Amir (@amirgr_) header
Amir (@amirgr_) profile picture

we can only see what we think is possible...

Lahore, Pakistan
Joined October 2020
Photo by Amir (@amirgr_)Photo by Amir (@amirgr_)Photo by Amir (@amirgr_)Photo by Amir (@amirgr_)Photo by Amir (@amirgr_)Photo by Amir (@amirgr_)Photo by Amir (@amirgr_)Photo by Amir (@amirgr_)Photo by Amir (@amirgr_)Photo by Amir (@amirgr_)
انتظار بنچھوتھہ فارغ، نیاز اللہ نیازی انصاف لائرز کے نئے کنوینر تعینات۔
1
5
26
888
عمران خان کا انصاف لائرز فورم کے تمام عہدیداران کو ہٹانے کا حکم، حامد خان سمیت پوری قیادت کو عہدوں سے فارغ کرنے کی ہدایت۔
1
2
16
768
پہلے 30 منٹ تک انتظار کروایا گیا، پھرکچھ دیر میں عمران خان ملاقات کے لیے آئے اور بشریٰ بی بی بھی موجود تھیں۔ ملاقات میں مقدمات کے حوالے سے گفتگو ہوئی جبکہ 28ویں ترمیم پر بھی بات چیت ہوئی۔ عمران خان بظاہر فِٹ نظر آ رہے تھے، لیکن ان کا بلڈ پریشر خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ لطیف کھوسہ
7
45
1,000
ملاقات ختم، بیرسٹر سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ اڈیالہ جیل سے باہر آگئے۔ دونوں کی عمران خان سے چار گھنٹے طویل ملاقات رہی۔
بیرسٹر سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کی عمران خان سے ساڑھے تین گھنٹے سے ملاقات جاری، دونوں تاحال اڈیالہ جیل سے باہر نہیں آئے۔
2
28
873
بیرسٹر سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کی عمران خان سے ساڑھے تین گھنٹے سے ملاقات جاری، دونوں تاحال اڈیالہ جیل سے باہر نہیں آئے۔
1
1
6
1,088
مجوزہ انتظامی ڈھانچے کے تحت پنجاب کو 4 صوبوں، خیبر پختونخوا کو 3، بلوچستان کو 3 اور سندھ کو 2 صوبوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے: ذرائع
722
باراک اوباما: ہم نے ایک جنگ میں 30 ارب ڈالرز جھونگ دئیے ایک ایسے ایٹم بم کو روکنے کے لیے کیا جو موجود ہی نہیں تھا، اور ایک ایسی آبی گزرہ گاہ کھولنے کے لیے کیا جو بند ہی نہیں تھی۔ کیا نکمے نکھٹو losers ہیں۔"
4
19
1,016
آغا سرور کا یہ نیا اکاؤنٹ ہے پہلا اکاؤنٹ ختم کر دیا گیا جبر کے اس دور میں ہر آواز کو دبایا جا رہا ہے لیکن ہمیں ہر حال میں ساتھ دینا ہو گا
سب سے پہلے آپ تمام احباب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کٹھن وقت میں میری آواز بن کر میرا ساتھ دیا اور میرے حق میں صدائے احتجاج بلند کی جس اکاؤنٹ کو میں نے بڑی محنت سے پروان چڑھایا تھا آج اسے حذف کر دیا گیا ہیں شاید بااثر حلقوں کا خیال تھا کہ ایک طالب علم کا اکاؤنٹ ختم کرکے اس کی آواز بھی دبا دی جائے گی مگر انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اکاؤنٹس ختم کیے جا سکتے ہیں نظریات نہیں آوازیں دبائی جا سکتی ہیں مگر حق کی صدا کبھی خاموش نہیں ہوتی میں نے کبھی لائکس فالوورز یا شہرت کے لیے کام نہیں کیا میرا مقصد ہمیشہ حق گوئی اور اپنے فرض کی ادائیگی رہا ہے ان شاءاللہ اب ایک نئی شروعات پہلے سے زیادہ عزم حوصلے اور استقامت کے ساتھ ہوگی اس مشکل وقت میں جناب میاں علی اشفاق جناب عمران ریاض بھائی ذیشان عزیز جناب طارق متین صدیق جان سہراب برکت شاکر محمود اعوان زعیم لغاری رائے غلام علی اور تمام صحافیوں کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری اور میرے اہلِ خانہ کے لیے آواز بلند کی بالخصوص ان تمام احباب کا ممنون ہوں جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی محبت اور حمایت سے مجھے حوصلہ دیا آپ کی محبت میرے لیے اعزاز نہیں ایک امانت اور ذمہ داری ہے جہاں بھی وطنِ عزیز پاکستان کو ہماری ضرورت ہوگی ہم پہلی صف میں کھڑے ہوں گے ہمارا مقصد ہمارا نظریہ اور ہماری جدوجہد کسی ایک اکاؤنٹ کی محتاج نہیں پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
9
624
1
2,116
101,383
18 years ago in 2008, Imran Khan had a vision & now it’s becoming a reality. Congrats Abdul El Seyed, Keep making us all proud, sending best wishes & prayers from 🇵🇰👏.
It is my honor and privilege to be headed to the US Senate to serve the great state of Michigan.  Michigan, we did what they said couldn’t be done. We won. Together. Now the real work begins.
176
3,155
113
10,857
281,138
اسکو کہتے ہیں نظام اور یہ ہوتی ہے جمہوریت ، جس میں عوام کی رائے مقدم ہوتی ہے۔۔۔
1
3
513
کیپٹن صفدر کا بیان قابلِ افسوس ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ عمران خان کی تینوں بہنیں بھی مریم نواز کی جعلی حکومت کے دور میں جیل میں قید ہیں۔ کیا وہ کسی کی ماں، بہن اور بیٹی نہیں؟
Heartbreaking. 💔 The silent battles a woman, a wife, fights behind closed doors… The strength she must find even when she feels like breaking. Some battles are fought in silence, and some wounds are invisible. 💔
5
725
صفدر صاب 😂
1
478
Yes, His name is Fine
597
خود نمائی، خودپسندی اور خود ستائشی کا شکار حکمرانوں کے کارنامے
29
494
18
1,322
30,961
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پر اس وقت ظلم ہو رہا ہے سپیکر کو کہا جا رہا ہے کہ اجلاس بلاؤ وزیر اعلی کے خلاف عدم اعتماد لاؤ۔۔۔۔سہیل کو غدار کہنے والوں کو اگر پتا چل جائے کہ اسکو سی ایم ہاؤس کس نے بلایا تھا تو سب پتا چل جائے وہ تو مردان میں بیٹھا تھا ۔ شاندانہ گلزار
3
20
1,059
On this day 23 Oct, 4 years ago we lost Arshad sharif.
2
111
5
317
6,710
مراد سعید الحمدللہ خیریت سے ہیں، سوشل میڈیا پر ان کی گرفتاری کی خبریں جعلی ہیں۔ اللہ مراد سعید کی حفاظت فرمائے، آمین۔
1
5
669
پشاور اسکول حادثے کے مقام پر گورنر فیصل کریم کنڈی اور ثمر بلور کی آمد کے موقع پر بچوں نے ’’عمران خان زندہ باد‘‘ کے نعرے لگانا شروع کر دیے
6
38
1,039
کل باڑہ خیبر احتجاج میں اس نے بڑی گولیاں چلائی تھیں، آج کے سافٹ ویئر اپڈیٹ کے بعد کم از کم ایک مہینے تک بیٹھ نہیں پائے گا۔ کمنٹ میں اسکی کل والی ویڈیو بھی بھیجتا ہوں۔
71
977
7
4,448
130,267