US always supports dictators in Pakistan. People thought Trump may change this policy but he did not.
Did Trump's Pakistan pivot cost him support in the US midterms? middleeasteye.net/news/did-t…
23
آج پاکستان میں نئے صوبے بنانے کی آڑ میں ہر طرف صوبائیت اور لسانیت کو ہوا دی جارہی ہے۔ آج پنجابی، سندھی، بلوچی اور پٹھان اپنی لسانیت اور نسل کی بات کر رہا ہے۔ یہ سب ہماری مطالعہ پاکستان والی تاریخ کہ برصغیر کے مسلمان ایک قوم ہیں، کی نفی ہو رہی ہے۔
یا تو یہ جرنیل پھدو دماغ ہیں یا پھر عاصم منیر اس ایجنڈے پر عمل کر رہا ہے جس کے لئے یہ لایا گیا ہے۔
13
بڑے صوبوں میں اگر عوام کو اقتدار دیا جائے تو وہ گواچ جاتا ہے۔ اس لئے عوام سے پوچھ کر چھوٹے صوبے بنا کر عوام کو مسند اقتدار پر براجمان کیا جائیگا۔
کیا کمال کے بونگے لوگ ہیں یہ جرنیل۔ بھئی پاکستان تم لوگوں کی چراہ گاہ ہے، عوام صرف غلامی کے لئے پیدا ہوئے ہیں۔
15
اگر ہمارے گھر کو آگ لگ جائے تو ہم یا تو فائر بریگیڈ کو بلاتے ہیں یا پھر خود ہی آگ بجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس صورتحال میں ہم نہ تو دعا کرنے بیٹھ جاتے ہیں اور نہ ہی یہ کہتے ہیں کہ اللہ یہ آگ بجھا دیگا۔ لیکن جب بات معاشرے میں ظلم اور جبر کی ہوتی ہے تو ہم کہہ دیتے ہیں کہ اللہ ہی بہتری کرے۔
اللہ تعالیٰ انسانوں کے روز مرہ کے مسائل کے حل کا ذمہ دار نہیں ہے۔ ہمیں کوشش اور جدوجہد کے لئے پیدا کیا گیا ہے۔
13
سچ ایک عظیم قوت ہے۔ جھوٹی کہانیوں، جھوٹے ہیروز سے عوام کی ذہن سازی کرکے ایک عظیم قوم نہیں بنائی جا سکتی۔
32
غلطی کی تصیح کا پہلا مرحلہ غلطی تسلیم کرنا ہے۔
اگر فوج بنگال والی غلطی تسلیم نہیں کرتی تو یہ بلوچستان میں غلطی دہرائے گی۔
33
Pakistan military establishment is desperate to switch news away from Imran Khan. They have failed so far. I see verbal altercation between Naqvi and Rana another attempt to this end. They both are puppets of the system.
70
Senator elect El Syed is mistaken when he calls for ending aid to Pakistan military. Gentleman: this is no Pak army. It is US army which throws Pakistan elected PM into prison on one message by second tier US foreign official.
63
پاک سر زمین کا نظام قوت اخوت عوام
کتنا بڑا جھوٹ روز بولا جاتا ہے اور لوگ احترام سے کھڑے ہو کر سنتے ہیں۔
1
60
اگر کسی ملک پر ایسی قوم کا قبضہ ہو جو رنگ و نسل، زبان اور مذہب کے لحاظ سے مقامی ابادی سے مختلف ہو تو آزادی کی تحریک کا اٹھنا ایک فطری امر لگتا ہے۔
لیکن اگر عوام پر قبضہ ایسے لوگوں کے ذریعے کیا جائے جن کی زبان، رنگ و نسل اور مذہب مقامی لوگوں جیسا ہی ہو تو اس قبضے کو پہچاننے اور اس سے چھٹکارے کے لئے جدوجہد میں ہچکچاہٹ اور دیر قابل فہم بات ہے۔
پہلی صورت 1947 سے پہلے اور دوسری اس کے بعد والے پاکستان کی ہے۔
56
اپنے مفاد پر زد پڑنے کی صورت میں یاد آنے والے اصول، کسی اصول پرست انسان کی نشانی نہیں ہوتی۔
مفاد پرست انسان اصولوں کی بات صرف اپنے مفاد کے تحفظ کے لئے ہی کرتا ہے۔
37
غریب کسان سے گندم تین ہزار من میں چھین لی گئی۔ اب مزدور کو چھ ہزار من میں مل رہی ہے۔ اگر پنجاب حکومت عوام کی نمائندہ ہوتی تب بھی اس نا اہلی پر عوام اسے گھر بھیج دیتے۔
یہ سب غلامی کی قیمت ہے۔
31
احساس جرم کا ناپید ہونا ایک عام معاشرتی بیماری ہے۔ لوٹ کے گھر بنا کر ہذا من فضل ربی لکھ دینا، رشوت لیکر حج، عمرہ کرنا اور خیرات کرنا۔ واضح طور پر ہار کے اللہ کے نام پر اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لینا۔
اب بلاول کا سسٹم سے ہر فایدہ اٹھا کر اس پر تنقید کرنا: یہ منافقانہ رویہ ہر طرف عام ہے۔
17
احساس جرم کا ناپید ہونا ایک عام معاشرتی بیماری ہے۔ لوٹ کے گھر بنا کر ہذا من فضل ربی لکھ دینا، رشوت لیکر حج، عمرہ کرنا اور خیرات کرنا۔ واضح طور پر ہار کے اللہ کے نام پر اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لینا۔
اب بلاول کا سسٹم سے ہر فایدہ اٹھا کر اس پر تنقید کرنا: یہ منافقانہ رویہ ہر طرف عام ہے۔
17
عاصم منیر اور فوج کہتی ہے کہ ہماری تابعداری کرو اور ڈیل کر لو۔ یہی ہوتا رہا ہے کئی دہائیوں سے۔ فوج نے اپنے نیچے ایک اشرافیہ پال رکھی ہے۔
عمران خان نے اس استحصالی نظام کی تابعداری سے انکار کر دیا اور عام پاکستانی کو دکھا دیا ہے کہ کس طرح اس ملک کا ہر ادارہ فوج کے تسلط میں ہے۔
14
آج ایک ایئرپورٹ پر ایک ریٹائرڈ پاکستانی جرنیل کو سیکوریٹی کے لئے اپنی فیملی سمیت لائن میں لگے دیکھا، بالکل جس طرح باقی لوگ لگے ہوئے تھے۔ بدقسمتی سے یہ ایئرپورٹ پاکستان میں نہیں تھا۔
لیکن مجھے پورا یقین ہے کہ ایک دن یہ مغرور لوگ اس ملک میں بھی عام شہری کی طرح رہنے پر مجبور ہونگے، انشا اللہ۔
15
لگثری جہاز خرید رہے ہیں، عوام کو قتل کر رہے ہیں، منتخب حکومتیں گرا رہے ہیں۔
کیا ایسے کام کرنے والے لوگ فوج کہلا سکتے ہیں؟
12
اس دکھ کی گھڑی میں ٹرمپ کو شہباز شریف جیسے چاپلوس اور خوشامدی کی ضرورت ہے جو اس کو سلیوٹ مارے اور ایک اور نوبل انعام کے لئے نامزد کرے۔
18

