Pinned Tweet
Do not think Allah is heedless of the evil deeds
#GazaUnderAttack
#IsraeliTerrorism
#FreePalestine
#اسرائيل_سقطت
#WeStandWithPalestine
#فلسطين_ليست_قضيتي
#غزة_تنتصر_للقدس
#غزة_تحت_القصف
#WeStandWithGaza
#امينة_حاف
#SavePalestine
alivirc retweeted
گزشتہ ماہ یادگارِ فتح کی تقریب میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ہونے والے داماد کس حیثیت میں صفِ اول میں موجود تھے؟ کیا مریم نواز کا داماد ہونا اتنی اہم قابلیت ہے کہ وہ صدر، وزیراعظم، نائب وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی، وفاقی کابینہ، آرمی چیف، ائیر چیف مارشل، نیول چیف اور کمانڈر سٹرٹیجک کمانڈ کی صف میں براجمان ہوں؟
alivirc retweeted
ہر روز، ہم سوشل میڈیا پوسٹس دیکھتے ہیں جو دعوی کرتے ہیں:
میں نے دبئی میں دھماکوں کی آوازیں سنی ہیں
دبئی کو اشیا کی شدید قلت کا سامنا ہے
دبئی میں زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی ہے
قریب سے دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ ان میں سے زیادہ تر پوسٹس متحدہ عرب امارات سے باہر کے اکاؤنٹس سے آتی ہیں، اکثر سینکڑوں یا ہزاروں کلومیٹر دور۔
اس طرح غلط معلومات پھیلتی ہیں۔
شور کے ذریعے کاٹ. حقائق پر توجہ دیں
درست معلومات اور قابل اعتماد اپ ڈیٹس کے لیے،
حکومت دبئی کے میڈیا آفس کو اس کے سرکاری چینلز پر فالو کریں
RT @SirajOfficial: یہ کیسا عدالتی نظام ہے جس میں نہ منصف کو انصاف ملتا ہے اور نہ مظلوم کی داد رسی ہوتی ہے؟ ایسے نظام میں ظالم کو سزا کیسے م…
alivirc retweeted
غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے میں دونوں اطراف نے قیدی تو چھوڑ دئیے لیکن تاریخ یہ پوچھتی رہے گی کہ جس نیتن یاہو نے پچھلے دو سال میں 68 ہزار فلسطینیوں کو قتل کیا،کسی مسلم ملک کا کوئی سربراہ کسی عالمی فورم پر کبھی یہ مطالبہ بھی کریگا کہ 68 ہزار فلسطینیوں کے قاتل کا احتساب کیا جائے؟
alivirc retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب!
آپ نے آٹھ فروری کو عوام کا فیصلہ، عوام کا منڈیٹ، ٹھکرا دیا۔
آج بھی آپ اُسی انکار پر قائم ہیں۔ خیبر پختونخوا میں عوام کی رائے سے پہلے ہی، آپ نے اپنی مرضی کا فیصلہ مسلط کر دیا۔
بلوچستان میں بھی یہی کھیل کھیلا گیا۔ تو بتائیے، کیا وہاں کے حالات میں کوئی بہتری آئی؟
میں آج پھر کہتا ہوں
سیاست آپ کے بس کی بات نہیں!
یہ کام سیاست دانوں کا ہے، عوام کے نمائندوں کا ہے۔
آپ نے اٹھہتر برس سیاست ہی کی اور نتیجہ؟
نتیجہ یہ کہ آج تک پاکستان کی عوام اُس سیاست کی قیمت ادا کر رہی ہے۔
اور میں آپ سے پوچھتا ہوں،
کیا گولی کی سیاست سے آپ بنگلہ دیش بننے سے روک سکے تھے؟
کیا زخم مٹ گئے تھے؟
ملک بندوق سے نہیں، عوام کے فیصلے سے چلتے ہیں
alivirc retweeted
سرمایہ کاروں کو صرف چور سمجھا جائے تو ملک کیسے چلے گا؟
حکومت کی بیوروکریسی اور 36 محکمے پاکستان کے دشمن ہیں،، ایک شکار کرنے کے لیے 36 چوہے پھینکے ہوئے ہیں، 3 ارب روپے روزانہ رشوت لی جارہی ہے، 25 ارب روپے حکومت اپنے خرچوں کیلئے لے رہی ہے، ملک کیسے چلے گا، بیوروکریسی نئے صوبوں کے قیام میں بڑی رکاوٹ ہے، میاں ابوزر شاہ صدر لاہور چیمبر کے انکشافات
#SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive
alivirc retweeted
If war was your measure of pride, history already records your humiliating defeats at Pakistan’s hands. No cricket match can rewrite that truth. Dragging war into sport only exposes desperation and disgraces the very spirit of the game
#OperationSindoor on the games field.
Outcome is the same - India wins!
Congrats to our cricketers.
alivirc retweeted
گورنمنٹ ہمارے اسلامیہ سکول کا ایک ایک کمرہ ایک ایک کروڑ کا بنا رہی ہے جبکہ پرائیویٹ سیکٹر 20لاکھ میں بنا کر دے رہا ہے ہم کیا کیا رونا روئیں
ہم سیاستدان 4 سال تک کھاتے پیتے ہیں پھر نئے آ جاتے ہیں اصل لوٹ مار تو یہ کر رہے ہیں جو پکے بیٹھے ہوۓ ہیں
خواجہ آصف
alivirc retweeted
راوی ہمیشہ چین نہیں لکھتا موسم بدل جائے تو کناروں سے باہر نکل کر تباہی بھی پھیلا دیتا ہے ۔۔۔۔۔
alivirc retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کے مرکزی کردار عمر فاروق ظہور کو صرف 5 مہینے گزرنے کے بعد ایک بار پھر ہلال امتیاز کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ کیا ابھی بھی حرص و ہوس میں کمی نہیں آئی کہ پاکستان کے سول اعزازات اتنا بے توقیر کیا جا رہا ہے۔
alivirc retweeted
’’اس بار سوچ کر ووٹ دینا، دینا ہے تو دے بھی دینا کیا فرق پڑتا ہے، پہلے بھی دیا تھا نکلا نہیں تو کیا ہوا‘‘
عوام کے اجتماعی شعور پر آئینی عہدے پر بیٹھا شخص تقریباً لعنت بھیج رہا ہے، مذاق اڑا رہا ہے
alivirc retweeted
عمران خان کو پے رول پر رہا کریں، ان کو بٹھائیں اور بات چیت کریں، ایک دوسرے کی بات سنیں یہی سیاست ہوتی ہے، سیاست دشمنی نہیں ہوتی،شاہد خاقان عباسی کی عمران خان کو پے رول پر رہا کرکے ان سے برائے راست بات چیت کی تجویز
alivirc retweeted
ہم کیا کہیں صاحب کیا کارنمایاں کر گئے۔۔۔
بی-اے ہوئے ،نوکر ہوئے، پنشن ملی ، مر گئے #Judges اکبر الہٰ آبادی
alivirc retweeted
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ متنازع فیصلہ ہے جو بدقسمتی سے سپریم کورٹ کے جمہوریت اور آئین کی بالادستی سے متصادم فیصلوں کا تسلسل ہے، سینئر صحافی تجزیہ کار شاہ زیب خانزادہ
alivirc retweeted
سات جونئیر ججوں نے آٹھ سینئرججوں کا اکثریتی فیصلہ ریجیکٹ کردیا۔۔۔۔اقلیت اکثریت کا آئینی عدالتی،جمہوری،اسلامی اصول فلسفہ گیا بھاڑ میں ،جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناوں۔
alivirc retweeted
تاریخ کی عدالت میں مخصوص نشتوں کے فیصلے کو اچھے الفاظ میں یاد نہیں کیا جائے گا، ججز اگر اس فیصلے کے حوالہ سے عوامی رائے معلوم کرنا چاہتے ہیں تو باہر آ کر پوچھ لیں تو بچہ بچہ کو پتہ تھا کہ یہی فیصلہ آئے گا، سینئر تجزیہ کار حامد میر
alivirc retweeted
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں نہ دینے کا فیصلہ متوقع مگر انتہائی متنازعہ ہے۔بلے کا نشان واپس لینے کےفیصلے کی طرح یہ فیصلہ بھی تاریخ کے متنازعہ ترین فیصلوں میں یاد رکھا جائے گا۔جیونیوز میں تجزیہ
alivirc retweeted
آڈیٹر جنرل نے سال 2024-25 کی رپورٹ میں پنجاب حکومت کے اخراجاتی کھاتوں میں دس کھرب روپے سے زائد کی سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا ہے، جن میں فراڈ، رقم کا غلط استعمال، زائد ادائیگیاں وغیرہ شامل ہیں۔
jang.com.pk/news/1483153























