیں اسمبلی پہنچنے سے روکا تو ہر قانون سازی صرف اسے مدنظر رکھ کر ہونے لگی ایمان فروشوں کے حواس اس کے خوف کا مقابلہ کرنے سے قاصر ہیں #داستان_ایمان_فروشوں_کی
22
370
3
1,003
8,484
S H A H B A Z retweeted
کہہ کون ریا اے
عاصمہ صاحبہ آپ جس شخص کو مخاطب کرُرہی ہیں وہ قطعی اس لائق نہیں ہے کہ اسے مخاطب کیا جائے۔ وہ ایک چغد اور بیمار ذہن آدمی ہے۔ اس کی بات کو کوئی آوازِسگ سے زیادہ اہمیت نہیں دیتا۔ آپ کا جواب اسے اہمیت دینے کے مترادف ہے۔
12
16
1
78
1,651
S H A H B A Z retweeted
اسماء شیرازی اب عورت کارڈ نہ کھیلیں انکے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ خلیل الرحمٰن قمر کے ڈرامہ کی وجہ سے ہو رہا۔ ہے😉
24
170
2
948
6,582
S H A H B A Z retweeted
اللہ والیو یہ Karen کا مطلب " کریں" نہیں ہے بلکہ یہ لاس اینجلس کے میئر کیرن سے استعفیٰ کا مطالبہ ہے لیکن لگے رہیں ٹینشن دینے میں کیا حرج ہے 🤣🤣🤣
This quoted post is unavailable.
104
305
10
1,509
17,522
ٹاؤٹ قسم کے لوگ ہمیشہ ظالموں کے ساتھ ہوتے ہیں
2
2
13
316
S H A H B A Z retweeted
شہباز گل بھی آڈی گردن پر رکھ ایسے مسلتے جا رہے ہیں کہ نیچے سے بس غاؤں غاؤں اور چاؤں چاؤں کی آوازیں ہی نکل پا رہی ہیں اب سب کا فرض ہے کہ اور کوئی آس پاس سے ٹونکے تو اسے وہیں لپیٹ کر رکھ دیں تاکہ ڈاکٹر صاحب توجہ سے اپنے مریض کا آپریشن کرتے رہیں
35
445
5
1,515
11,678