#نومبر24_خان_کی_کال
یہ ھے لیڈر جس نے جیل سے احتجاج کی کال دی ھے۔ اور دنیا 🌎 کے 31 ملکوں میں لوگ احتجاج کےلیے بےتاب ہیں۔ کوئی لیڈر کرکے دیکھائے۔
@Tabii_DxB
براۓ مہربانی اچھے معالج سے رجوع کریں💊💉😊.#سہیل_وڑائچ
1
10
بکواس اپکی سوچ جہالت ھےتم نہ قرآن و دین شریعت سے واقف ہونہ تاریخ سےواقف ہو ۔ جس تحریر پر تم نےاعتراض کیا وہ تحریر قرآن پاک شریعت محمدی ص اور تاریخ سے مبنی ھے اور موجودہ انسانی تذلیل سے ھے۔اگر تمہارا عقل حقائق سے انکار کرتا ہے پھر تمہارے دل پر مہر لگا ھے۔تم ہدایت سے محروم شخص ہو۔
Replying to @MaidahMuhammad
Total bukwas. Brainwashed dumb propaganda b.s. This crappy logic and writing shows why we lag behind all other nations
کامیابی کے دروازے شروع میں تنگ ضرور ہوتے ہیں، مگرکشادہ راہیں انسان کو دھوپ چھاؤں گزرنے کے بعد ملتی ہیں۔#عمران_خان_تو_آئےگا
#عمران_خان_کی_طاقت_عوام
ویسے گوگل سے کچھ بھی سوال کرو تو جواب فٹا فٹ دے دیتا ھے۔ جب کوئی پوچھے میاں سانپ لندن سے کب آئیں گے گوگل بھی سوچتے سوچتے 🤔 کوما میں چلا جاتا ھے 😜
#تم_مائنس_کرو_ہم_ضرب_دیں_گے
#ہوگئی_انصاف_کی_جیت
پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی پشاور متھرا الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر سب کو بہت بہت مبارک باد ✌️
22
تمام جانداروں میں صرف انسان ہی پیسہ ہی کماتا ھے عجیب بات ہے انسان کے علاوہ کوئی مخلوق بھوکا نہیں مرتا اور حضرت انسان کا کبھی پیٹ نہیں بھرتا -
19
دفعہ 144 کے باوجود ڈیزل فضلو کی خستہ حال تنور گرم کرنی کی سخت جدوجہد جاری ھے مگر تنور فلحال ٹھنڈی کی ھے ٹھنڈی فضلو سے غیر مطمئن 😉😋🤣🫢
اسلام آباد میں مولبی فضلانڈو کے قافلے کو دیکھ کر بچوں نے" ڈیزل ڈیزل " کی آوازیں لگانا شروع کر دی 🤣😂😅
قبیلہ PDM + بالخصوص دماغ سے خالی کھوپڑی والے پٹواری کھا پی کر ہر چیز ہضم کر سکتے ہیں لیکن الیکشن کرانا حقیقت جاننا سچ سننا فی الحال ان کے لیے اس وقت قیامت سے کم نہیں۔😱🙃🤭😜
1
36
آسلام علیکم
صبح بخیر
واحسنو ان اللہ یحب المحسنین 🟢
اور احسان کرو اللہ تعالٰی احسان کرنے
والوں کو دوست رکھتا ھے- سورہ البقرہ195
20
PDM حکومت + ہمارے ملک کے سارے ادارے ملکر ایک دلیر محب وطن قوم پرست شخص کے جھوٹی بےبنیاد گرفتاری میں مشغول ہیں دوسری طرف شمالی وزیرستان میں 6جوان دہشتگردوں ۔
نے شہید کردئے ہیں۔
@aminuallah10 @AyeshaAnamPti2 @B_T_l110 @KiranAsim_T






















