aLi..! ❎ (@ali_memon28) header
aLi..! ❎ (@ali_memon28) profile picture

30+ sc alimemon2890

Sindh, Pakistan
Joined March 2016
Photo by aLi..! ❎ (@ali_memon28)Photo by aLi..! ❎ (@ali_memon28)Photo by aLi..! ❎ (@ali_memon28)Photo by aLi..! ❎ (@ali_memon28)Photo by aLi..! ❎ (@ali_memon28)Photo by aLi..! ❎ (@ali_memon28)Photo by aLi..! ❎ (@ali_memon28)Photo by aLi..! ❎ (@ali_memon28)Photo by aLi..! ❎ (@ali_memon28)Photo by aLi..! ❎ (@ali_memon28)
*امی: تمہیں مجھ سے زیادہ موبائل پیارا ہے؟* *بیٹا: نہیں امی!* *امی: تو پھر موبائل چھوڑ دو!* *بیٹا: امی امتحان نہ لیں، دونوں پیارے ہیں! 🤣😭*
5
1
30
551
ساس نے بہو سے کہاں، آج سے مجھے ماں کہنا اور اپنے سسر کو باپ، بہو نے کہاں، ٹھیک ہے جی، رات کو جب "شوہر" گھر آیا تو بہو بولی، بھائی گھر آگئے ہیں 😝 🤣🤣🤣🤣🤣🦋🦋🤣🤣🤣🤣🤣
1
13
406
دولہا نے دلہن کا گھونگھٹ اٹھایا تو دلہن کی خوبصورتی دیکھ کر بہت خوش ہوا اور بولا میں دادی کے پیر دباتا تھا تو وہ کہتی تھی دیکھنا تجھے کوئی حور پری ملے گی دلہن بھی بولی
3
64
23,754
"جی ہاں اثرتاں ہوں ہوندائے بزرگاں دیاں گلاں وچ، میں نانی نوں تنگ کردی سی تے اوہ آکھدی ہائے جا تینوں کتے کھڑن" 😂 😂🤣😂🤣😜🐶😂
19
4,444
*دادا شرارتی کاکا سے : بیٹا تیری ٹیچر* *گھر آرہی ہے ، تم دو ہفتوں سے سکول* *جو نہیں گئے شاید تبھی ...* *جاؤ کہیں چھپ جاؤ* *شرارتی کاکا دادا سے : پہلے تو آپ چھپ جاؤ* *کیونکہ آپ کی فوتگی کا بہانہ بنا کر تو* *دو ہفتے کی چھٹی لی تھی --!!* 🤣😂😂🦋🦋😂🤣😂😂
4
1
15
1,097
Aj Ka workout
2
4
164
ماں کو جھوٹ بتانے میں، باپ کو گلے لگانے میں، اور پسندیدہ عورت کو پیار جتانے میں مرد ہمیشہ پیچھے رہا ہے۔۔
1
1
23
487
مرشد!! بابا جی فرماتے ہیں کہ🫣 ایک دوسرے کی پوسٹ پر آیا جایا کریں🥳🙂 اس سے واک بھی ہو جاتی ہے اور کھانا ہضم ہو جاتا ہے😌 صحت بھی اچھی رہتی ہے🫡😁 اور جان پہچان الگ ہو جاتی ہے......💯😂😂
4
2
20
394
اگر لڑکیوں کو جن قابو کرنے آتے ہوتے .... *تو سارے جن صبح صبح برتن دھو رہے ہوتے 😂*
11
3
1
33
650
ایک بچہ دروازے کی بیل (Bell) بجانے کی کوش کر رہا تھا ایک بزرگ نے دیکھا اور بیل (Bell) بجادی اور بولا بیٹا اور کچھ؟ اور *بچہ بابا جی ہن نسوNasssoo🤣"
4
1
21
336
Beautifull Sunset capture By Me
10
27
376
*مرد کو جتنا مار لو اس کی انکھوں سے انسو نہیں ائیں گے تو سوچو وہ درد کیسا ہوگا جو مرد کو رلاتا ہے❤️‍🩹
3
1
22
419
dont froget to read surah Kahaf
2
16
287
پہلے فروٹ چاٹ کے اوپر چاٹ مصالحہ ڈال کر کھاتے تھے 😋 پھر فروٹ مہنگے ہو گئے 🥭🥝 اب چاٹ مصالحہ ہاتھ پر ڈال کر چاٹ لیتے ہیں 😁🤣
10
3
46
669
میں نے کافی کھوج بین کر کے یہ پتا لگایا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔ ہم تو بنا چپلوں کے چل سکتے ہیں،،،،، پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چپل ہمارے بنا نہیں چل سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🦋🦋🤣🤣🤣🤣🤣🤣
7
17
326
Har Taraf gta6 horaa Hai Main Kaha Jao
3
10
246
Sardi Serious Hona shrow Hochuki
3
6
317
*کبھی ایسا ہوا ہے آپ کے ساتھ میرے ساتھ تو بچپن میں بہت بار ہوا تھا....!* 🤭😂 *مـزے مـزے مـیں مـوبـائل کـی لینگـویج* 😉 *انگلـش سـے ہٹـا کـر چـائینیـز کـر لـی🥲* *اب لینگـویـج ہـی نہـیں مـل رہـی🤣*
4
12
334
assalam o alaikum morning good day
8
20
371