Pinned Tweet
The Holy Book Al-Quran Al-Majeed is a World Order for all the people indeed. The people who spent their lives according to the Orders and teachings of this Book remain successful in this world and get Heaven after death. Everybody must read Quran to get prosperity & happiness.
نیلوفر نور
محبتوں میں حساب ہو گا یہ طے کہاں تھا
ہر ایک لمحہ عذاب ہو گا یہ طے کہاں تھا
یہ طے ہوا تھا وفا کی شمع جلا کرے گی
اندھیرا ہم پہ عتاب ہوگا یہ طے کہاں تھا
#قومی_زبان
کیا ضرورت تھی اتنا بڑا ریلیف دینے کی۔ حکومت پاکستان نے پٹرول کی قیمت دو روپے تقریبن کم کر دی ہے۔ اب لوگ گالیاں نہیں دیں گے تو کیا دیں گے۔ حکمران سب غیر ملکی دوروں پر ہیں۔ بجلی چوری لوڈشیڈنگ بے تحاشہ اور بے باق کرپشن روکنے کے لئے کوئی ادارہ تیار نہیں۔
2
92
پاکستانی کتنے اچھے اچھے لوگ اور دماغ دنیا سے چلے گئے۔ لیکن آصف زرداری نواز شہباز شریف عمران خان شیخ رشید الطاف حسین چوہدری شجاعت پرویز الٰہی ملک ریاض منشا سیٹھ عابد رانا ثناء ہمایوں اختر مشاہد حسین حامد میر مولانا فضل آج بھی زندہ ہیں اللہ میاں ان کو اپنے پاس کیوں نہیں بلاتا؟
2
81
سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا
بات تو صرف اک رات کی تھی مگر انتظار آپ کا عمر بھر کر لیا
عشق میں الجھنیں پہلے ہی کم نہ تھیں اور پیدا نیا درد سر کر لیا
لوگ ڈرتے ہیں قاتل کی پرچھائیں سے ہم نے قاتل کے دل میں بھی گھر کر لیا #قومی_زبان #اردو_شاعری
خیال یار میں مجھ کو یونہی مد ہوش رہنے دو
نہ پوچھو رات کا قصہ مجھے خاموش رہنے دو
سنا یا وصل کا قصہ تو میرے یاریوں بولے
کہاں تم اور کہاں اُسکی حسیں آغوش ، رہنے دو
مجھے معلوم ہے اُس نے میر اہونا نہیں لیکن
میری امید مت توڑو مجھے پر جوش رہنے دو
1
1
39
شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں اتنے سمجھوتوں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں #قومی_زبان #اردو_شاعری
صرصر بھی قربت کی چلتی رہے دن نکلتا رہے شام ڈھلتی رہے
زلف ہاتھوں سے تیرے سنورتی رہے دن نکلتا رہے شام ڈھلتی رہے
تیری چاہت گلابوں کی خوشبو بنے میرے دیوار و در میں کچھ ایسی بسے
تیری مہکار کمرے سے آتی رہے دن نکلتا رہے شام ڈھلتی رہے #قومی_زبان #اردو_شاعری
سفر بھی دور کا ہے راہ آشنا بھی نہیں
چلا ادھر کو ہوں جس سمت کی ہوا بھی نہیں
گزر رہا ہوں قدم رکھ کے اپنی آنکھوں پر
گئے دنوں کی طرف مڑ کے دیکھتا بھی نہیں
مرا وجود مری زندگی کی حد نہ سہی
کبھی جو طے ہی نہ ہو میں وہ فاصلہ بھی نہیں #قومی_زبان #اردو_شاعری
افغانیوں کو چاہیے کہ بھوکے ننگے پاکستان سے نکل کر انڈیا چلیں جائیں وہاں مودی جی کی حکومت ان کا انتظار کر رہی ہے۔ویسے بھی پاکستان میں سب کافر رہتے ہیں اسی لیے پاکستانیوں کو قتل کرنے کے لیے اپنے کرائے کے قاتل بھیجتے ہو اور انڈیا میں90 کروڑ ہندو اسلامی شریعت پر چل رہے ہیں۔
79
گماں کی قید میں تھا اب یقیں کی قید میں ہوں
میں ہاں سے چھوٹ گیا تو نہیں کی قید میں ہوں
بڑے ادب سے بٹھایا تھا تخت دل پہ جسے
غضب ہے اب اسی مسند نشیں کی قید میں ہوں
جسے زبان حقیقت میں عشق کہتے ہیں
اسی طلسم جنوں آفریں کی قید میں ہوں
#LateNight #قومی_زبان
میں وہ صاف ہی نہ کہہ دوں جو ہے فرق مجھ میں تجھ میں
ترا درد درد تنہا مرا غم غم زمانہ
اور کس کو سناؤں حال غم کوئی غم آشنا نہیں
ایسا ملا ہے درد دل جس کی کوئی دوا نہیں
#LateNight #قومی_زبان
سفر بھی دور کا ہے راہ آشنا بھی نہیں
چلا ادھر کو ہوں جس سمت کی ہوا بھی نہیں
گزر رہا ہوں قدم رکھ کے اپنی آنکھوں پر
گئے دنوں کی طرف مڑ کے دیکھتا بھی نہیں
مرا وجود مری زندگی کی حد نہ سہی
کبھی جو طے ہی نہ ہو میں وہ فاصلہ بھی نہیں
#LateNight #قومى_زبان #اردو_شاعری
ہم جان فدا کرتے ، گر وعدہ وفا ہوتا
مرنا ہی مقدر تھا ، وہ آتے تو کیا ہوتا
تھا کوسنے یا گالی، طعنوں کا جواب آخر
لب تک غمِ غیر آتا، گر دل میں بھرا ہوتا
ہونا تھا وصال اک شب، قسمت میں بلا سے گر
تُو مجھ سے خفا ہوتا، میں تجھ سے خفا ہوتا
#LateNight #قومی_زبان











