Nasir Bazai (@anasirkh) header
Nasir Bazai (@anasirkh) profile picture
Quetta.
Joined December 2015
Photo by Nasir Bazai (@anasirkh)Photo by Nasir Bazai (@anasirkh)Photo by Nasir Bazai (@anasirkh)Photo by Nasir Bazai (@anasirkh)Photo by Nasir Bazai (@anasirkh)Photo by Nasir Bazai (@anasirkh)Photo by Nasir Bazai (@anasirkh)Photo by Nasir Bazai (@anasirkh)Photo by Nasir Bazai (@anasirkh)Photo by Nasir Bazai (@anasirkh)
بلوچستان کو ہر طرف سے برباد کردیا گیا ہے 2700 پوسٹوں پر 75000 ہزار سے زائد نوجوانوں نے کاغذات جمع کروائے
26
میری میاں چوہدری ہے میری اماں یوسفزئی اور میں کاکڑ ہوں. حبا فواد چوہدری یوسفزئی کاکڑ 🤔🤔🤔
6
3
2
24
17,880
چوہدری صاحب نقوی کی گولیاں منہ میں فٹ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے
44
سیکٹر کمانڈر عمر شریف نے اپنے قریبی دوست عمر سرفراز علی شاہ کو منرل اینڈ مائنز کا ایڈوائزر بنا کر گورنر کے پینل میں ایڈجسٹ کر دیا۔ دہشت گردی کے خلاف ایمرجنسی لگائی، لیکن پہلے منرلز اینڈ مائنز کا ایڈوائزر مقرر کرنا ضروری سمجھا۔ سوال یہ ہے کہ مقصد دہشت گردی ختم کرنا ہے یا
27
کل رات کوئٹہ کراچی جاتے ہوئے 5 مسافر بس اغواء ہوگئے ہیں اور محسن نقوی صاحب کہتے ہیں بلوچستان میں حالات ہمارے کنٹرول میں ہیں #نکلو_پشاور_کی_طرف
1
52
247
5,203
82
11,760
241,572
اسمبلی کی سیٹ لینے کیلئے بہت سے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں
unavailable
35
شفیع جان کو سلام پیش کرتا ہو یوتھیوں کے خوب لینے پر
بے شرم،بے غیرت،تخم سوور
31
اردو سپیکنک والا کاکڑ ہے یہ
This quoted post is unavailable.
40
#پرانی_یادیں.. سن 1980 کوئٹہ فواد چوہدری اپنے اہلیہ حبہ کاکٹر کے ساتھ.. 😜 @fawadchaudhry @HibaFawadPk
4
2
1
20
1,848
اس کو خاص کام ملا ہے سردار اختر اور محمد خان اچگزئی لشکری ریسانئ کے خلاف بھونکنے کا
سردار اختر مینگل اب 100 بندے اکٹھے نہیں کرسکتا،یہ عسکریت پسند تنظیم کا سب سے بڑا سہولت کار ہے،بلوچستان میں شدت پسندی کی اصل وجہ سہولت کاری ہے،تانیہ بازئی
45
جامعہ کراچی کے شعبہ علومِ اسلامیہ کے چیئرمین ، ہزاروں طلبہ کے استاد ، پروفیسر ڈاکٹر عارف خان ساقی صاحب اور ان کے بھتیجے کے ساتھ صفورہ چوک کے قریب پیش آنے والا واقعہ کراچی میں قانون کی بالادستی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ ڈاکٹر عارف خان ساقی کے مطابق وہ اپنے بھتیجے کے ہمراہ یونیورسٹی جا رہے تھے کہ سندھ گرین ہوٹل کے قریب ایک گاڑی نے ان کی گاڑی کو نقصان پہنچایا۔ انہوں نے صرف اتنا کہا کہ غریب بچے کی گاڑی کا نقصان پورا کر دیا جائے، مگر مبینہ طور پر اسی بات پر انہیں اور ان کے بھتیجے کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ڈاکٹر عارف خان ساقی کے بیان کے مطابق انہیں اور ان کے بھتیجے کو پستول کے بٹ مارے گئے، ہوائی فائرنگ کی گئی، شدید تشدد کے بعد گھسیٹتے ہوئے ہوٹل کے اندر لے جایا گیا اور وہاں مبینہ طور پر حبسِ بے جا میں رکھا گیا۔ تشدد کے نتیجے میں ڈاکٹر عارف خان ساقی کے سر پر تین جبکہ ان کے بھتیجے کے سر پر چار ٹانکے آئے۔ یہ صرف ایک پروفیسر پر تشدد کا واقعہ نہیں، یہ کراچی میں طاقت، اسلحے اور اثر و رسوخ کے سامنے قانون کی بے بسی کا سوال ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ پولیس نے ہوٹل کے تین افراد کو حراست میں لیا ہے، لیکن ایف آئی آر میں نامزد اور تشدد میں مبینہ طور پر ملوث بااثر افراد تاحال قانون کی گرفت میں نہیں آ سکے۔ اگر ایک شہر کے سب بڑے جامعہ کا استاد، ایک فیکلٹی چیئرمین اور ایک شہری دن دہاڑے تشدد کا نشانہ بنے، اسے اسلحہ دکھایا جائے، حبسِ بے جا میں رکھا جائے اور اس کے باوجود ملزمان آزاد گھومتے رہیں تو پھر عام شہری کس سے انصاف کی امید رکھے؟ ہم ڈاکٹر عارف خان ساقی صاحب کے ساتھ پیش آنے والے اس افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہئے عہدہ، دولت، گاڑی یا گارڈز کسی کو قانون سے بالاتر نہیں بنا سکتے۔ پولیس اور متعلقہ ادارے فوری طور پر تمام نامزد ملزمان کو گرفتار کریں، واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں، ڈاکٹر عارف خان ساقی اور ان کے بھتیجے کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے اور اگر کسی بااثر شخص نے قانون کو ہاتھ میں لیا ہے تو اسے بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ کراچی کو ’’ڈالا کلچر‘‘ اور ’’گارڈ کلچر‘‘ نہیں، قانون کی حکمرانی چاہئے۔ #جےیوآئی_سندھ_کی_آواز #امن_عالم_اجتماع_سکھر #سندھ_راشدسومرو_کے_سنگ #مستقبل_جےیوآئی_کا #سندھ_جےیوآئی_کیساتھ
4
56
3
59
2,644
ادارے جس کو فتنہ الھندووستان کہہ رہے تھے وہ اصل میں پشتون دوشمنی تھی، نسل کشی تھی۔ بھلا ہو مریم نواز کا ۔ ☑️
37
Pashtun National Jirga (Southern Pashtunkhwa) Declaration
3
40
1
125
4,062
جرگہ 8 فروری 2024 کے انتخابات کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ گردانتا ہے.سویلین اتھارٹی ختم کردی گئی ہے اور صوبے کے تمام اضلاع کو ایف سی کے کرنل چلا رہے ہیں اور امن و امان کا نام و نشان تک نہیں۔
1
134
5
556
7,777
پشتون قومی جرگہ (جنوبی پشتونخوا) اعلامیہ
3
74
5
181
5,975
جرگه اعلامیه 1- جرگہ جنوبی پښتونخوا میں موجودہ سیاسی، آئینی، جمہوری اور امن و امان کی انتہائی گمبھیر ہوتی صورتحال اور خصوصاً معیشت کو سرکاری طور پر ارادتا تباه کرنے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے ........
4
42
3
198
10,440
پشتون قومی جرگہ تیسرے روز کے دوسرے سیشن کے مناظر
1
45
222
3,844
پشتون قومی جرگہ دوسرے روز کا دوسرا سیشن اس وقت جاری ہے۔
14
165
7
1,290
15,039
محترم مشر محمود خان اڅکزی دہ خپل میړني اولس سره #PashtunJirgaQuetta
3
57
8
284
5,408