Dr. Ponka retweeted
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
Dr. Ponka retweeted
Urgent Attention Needed by World Leaders
Imran Khan has been isolated yet again for more than 15 days, which constitutes “Mental Torture” under UN Mandela Rules and a serious Human Rights Violation!
Dictator Asim Munir is behind this fascism.
Last night, his family was drenched with water by the police to end a peaceful sit-in by force; they were protesting against the unjust suspension of meetings with family, lawyers and his personal doctors.
cc @SkyYaldaHakim @cjwerleman @GBertrand_UE @KaroblisR @UN_SPExperts @DrAliceJEdwards @Abdulla_Alamadi @BowesChay @oliverbrown_tel @Robertamuller33 @kthalps @DavidShoebridge @AbujomaaGaza @DrMahmood40 @christinalamb @Academicatarms @CliveSSmith @Jemima_Khan @Kasim_Khan_1999 @MarioNawfal @piersmorgan @JaredGenser @volker_turk @jeffskoll @DarrenJBeattie @AzeemIbrahim
Dr. Ponka retweeted
کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ یہ اسی جماعت کا جوش، جذبہ اور پختگی ہے جس نے ڈھائی سال کی بدترین فسطائیت، جبر، مقدمات، توہین، چھاپے، ناموس کی بے توقیری، چادر و چار دیواری کی پائمالی اور وحشت و بربریت کی انتہا دیکھی؟ آپ جس جماعت کو مٹانے نکلے تھے وہ تو پَک کر کُندن ہو چکی ہے، جسے ڈرانے کیلئے آپ نے ہر گھناونا حربہ آزمایا وہ نڈر اور بے باک ہو چکی ہے، آپ نے جس سے اسکا لیڈر اور نشان چھینا وہ آئین کی بالادستی کا نظریہ بن چکی ہے، آپ نے تحریک انصاف کو وقت دیا تھا کہ سدھر جاو، اب تحریک انصاف آپکو وقت دے رہی ہے کہ ضد چھوڑ دیں اور سنبھل جائیں
#Islamabad
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
#خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے
Dr. Ponka retweeted
واقعی پشتو میں یہ کہاوت بہت مشہور ہے 😂 جب کوئی معمولی بات کا بتنگڑ بنائے اسکو ویر ببو کہتے ہیں 🤣
9 مئی پر اب کوئی نہیں روک رہا۔۔ بہت بری طرح فلاپ ڈرامہ تھا😷😂
Dr. Ponka retweeted
سائفر کیس پر عمران خان کا پیغام:
میرے پاکستانیو! آپ سب نے یقیناً اب تک میرے وکلا سے سن لیا ہوگا کہ کس طرح آئینی تقاضوں اور قانونی ضابطوں کو روندتے ہوئے سائفر سمیت دیگر جھوٹے کیسز کا ٹرائل مکمل کیا جارہا ہے۔
یاد رکھیں کہ سائفر وہ کیس ہے جس کو دو دفعہ اسلام آباد ہایئکورٹ کالعدم قرار دے کر ازسرِ نو چلانے کا حکم دے چکی ہے کیونکہ دونوں دفعہ اس کیس کو ایسے ہی آئین اور قانون کو روندتے ہوئے چلانے کی کوشش کی گئی۔ پھر مجھے اس کیس میں سپریم کورٹ ضمانت بھی دے چکی ہے کیونکہ اس کیس کی ساری عمارت ہی جھوٹ، دھونس، سازش اور فریب پر کھڑی کی گئی ہے۔
اب جبکہ مرکزی گواہان کے بیانات سے بھی اس کیس میں میرے اور شاہ محمود کے خلاف کچھ نہیں نکلا تو منصوبہ ساز گھبرا گئے ہیں اور اسے قانونی قواعد و ضوابط مکمل کیے بغیر ختم کرنا چاہتے ہیں۔
یہ ٹرائل نہیں بلکہ وہ فکسڈ میچ ہے جسکا نتیجہ لندن پلان کے کرداروں اور منصوبہ سازوں اور انکے مہروں نے پہلے سے طے کررکھا تھا۔ اسی لئے مجھے اس کیس کے فیصلے کا پہلے سے علم ہے۔
یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اس کیس میں مجھے ایک سخت سزا سنا کر آپکو اشتعال دلایا جائے تاکہ آپ سڑکوں پہ نکل کر احتجاج کریں تو اس میں اپنے نامعلوم شامل کر کے نو مئی کی طرز پہ ایک دوسرا فالس فلیگ آپریشن کرکے وہ نتائج حاصل کرنے کی کوشش کی جائے جو پہلے فالس فلیگ آپریشن سے حاصل نہیں ہو پائے۔ دوسرا وہ یہ چاہتے ہیں کہ آپ لوگ مایوس اور بددل ہو کر 8 فروری کو گھروں میں بیٹھے رہیں۔
میرے پاکستانیو! یہی آپکی جنگ ہے اور یہی آپکا امتحان ہے کہ آپ نے پرامن رہتے ہوئے ہر ظلم کا بدلہ 8 فروری کو اپنے ووٹ سے لینا ہے۔ پچھلے 8 ماہ سے جیلوں میں قید بے قصور پاکستانیوں کو انصاف اور رہائی اب آپکے ووٹ سے ہی ملے گی۔ میرا ایمان ہے کہ جس طرح کل آپ لوگ خوف کی زنجیریں توڑ کر باہر نکلے ہیں ویسے ہی آپ لوگ الیکشن کے دن کروڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور ووٹ کی طاقت سے لندن پلان کے منصوبہ سازوں کو شکست دیں گے اور انکو بتائیں گے کہ ہم کوئی بھیڑ بکریاں نہیں جنکو چھڑی سے ہانکا جاسکتا ہے۔ میرا ایمان ہے کہ 8 فروری کا دن ہماری فتح کا دن ہوگا۔ ان شاءاللہ
Dr. Ponka retweeted
سابق ایم پی اے میاں اکرم عثمان سمیت 52 کارکنان کو ملٹری ایکٹ کے تحت کمانڈنگ آفسر کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔
انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافیوں کم از کم اس پر تو آواز اٹھاؤ ۔ الله کے واسطے اس کی مذمت کرو۔ دڑو مت دبو مت ، دڑنا تو ہمیں چاہیے ہم نہیں ڈر رہے اپ کیوں ڈر رہے ہو
@akramusman_PTI
Dr. Ponka retweeted
اسلام علیکم!
میں کچھ حقائق عوام کے سامنے لانا چاہتا ہوں
9 مئی کے بعد میرے ساتھ اور میرے خاندان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے7 مئی کو میری ATC لاہور میں Bail کنفرم ہوئی تو میں اُسی دِن لاہور سے باہر چلا گیا کیونکہ 31 مئی کو میری بیٹی کا نکاح ہونا تھا سوچا 11 مئی کوATC اسلام آباد میں بھی تاریخ ہے لہذا اُس سے پہلے جو انتظامات کرنے ہیں وہ بھی کر لیے جائیں دوست احباب و رشتے داروں کو دعوت پر بھی مدعو کرلیا جائے بُکنگ فلیٹیز ہوٹل میں کروائی وہاں سے تصدیق کی جاسکتی ہے
9مئی کے واقعات انتہائی افسوس ناک ہے جتنی مذمت کی جائے کم ہے، اس کی تحقیقات ہونی چاہیے املاک کو نقصان پہنچانے والے کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے۔
پولیس نے ہمارے گھروں پر ریڈ کرنی شروع کر دی گھر پر صرف والدہ صاحبہ ، بیٹی اور بیٹا موجود تھے۔
چند روز قبل تقریباً رات 3بجے میرے گھر کے دروازے توڑ کر 30/40 لوگ داخل ہوئے اور بدتمیزی شروع کر دی اور کہا “وہ قاتل ہے کدھر ہے اُسکو نہیں چھوڑیں گے” میری اہلیہ نماز تہجد پڑھ رہی تھی جبکہ بیٹی اور بیٹا اپنے کمرے میں تھے والدہ صاحبہ کی عمر 85 سال ہے آکسیجن پرہیں
جناب محسن نقوی، ڈاکٹر عثمان انور، بلال صدیق کمیانہ اور لیاقت ملک پتہ آپکے محافظوں نے کیا کیا؟
گھر میں موجود جہیز کا قیمتی سامان اور سات لاکھ روپے نقد اور DVR لے کر چلے گئے میری والدہ صاحبہ چیختی رہی کہ ایسا نہ کرومحافظ نے ماؤں کا احترام بھی نہ کیا خوب بدتمیزی کی، میں آپ سے یہی اُمید کر سکتا تھا کہ آپ لوگ اخلاقیات سے اتنے نیچے گر جاؤ گے شرم آنی چاہیے تھی۔
میں ایسے نظام اور محافظوں پہ لعنت بھجتا ہوں آپ سمجھ رہے ہو گے کہ یہ صدا ایسے ہی چلنا ہے بے شک ہر رات کے بعد صبح ہر مشکل کے بعد آسانی اور ہر آزمائش کے بعد اس کا صلہ ہے ۔۔ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے بیٹی کا نکاح منسوخ کیا کیونکہ سامان تو میرے پنجاب کے محافظ ہی لوٹ کر لے گئے کوئی نہیں اللہ تو ہے۔ تاریخ کینسل کروانے کی بینکوٹ ہال ( فلیٹیز ہوٹل) سے تصدیق کرلیں۔
لوٹ مار کے لیے گھروں میں داخل ہوتے ہیں چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہیں اور خوش ہوتے ہیں
میری بڑی بہنوں کے گھروں میں دو دو دفعہ ریڈ کیا جا چکا ہے اور توڑ پھوڑ کے ساتھ جو ہاتھ لگا میرےمحافظ ساتھ لے گئے
جناب محسن نقوی، ڈاکٹر عثمان انور، بلال صدیق کمیانہ اور لیاقت ملک بہنیں بیٹیاں اور مائیں تو سانجھی ہوتی ہیں آپ سب کی اصلیت تو میرے سے زیادہ کوئی نہیں جانتا کہنے کو آپکے خلاف بہت کچھ ہے وضع داری بڑی چیز ہوتی ہے جو میرے بڑوں نے مجھے سکھائی ہے
میری بھتیجی کے سسرال پہ ریڈ کی گھر کے دروازے توڑ کر داخل ہوئے بدتمیزی کی اور جو ہاتھ لگا محافظ لوٹ کر لے گئے
میری بڑی بھتیجی کا سسرال باغبان پورہ ہے کل رات اُسکے گھر ریڈ کی جنکا دور دور تک میری سیاست سے کوئی تعلق نہیں اُسکے دیور کو مارتے ہوئے ساتھ لے گئے ناک کی ہڈی توڑ دی اور CIA میں بند کر دیا
بڑے بھائی میاں جاوید اقبال کے گھر ریڈ کی اور بھابھی جو کہ ہارٹ پیشنٹ ہیں انکو اور میری بھتیجی جو کہ ڈاکٹر ہے ہراساں کیا اور کہا “قاتل کدھر ہے” DVR اور قیمتی سامان جو ہاتھ لگا ساتھ لے گئے
میرے پنجاب کے محافظ اب ناکوں سے پیسہ اکٹھا نہیں کرتے بلکہ گھروں میں بدمعاشی اور ڈاکہ زنی کرتے ہیں
میرے بڑے بھائی جو علامہ اقبال ٹاون میں رہتے ہیں انکے گھر ریڈ کی انکی بہوؤں کے ساتھ بدتمیزی کی انکی بیوی نے بھی ابھی دل کا اپریشن کروایا ہے انکے ساتھ بدتمیزی توڑ پھوڑ اور جو لے کر جانا تھا لے گئے ہر کسی کے گھر دو سے تین دفعہ ریڈ کرچکے ہیں ہر دفعہ میرے پنجاب کے محافظ بھوکے کتے کی طرح آتے ہیں اور کوئی نہ کوئی ہڈی ساتھ لے جاتے ہیں۔
میرے بھائی اکرم اقبال کے گھر ریڈ کیا اُنکے بیٹے حمزہ اور اکرم بھائی کو پولیس ساتھ لے گئی۔اکرم بھائی کا ایک بیٹا معذور ہے جسکی عمر 25سال ہے اور وہ باتھ روم تک بھی خود نہیں جاسکتا نہ کھانا خود کھا سکتا ہے۔ باپ ہی اسکے سارے معاملات کرتا ہے۔آج انکو بغیر کسی FIRاور جرم کے لے کر گئے ہوئے 8دن سے ذیادہ ہو چکے ہیں۔باپ اور بیٹا حمزہ CIAکے پاس ہیں۔
افضل اقبال بھائی اور امجد اقبال بھائی کے گھروں پر ریڈ DVRاور قیمتی اشیاء چوری کرکے میرے بھوکے محافظ انکے گھروں سے بھی لے گئے ہیں۔
یہاں تک کہ میرے رشتہ دار جوہر ٹاؤن رہتے ہیں وہاں پر ریڈ کی اُنکا بیٹا راحیل انگلینڈ سےاپنی نوزائیدہ بچی دیکھنے آیا تھااسکو ساتھ لے گئے۔ تھانے اچھرہ میں اسکو بجلی کا کرنٹ لگاتے رہے کہ بتاؤ میاں اسلم اقبال کدھر ہے۔ انہوں نے بیٹے کو چھوڑیا اُسی دن انگلینڈ واپس بھیج دیا وہ وہاں اپنے بازو کا علاج کروا رہا ہے۔
میرے ڈیرے پر ریڈ بار بار کی اور وہاں سے DVRلے کر چلے گئے۔ کام کرنے والے لڑکے قیصر کو پکڑلیا۔ عدالت سے اسکی بازیابی کروائی گئی۔کل رات پھر ریڈ کی اور دوسرے ملازم مرتضی کو لے کر چلے گئے اور ستم ظریفی کہ مار مار کر بُرا حال کر دیتے ہیں۔
آج میرے سب سے بڑے بھائی میاں جاوید اقبال کو CIA ڈیفینس لے کر چلے گئے اُنکا اس سارے معاملے سے کیا تعلق ہے۔ لیکن میرے پنجاب کے محافظ چیف سیکریٹری سے لے کرIGاور IGسے لے کر نیچے تک کے عہدوں پر مزے لے رہے ہیں اور چھوٹے محافظ لوٹ مار کر رہے ہیں۔
📌آخری بات میرے کوئی 9 مئی کے حوالے سے کوئی آڈیو کال، ویڈیو کال یا کلپ، کوئی میسج کچھ ہے تو سامنے لاؤ۔جیو فینسنگ کر لیں CDR کچھ تو سامنے لاؤ۔
یہ تو ایک سیاسی آدمی کے گھر ریڈوں کی بات ہورہی ہے کتنے ہزاروں بے گناہوں کے گھروں پر ریڈ اور لوٹ مار کی کہانیاں سب کے سامنے آئیگی پھر چیف سیکرٹری، آئی جی، چیف آفسر CCPO، SSP CIA، جواب دہ ہونگے۔
سوچاتھاوضع داری میں خاموش رہولیکن یہ ظلم تو بڑھتا جا رہا ہے
سوچا عوام کو تو بتا دوں اور ان افسران کو بھی تاکہ یہ نہ کہیں کہ ہمیں پتہ نہیں تھا
25 مئی کو CCPO نے یہی کہا تھا کہ میاں صاحب مجھے پتہ نہیں تھا اور 10 بار اس نے دوست بھیج بھیج کر معافی مانگی تھی اور ایک شادی پر ہاتھ جوڑ کر بھی معافی مانگی کہ آپکے گھر پولیس میں نے نہیں بھیجی تھی اگر یہ اس بات سے انکاری ہوا تو دوستو کے نام بھی بتا دونگا
آخری بات اگر میرے خاندان کے کسی فرد کو کچھ ہوا تو FIR چیف منسٹر ، چیف سیکرٹری ، اور متعلقہ جو تھانوں سے آئے انکے SP, اور SHO پر کٹے گی۔ انشااللہ
پہلے بھی 25 مئی والی FIR کورٹ میں آڈر کے ساتھ پڑی ہے جس میں چیف سیکرٹری سے لے کر CCPO تک FIR کے آڈر موجود ہیں۔
تھانے نہیں FIR کرے گا تو Private Complaint استغاسہ ہی ہیں۔
Dr. Ponka retweeted
HELP! Pakistan's Prime Minister @CMShehbaz, Chief of Army Staff Asim Munir, and other military leaders are committing crimes against humanity against innocent citizens. These criminals must be held accountable. International help is needed.
Dr. Ponka retweeted
میڈیا کے کچھ دوستوں سے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ تحریک انصاف کی گرفتار ہونے والی خواتین کے ساتھ بہت برا سلوک کیا جارہا ہے، بالخصوص طیبہ راجہ، صنم جاوید وغیرہ سے، تشدد کی بھی اطلاعات ہیں، پہلی رہائی ہوئی تو پھر دہشت گردی کے کیس میں گرفتار کیا گیا، تھانہ چوہنگ میں سی ٹی ڈی کے پاس رکھا گیا جب ATC جج نے پیش کرنے کا کہا تو کہا گیا کہ انکو رہا کردیا گیا تھا، اور اب خواتین کا کچھ پتہ نہیں کہاں ہیں، اور یہ سب کرنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ خواتین دوبارہ کبھی زندگی میں احتجاج میں شریک ہونے کا سوچیں بھی نہیں۔
Dr. Ponka retweeted
ہائیکورٹ کے قریب فائرنگ کی آوازیں سنائی دی ہیں--
صورتحال تشویشناک ناک ہے
سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر عمران خان روانہ نہیں ہورہے--
عمران خان کے وکیل سلمان صفدر پولیس حکام سے بات چیت کے لیے روانہ --!!🚨
Dr. Ponka retweeted
دیکھیں میں کوئی مانگنے والا نہیں ہوں لیکن مجبوری ہے وقت آن پڑا ہے ۔۔۔ فالو ہی کر دیں مجھے۔🤣
Dr. Ponka retweeted
کشمیر / سرینگر ہائی وے بالکل کلئیر ہے
کنفیوژن پھیلا کراسلام آباد انتظامیہ اور وفاقی ادارے عمران خان کی سیکیورٹی کو جان بوجھ کر کمپرومائز کروا رہے ہیں
Dr. Ponka retweeted
مریم کا تندور اور ڈیزل کی زمین ۔۔ دونوں گرم ہوئے پڑے ہیں
اس لیے کہیں پر بھی کوئی پٹواری یا لوطی نظر آئے تو بس چپ کر کے آگے بڑھ جائیں، وہ آج کسی کو بھی کاٹ سکتے ہیں 😂😂
Dr. Ponka retweeted
آئی ایس پی آر کے اعلامیے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل
افواجِ پاکستان کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ حقائق سےمتصادم ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
اعلامیہ زمینی صورتحال کے ناقص ادراک پر مبنی ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
اعلامیہ وفاقِ پاکستان کی سب سےمعتبر،مقبول اور بڑی سیاسی جماعت کیخلاف نفرت و انتقام پر مبنی بیانیے کا افسوسناک مجموعہ ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
تحریک انصاف اپنی ساخت، نظریے اور منشور کے اعتبار سے پر ایک جمہوری جماعت ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
تحریک انصاف پرامن، غیرمتشدد اور آئین و قانون پر کاربند رہتےہوئے مقاصد کےحصول پر یقین رکھتی ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
اپنے قیام سےلیکر آج تک تحریک انصاف، اسکے چیئرمین عمران خان نے آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کو ہدف بنایا ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
عوامِ پاکستان کے سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق کا تحفظ ہی ہمارا مقصدِ نگاہ ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
تحریک انصاف نے ہمیشہ آئین و قانون سے انحراف کی حوصلہ شکنی کی ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
تحریک انصاف نے مارشل لاء کے ذریعے دستور کو کُلّی یا جزوی طور پر معطل کرنے کی مزاحمت کی ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
ہم دھاندلی و انتخابات میں مداخلت کے ذریعے عوام کے حقِ حاکمیت پر ڈاکے کے بھی شدید مخالف رہے ہیں، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
پرامن اور صبر آزما سیاسی جدوجہد کا ثمر ہے کہ تحریک انصاف لاکھوں اراکین، کروڑوں ووٹرز کے ساتھ ملک کا سب سے بڑا سیاسی ادارہ ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
چیئرمین تحریک انصاف کے سیاسی نظریے اور فلسفے کو عوام میں غیرمعمولی تائید و نصرت میسر آئی، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
تحریک انصاف نے ایک نشست سے لیکر مرکز، پنجاب، پختونخوا، آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان میں حکومت سازی کا سفر ارتقاء سے مکمل کیا، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آج تحریک انصاف الحمدللہ بلاشرکتِ غیرے پاکستان کی واحد معتبر سیاسی جماعت ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
9 مئی کو چیئرمین تحریک انصاف کے ہائیکورٹ سےنیم فوجی دستوں کے ذریعے اغواء کے بعد کا عوامی ردعمل بہت سے عوامل سے جڑا ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
چیئرمین عمران خان گزشتہ تیرہ ماہ سے مسلسل ان عوامل کی نشاندہی کرتے آئے ہیں، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
ان تیرہ مہینوں کے دوران آئین سے بدترین انحراف اور شہریوں کے بنیادی آئینی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں نے عوام میں تلخی کو جنم دیا، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
ریاستی اداروں کے مابین طاقت کے توازن میں شدید بگاڑ، ماورائے قانون اقدامات اور معیشت کی تباہی نے بھی تلخی پیدا کی، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
ملک کی سب سے بڑی جماعت اور اسکی قیادت کو کچلنے کی ناروا کوششوں نے بھی عوام میں اس تلخی کو جنم دیا جسے ریاست نظرانداز کرتی آئی-
Dr. Ponka retweeted
عمران خان ہر گز فارن ایجنٹ نہیں ہے۔ فارن ایجنٹ، کرپٹ اور ملک دشمن وہ ہیں جنہوں نے توشہ خانہ سے صرف بیس فیصد ادائیگی کر کے سینکڑوں تحفے لیے، پاکستان سے باہر جائیدادیں خریدیں اور پاکستان سے باہر محلات میں رہتے ہیں۔
Dr. Ponka retweeted
صدیق جان کئی بڑے بڑے جغادری صحافیوں سے زیادہ محنتی اور دبنگ ہے۔ایک پسماندہ علاقے کا دُبلا پتلا ذہین ہونہار نوجوان بھی اگر ریاست سے برداشت نہیں ہو سکا تو پھر بہتر ہے یہاں جمہوریت کا ڈھکوسلا بند کریں اور کسی حسنی مبارک، میسولینی یا پنوشے کو مسلط کر دیں
@SdqJaan
#صدیق_جان_کو_رہا_کرو
Dr. Ponka retweeted
Court reporter & Bureau Chief Bol News Islamabad Siddiq Jaan (@SdqJaan) arrested from outside his office in Islamabad.
@hrw @RSF_en @UNHumanRights @FreedomofPress @amnestyusa
Dr. Ponka retweeted
صدیق جان نے کوئی قانون نہیں توڑا ان کے ساتھ یہ سب کچھ اس لئے ہورہا ہے کیونکہ وہ حق و سچ کے ساتھ کھڑے ہیں
#صدیق_جان_کو_رہا_کرو
Dr. Ponka retweeted
Seems @OfficialDGISPR is directly monitoring police brutality in #Zaman_Park coz of Helicopters r hovering over there!
Hey world take notice of #PakistanArmy generals fascism
@AJEnglish @BBCWorld @trtworld @cnni @CNN @MSNBC @ABC @nytimes @arabnews @khaleejtimes
Dr. Ponka retweeted
Zeshan @ZeshanMalick pls report to FIA Cyber Crime & to Twitter for propagating lies.

























